• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وضوء

استفتاء مسجد میں وضو اورغسل کرنا جائز اوراصولوں کے خلاف ہے یا نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:مذکورہ دونوں سوالوں کیا کیا ضرورت پیش آرہی ہے؟دو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا الجو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام! کہ معذور شخص  کا وضو نماز کاوقت داخل ہونے سے ٹوٹے گا یا خارج ہونے سے ٹوٹے گا؟ فقہاء احناف کے اقوال کی روشنی میں راجح مذہب کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء (1)کیا بالوں میں سیمسول (samsol)ہیر کلر لگانے سے غسل ہوجاتا ہے؟  ( 2) اور کیا اسے لگانا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔سیمسول ہیر کلر لگانے سے بالوں پر کوئی تہہ نہیں جمتی، بل...

استفتاء کیا واٹر پروف لپ گلوز[1]،لائنر[2]اور واٹرپروف مسکارا[3]لگا کر وضو ہوجاتاہے ؟ الجو...

استفتاء اگرہم قبلہ کی طرف پیٹھ پھیر کرغسل جنابت کرلیں تو کیا غسل دوبارہ کرنا ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں غسل ہوجائیگا لہذا دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔نوٹ:قبلے کی طرف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہوا خارج ہونے کے متعلق کسی امام کے نزدیک یہ ہے کہ جب تک بو یا آواز نہ آئے تو وضو نہیں ٹوٹتا ،اگر ہے تو کس مسلک میں ؟شافعی ،حنبلی،یا مالکی؟میرا مسئلہ یہ ہے کہ وضو باربار ٹوٹ جات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام کہ غسل مسنون  میں کیا یہ طریقہ ہے کہ سب سے پہلے دائیں کندھے پر پانی  بہانا ہےپھر بائیں کندھے پر اور پھر سر پر یا دائیں کندھے کے بعد سر پر اور پھر بائیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلڑکیاں ناخنوں پہ ہئیر کلر لگاتی ہیں اور پھر اس کے اوپر مہندی لگاتی ہیں۔ ایسا کرنے سے کیا وضواور غسل ہوجاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناخنوں پہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کل عورتوں میں آئی لیش (جس سے آنکھیں خوبصورت لگتی ہیں) کا رواج ہے یعنی آنکھ پہ کسی گلو سے نقلی بال لگائے جاتے ہیں جو دو سے تین ماہ تک لگےرہتے ہیں ۔اگر کوئی ایسا کرے تو اس کا وضو ...

استفتاء سوال:اگر ہم بالوں میں ہئیر کلر کرتے ہیں توکیا اس سے وضو ہوجاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالوں میں ہئیر کلر کرنے سے وضو ہوجاتا ہے کیونکہ ہئیر کلر پانی کے بالوں تک پہنچنے سے رکاو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموبائل اور قرآن کی ایپ سے قرآن پڑھنا کیسے ہے؟(2) کیا بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں؟(3) اور کیا اگر لیٹ کر موبائل سے پڑھ لے تو یہ کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہچندمسائل کے جوابات مطلوب ہیں:1۔وضو یا غسل کے دوران مستعمل پانی کے چند قطرے پاک پانی میں گرجائیں تو کیا اس پاک پانی سے وضو اورغسل درست ہے؟2۔عورت کے لیے دائیں اوربائیں ہاتھ ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگربیوی سے ہمبستری کرنے کےبعد یا رات کو احتلام ہونے کے بعد یا اپنے ہاتھ سے خواہش پوری کرنے کےبعد جب غسل فرض ہوجاتا ہے تو غسل سے پہلے پیشاب کرنا فرض ہے یا پیشاب کرنے سے پہلے غسل کرس...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ میرے ناخن پر ایلفی گر گئی جو ایک مکھی سے بھی کم مقدار میں تھی اور مجھے پتہ نہیں چلا، آٹھ دس دن تک اسی طرح نماز پڑھتا رہا۔  آج ہی معلوم ہوا تو کیا اس طرح میرا وضو او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرے ناخنوں کی ہئیت ایسی ہے کہ جب وہ بڑھ جاتے ہیں تو ان کے نیچے پانی نہیں پہنچتا تو کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے نیچے والا حصہ دھونا فرض ہے۔ الجواب :بسم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہآنکھوں میں جو کاجل لگاتے ہیں، اس سے وضو ہو جاتاہےیا اتارنا ضروری ہے؟شیٹل کاجل سرمے کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے اس سے وضو نہیں ہوتا. صحیح بات کی رہنمائی فرمائیں. ...

استفتاء 1۔خواتین کے لئے وضو میں مسح کا طریقہ بتا دیں؟2۔بالوں کی چٹیا پر مسح ہوگا یا نہیں؟3۔خواتین کی نماز کا طریقہ دلائل کی روشنی میں بتا دیں؟4۔عورتیں گردن کا مسح بال اٹھاکرکریں گی یا اوپر سے؟ الجواب ...

استفتاء کیا لپ گلوس[1]لگا کر وضو ہوجاتاہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہم نے اپنے دارالافتاء میں لپ گلوس کے بارے میں تجربہ کیا کہ  کیا یہ پانی کے  دوسری ...

استفتاء مارکیٹ میں آج کل ایک نیل پالش، حلال نیل پالش کے نام سے دستیاب ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ اس کو لگا کر اس کے اوپر سے وضو درست ہوجاتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟سیمپل کے طور پر ساتھ ایک نیل پالش ارسال کر رہے ہیں۔ ...

استفتاء 2سال پہلے نومبر میں میری چھوٹی بہن ( جس کی عمر تقریباً 20سال ہے)  سیڑھیوں سے گر گئی تھی اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی تھی۔ اس کے تین آپریشن ہوئے ہیں اور ابھی وہ خود سے چل نہیں سکتی۔ اس کی ایک ٹانگ میں پاور (طاقت) بہت...

استفتاء مفتی صاحب ہر وقت تو لیہ،رومال پاس نہیں ہوتا اس وجہ سے مجبورا وضوکرنے کے بعد بازو اور چہرے سے ہاتھوں کی مدد سے پانی کو صاف کرتا ہوں یعنی منہ اوربازوسے پانی پونچھ کر ہاتھوں کو مجبورا جھٹکنا پڑتا ہے تاکہ پانی نیچے گر ج...

استفتاء اگر بدن پر کسی جگہ ایلفی لگ جائے اور ایلفی ہٹانے کے لیے کوئی اسباب نہ ہوں تو اب وضو کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ ریگمال بدن پر مل کر ایلفی تو ہٹا لیتے ہیں لیکن  ساتھ میں جلد بھی خراب کر لیتے ہیں۔ ال...

استفتاء شوگر چیک کرنے کےلیے انگلی میں جوسوئی سے خون نکالا جاتاہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟اگر وضو کےدوران چیک کیاجائے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ خون عموماً ابہنے والاہوتاہے لہذااس سے وضو...

استفتاء کيا اسلاميات کی کلاس بغير وضوکےلے سکتےہیں؟جس میں آیات مبارکہ اورحدیث مبارکہ ٹیچر پڑھاتے ہیں اورسنتے ہم سے ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت پڑھنے کےلیے وضوکی ضرورت ...

استفتاء کیا صرف ہلکی سی آنکھ لگنے سے  وضوٹوٹ جائےگا؟  میں نے ایک چینل پر سنا تھا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ وضو  ٹوٹنے  کی اپنی وجوہات ہیں ۔۔۔میں نے سنا تھا کہ اگر عشاء کی نماز  پڑھ کر آپ  کی  ایک منٹ آنکھ لگ گئی تو آپ اٹھ کر ایس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved