• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وضوء کا بیان

استفتاء بجلی چوری سے وضو، غسل ہوجاتا ہے اور جو نماز پڑھ لیں وہ ادا ہوں گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: بجلی چوری سے وضو و غسل سمجھ نہیں آیا، تھوڑی تفصیل کردیں کہ اس سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: اس کا مطلب یہ ہے کہ چوری کا کنڈا ...

استفتاء مفتی صاحب کیا وضوکے بعددعا پڑھتے ہوئے شہادت کی انگلی آسمان کی طرف اٹھانا اور آسمان کی طرف دیکھنا جائز  ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آسمان کی طرف دیکھنا تو حدیث سے ثابت ہے (س...

استفتاء باوضو اور بغیر وضو کے عمل کرنے میں  ،اسی طرح  مسجد کی حدود میں اور مسجد کی حدود سے باہر کوئی عمل کرنے میں کتنے گنا تک اجر زیادہ ملے گا ؟ جیسا کہ صدقہ کرنا، کسی کو قرض دینا ،مسجد کے لیے چندہ دینا،تلاوت کرنا ، تسبیحات...

استفتاء جماعت کھڑی ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا کہ میں کسی چیز کے ساتھ ٹیک لگائے بغیر بیٹھے بیٹھے سوگیا کیا مجھے دوبارہ وضوء کرنا ہوگا یااسی وضوء کے ساتھ نماز ادا کرلوں؟تنقیح:سوتے ہوئے مقعد زمین کے ساتھ لگی ہوئی تھی ۔...

استفتاء میں ساؤتھ افریقہ میں رہتا ہوں اور میں نے جرابوں کے مسح کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا اونی ، سوتی یا پولیسٹر کی جرابوں پر مسح ہوگا؟ یا مسح صرف چمڑے وغیرہ کے موزے پر ہی ہو گا ؟ براہ کرم اس کے لیے قرآن وحدیث کے حوالے ...

استفتاء خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اس کے حدیث و فقہ میں کیا دلائل ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابن ماجہ شریف میں ہےعن عائشة رضي الله عنها قالت قال رسول ا...

استفتاء آج کل بازار میں ایسی کون مہندی (ہاتھوں پر لگانے والی) مل رہی ہے جس میں کیمیکل ملا ئے جاتے ہیں ۔مہندی کا رنگ صرف 10 منٹ ہی میں بہت زیادہ تیز ہوجاتا ہے ،ایسی کون مہندی ایمرجنسی کون مہندی کہلاتی ہے، اس مہندی کا رنگ اسی...

استفتاء حضرت جی بغیر وضو کے کمپیوٹر میں یا موبائل میں کوئی آیت ،حدیث ،درود پاک اور اللہ اور انبیاء کے اسماء لکھنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کمپیوٹر یا موبائل پر بغیر...

استفتاء ایک  مسئلہ پوچھنا  چاہتا ہوں کہ گردن کا مسح کرنا سنت سے ثابت ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو میں گردن کا مسح کرنا مستحب ہے ۔جیسا کہالتلخیص الحبیر 1/93 میں ہے...

استفتاء میں درجہ سادسہ کا طالب علم ہوں اور میری ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے میں واکر سہارے سے چلتا ہوں ۔اور ٹانگ پر راڈ لگے ہوئے ہیں ۔میں صبح جب کلاس میں جاتا ہو تو وضو کر کے جاتا ہوں ۔لیکن ایک دوسبق کے کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ او...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ سر کے مسح کا مسنون طریقہ بتا دیں  ؟2۔ کیا گردن کا مسح بدعت ہے؟3۔ وضو کے بعد آسمان کی طرف کلمہ کی انگلی اٹھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء جس پر غسل واجب نہیں صبح اٹھ کر ہاتھ دھونے سے پہلے ہاتھ پانی کی بالٹی میں ڈال دے تو کیا پانی مستعمل ہو جاتا ہے ؟ یعنی اس بالٹی والے پانی سے پھر وضو نہیں ہو سکتا کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔...

استفتاء سوال :اگرکپڑے نہ پہنے ہوں تو وضو ہو جاتا ہے ؟کیاکپڑے پہن کردوبارہ وضو کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو ہو جاتا ہے ۔...

استفتاء معلوم کرنا ہے کہ  آج کل جو  آئی لیش ایکسٹنشن (Eyelash Extension)چلی ہوئی ہیں ان کے ساتھ وضو اور غسل ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو اور غسل میں آنکھوں کی پلکوں تک پانی پہ...

استفتاء اگر داڑھ میں کوئی چیز پھنس جائے اور کوشش کے باوجود نہ نکلے تو کیا وضو ہو جاتا ہے ؟میرے ساتھ اکثر یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔وضو میں منہ کے اندر پانی ڈالنا فرض ...

استفتاء کیا باتھ روم میں وضو کے دوران دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باتھ روم میں وضو کے دوران زبان سے دعائیں پڑھنا صحیح نہیں۔ البتہ دل ہی دل میں پڑھ سکتے ہیں۔چنانچہ امد...

استفتاء برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہاتھ پر لگ جائے تو کیا اس سے وضو ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہ...

استفتاء برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہاتھ پر لگ جائے تو کیا اس سے وضو ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہ...

استفتاء 2۔ وضو کرتے ہوئے قبلہ کی طرف منہ کر کے کلی کرتے ہیں اس کا گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ وضو کرتے ہوئے اگرچہ آدمی کا رُخ قبلہ کی طرف ہوتا ہے لیکن عموماً آدمی کلی نیچے کی طرف ...

استفتاء 1۔ مفتی صاحب اگر عورت با وضو ہو، اور کسی نا محرم کی نظر اس پر پڑ جائے تو کیا اس کا وضو ٹو ٹ جائے گا؟ بے شک سر دوپٹہ سے کور ہو۔2۔ میری شادی کو سات سال ہو گئے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصہ سے بہت پریشان ہوں، دماغ مفلوج ہو گ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! وضو میں گردن کے مسح کی بابت راجح قول استحباب کا ہے، البتہ اس کے بارے میں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ اس مسح کی کیفیت اور ترتیب کیا ہو؟ اس بارے میں کتب فقہ میں تو ترتیب یہی ہے کہ پہلے سر کا مسح کرے...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! مندرجہ ذیل مسئلہ کی رو سے رہنمائی فرمائیں کہ وضو کے دوران کانوں کا مسح کرتے ہوئے کانوں کے سوراخ کا مسح کرنے کے لیے کون سی انگلیاں استعمال کی جائیں گی؟ شہادت کی انگلیاں یا چھنگلیا؟کتب فقہ ...

استفتاء ہم امریکہ میں ایک سال کے لیے جماعت کے ساتھ گئے ہوئے ہیں۔ وہاں ایک مسجد میں دوسرے دن ہم نے امام صاحب کو سوتی جرابوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ اب ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ کہ جو نمازیں گذر چکیں ان کا ہم کیا کریں؟ نیز دوبارہ...

استفتاء 5۔اگر کسی عورت نے آدھے سر پر مہندی لگائی اور نماز کا وقت آگیا  اب مسح کے لیے وہ باقی پیچھے والے سرپر مسح کرسکتی ہے؟یا جان بوجھ کر وہ مسح کے لیے پیچھے والا سر کا حصہ چھوڑ دے  تو یہ صحیح ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved