• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وضوء کا بیان

استفتاء ادائیگی نماز اور دیکھ کر تلاوت قرآن پاک کرنے سے پہلے پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے وضو نہایت اخلاص اور احتیاط سے کرنا لازمی ہے اور سارا دن باوضو رہنا بھی بہت ہی باعثِ ثواب ہے۔ اس میں کونسی دنیاوی گفتگو اور کونسی دینی گفت...

استفتاء کوئی آدمی بھولے سے بغیر وضو نماز پڑھے اور بعد میں وقت کے اندر یا وقت گذرنے کے بعد یاد آجائے تو اب اس کی ذمہ میں قضا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو پھر کس طرح قضا کرے گا؟ وقت کی نماز سے پہلے یا بعد میں ؟ اس ط...

استفتاء 2۔نیز کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ کپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء وضو کرتے ہوئے کئی دفعہ یہ صورت حال پیش آجاتی ہے کہ آپ نے ہاتھ پاؤں منہ وغیرہ دھولیا اور صرف پاؤںں رہتے ہیں، لیکن وضو ٹوٹ گیا اب دوبارہ وضو شروع کیا۔ سوال یہ ہے کہ دوبارہ وضو کرتے ہوئے اعضاء تو پہلے سے گیلے ہوتے ہیں...

استفتاء 1۔ وضو کے دوران بازو دھونے کا سنت طریقہ تحریر فرمائیں۔2۔ کیا ہاتھ کے چلو میں پانی لے کر بازو پر ڈالنا سنت ہے؟ اگر یہ سنت طریقہ ہے تو جو شخص اس کو سنت نہ ما نے اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟3۔ سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ ...

استفتاء 2۔ وضو میں گردن کا مسح درست ہے کہ نہیں۔ان لوگون کا کہنا ہے کہ گردن کا مسح نہیں کرنا چاہیے یہ غلط ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ چند ایک احادیث میں جو ضعیف ہیں گردن کے مسح کا ذکر آ...

استفتاء 1۔کہتے ہیں کہ جس جگہ پیشاب کرتے ہیں وہاں وضو نہیں کرنا چاہئے تواس سے مراد ایک ہی جگہ پہ دونوں چیزیں مراد ہیں یا پھر جس طرح بیت الخلاء میں آجکل واش بیسن ہوتے ہیں وہ مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء بہشتی زیور میں یہ مسئلہ لکھا ہے "جب ایک دفعہ وضو کرلیا اور ابھی وہ وضو نہیں ٹوٹا تو جب تک اس وضو سے کوئی عبادت نہ کرے اس وقت تک دوسرا وضو کرنا مکروہ  اور منع ہے۔یہاں عبادت سے مراد کونسی عبادت ہے،نفلی یا فرض؟ چھ تسبی...

استفتاء 2۔ناخنوں پرجو عرق لگایا جاتاہے ۔اگر وہ جلد پر لگ جائے تو اس سے وضو ہوگایا نہیں؟ اگر جلد پر رگڑنے سے تہہ اترے ویسے نہ اترے توکیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ عرق کی تہہ اگر ا...

استفتاء ۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و ال...

استفتاء بندہ ایک یونیورسٹی کا طالبعلم ہے۔ اور بندہ کی عمر 22 سال ہے۔ عرصہ دراز کے بعد اللہ تعالیٰ نے سائل کو بہت سی سنن سے نوازا ہے جو کہ دین کی عالی شان محنت" دعوت و تبلیغ" کی برکت سے ہے۔ سائل کو چند مسائل درپیش ہیں جو کہ ...

استفتاء 1۔ ایک حوض ۹ ذراع لمبا اور ۹ ذراع چوڑا ہے ،جسکی مشرقی جانب سے پانی داخل ہوتا ہے،اور مغربی جانب سے نکلتا رہتا ہے ،تو شمالی اور جنوبی جانب سے وضو کرنا چاہئے یا مشرقی جانب سے کرنا چاہیئے؟اگر مشرقی جانب یا مغربی جانب سے...

استفتاء اگر گٹے یا بازو کے چوتھائی سے کم قصدا ً کھلا رہ جائے ۔تو کوئی کراہت تو نہیں۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صورتِ مسئلہ میں چوتھائی سے کم قصداً بازو کھلا رکھنا مکروہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved