• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وضوء کا بیان

استفتاء کيا اسلاميات کی کلاس بغير وضوکےلے سکتےہیں؟جس میں آیات مبارکہ اورحدیث مبارکہ ٹیچر پڑھاتے ہیں اورسنتے ہم سے ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت پڑھنے کےلیے وضوکی ضرورت ...

استفتاء کیا صرف ہلکی سی آنکھ لگنے سے  وضوٹوٹ جائےگا؟  میں نے ایک چینل پر سنا تھا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ وضو  ٹوٹنے  کی اپنی وجوہات ہیں ۔۔۔میں نے سنا تھا کہ اگر عشاء کی نماز  پڑھ کر آپ  کی  ایک منٹ آنکھ لگ گئی تو آپ اٹھ کر ایس...

استفتاء (1)۔الکحل حرام ہے اور اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟(2) ۔وگ سر پر لگی ہوتو اس کے ساتھ مسح ہوجاتا ہے یا نہیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)۔  جو " الکوحل "...

استفتاء ایسا معذور جس کو نکسیر وغیرہ کا مسئلہ ہے اُس کو قضائے حاجت کی ضرورت پیش آگئی اس کے بعد اس نے وضوء کیا جب وضو کر رہی تھی تو اس وقت خون بند تھا جب اس نے وضو کیا تھا تونکسیر کی وجہ سے نہیں بلکہ...

استفتاء جب میں نماز کے لئے وضو کرتا ہوں تو کچھ دیر بعد پیٹ میں گڑ بڑ پیدا ہوجاتی ہے۔جس کو میں کنٹرول نہیں کرسکتا اور ساتھ ہی جماعت کا وقت ہوچکا ہوتا ہے ۔مجھے بتائیں کہ کیا کروں اسی وضو کے ساتھ نماز پڑھ لوں یا دوبارہ وضو کرو...

استفتاء سوال یہ ہے کہ جس طرح خون اور پیپ کے ناقض وضو ہونے کے لئے اپنی جگہ سے بہنا  ضروری ہے کیا اسی طرح چھوٹے پیشاب کے لیے بھی اپنی جگہ سے بہنا ضروری ہے؟یعنی ایک شخص  نےاپنے چھوٹے پیشاب کے سوراخ میں ایک تری سی دیکھی اور اس ...

استفتاء کسی کے ہاتھ پر (whitener) وائٹنر لگ جائے اور بہت کوشش کے بعد بھی مکمل طور پر نہ اترے تو اس بارے میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہے؟کیا بعد میں نماز قضاء  کرنی ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء وضو کے بعد  بازو اور  چہرہ خشک کرنا چاہیے یا نہیں ؟کسی نے کہا خشک نہ کرو جب تک وضو کے اثرات رہتے ہیں فرشتے دعاکرتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو کے بعد اعضا کو خشک کرنا جائز ہے...

استفتاء (1)میرا  آپ سے پہلا سوال یہ ہے کہ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہیں تو ہاتھوں کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟(2)ہمارے کمرے میں اٹیچ باتھ روم ہے کہتے ہیں  کہ اس میں وضو اور غسل سے پہلے ہاتھوں کو پاک کرنے...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نسوار،سگریٹ،گٹکا،پان سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نسوار ،سگریٹ ،گٹکا ،پان سے وضو تو نہیں ٹوٹتا،لیکن نماز سے پہلے ...

استفتاء گردن کا مسح ہاتھوں کی پشت سے کرتے ہیں اگر کوئی شخص ہتھیلی سے مسح کر لے تو کیا اس کا وضومکروہ ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گردن کا مسح انگلیوں کی پشت سے کرنے کا حکم اس لئے ہ...

استفتاء بجلی چوری سے وضو، غسل ہوجاتا ہے اور جو نماز پڑھ لیں وہ ادا ہوں گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: بجلی چوری سے وضو و غسل سمجھ نہیں آیا، تھوڑی تفصیل کردیں کہ اس سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: اس کا مطلب یہ ہے کہ چوری کا کنڈا ...

استفتاء مفتی صاحب کیا وضوکے بعددعا پڑھتے ہوئے شہادت کی انگلی آسمان کی طرف اٹھانا اور آسمان کی طرف دیکھنا جائز  ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آسمان کی طرف دیکھنا تو حدیث سے ثابت ہے (س...

استفتاء باوضو اور بغیر وضو کے عمل کرنے میں  ،اسی طرح  مسجد کی حدود میں اور مسجد کی حدود سے باہر کوئی عمل کرنے میں کتنے گنا تک اجر زیادہ ملے گا ؟ جیسا کہ صدقہ کرنا، کسی کو قرض دینا ،مسجد کے لیے چندہ دینا،تلاوت کرنا ، تسبیحات...

استفتاء جماعت کھڑی ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا کہ میں کسی چیز کے ساتھ ٹیک لگائے بغیر بیٹھے بیٹھے سوگیا کیا مجھے دوبارہ وضوء کرنا ہوگا یااسی وضوء کے ساتھ نماز ادا کرلوں؟تنقیح:سوتے ہوئے مقعد زمین کے ساتھ لگی ہوئی تھی ۔...

استفتاء میں ساؤتھ افریقہ میں رہتا ہوں اور میں نے جرابوں کے مسح کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا اونی ، سوتی یا پولیسٹر کی جرابوں پر مسح ہوگا؟ یا مسح صرف چمڑے وغیرہ کے موزے پر ہی ہو گا ؟ براہ کرم اس کے لیے قرآن وحدیث کے حوالے ...

استفتاء خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اس کے حدیث و فقہ میں کیا دلائل ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابن ماجہ شریف میں ہےعن عائشة رضي الله عنها قالت قال رسول ا...

استفتاء آج کل بازار میں ایسی کون مہندی (ہاتھوں پر لگانے والی) مل رہی ہے جس میں کیمیکل ملا ئے جاتے ہیں ۔مہندی کا رنگ صرف 10 منٹ ہی میں بہت زیادہ تیز ہوجاتا ہے ،ایسی کون مہندی ایمرجنسی کون مہندی کہلاتی ہے، اس مہندی کا رنگ اسی...

استفتاء حضرت جی بغیر وضو کے کمپیوٹر میں یا موبائل میں کوئی آیت ،حدیث ،درود پاک اور اللہ اور انبیاء کے اسماء لکھنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کمپیوٹر یا موبائل پر بغیر...

استفتاء ایک  مسئلہ پوچھنا  چاہتا ہوں کہ گردن کا مسح کرنا سنت سے ثابت ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو میں گردن کا مسح کرنا مستحب ہے ۔جیسا کہالتلخیص الحبیر 1/93 میں ہے...

استفتاء میں درجہ سادسہ کا طالب علم ہوں اور میری ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے میں واکر سہارے سے چلتا ہوں ۔اور ٹانگ پر راڈ لگے ہوئے ہیں ۔میں صبح جب کلاس میں جاتا ہو تو وضو کر کے جاتا ہوں ۔لیکن ایک دوسبق کے کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ او...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ سر کے مسح کا مسنون طریقہ بتا دیں  ؟2۔ کیا گردن کا مسح بدعت ہے؟3۔ وضو کے بعد آسمان کی طرف کلمہ کی انگلی اٹھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔...

استفتاء سوال :اگرکپڑے نہ پہنے ہوں تو وضو ہو جاتا ہے ؟کیاکپڑے پہن کردوبارہ وضو کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو ہو جاتا ہے ۔...

استفتاء معلوم کرنا ہے کہ  آج کل جو  آئی لیش ایکسٹنشن (Eyelash Extension)چلی ہوئی ہیں ان کے ساتھ وضو اور غسل ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو اور غسل میں آنکھوں کی پلکوں تک پانی پہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved