قرض کا صدقہ کرنا
استفتاء **نے**سے پیسے لینے تھے ، اس کو قرض کے طور پر دے رکھے تھے مبلغ/60000 روپے ، لیکن ** اول تو مفلس ہوگیا پھر اب اس کے حالات تو قدرے بہترہیں لیکن پیسے کم ازکم یک مشت ملنے کا امکان نہیں ہے ، ایسی صورت میں**یہ چاہتاہے کہ...
View Detailsسونے میں زکوٰة سےمتعلق چند سوالات
استفتاء 1۔زیو رسونے کا سات تولے سے کم ہو ۔ اس کےساتھ کتنا پیسہ کتنے عرصہ کے لیے جمع کرہے تو زکوٰة ہوگی ورنہ نہ ہوگی؟2۔لڑکی کے لیے زیور 4۔5 تولہ کا تیار ہورہا ہے اس پر زکوٰة ہوگی یا نہیں؟3۔زکوٰة موجودہ ریٹ پر ہوت...
View Detailsشیعہ کو زکوٰة دینا
استفتاء کیا اہل تشیع شخص کو زکوٰة دی جاسکتی ہے۔ چاہے وہ بہت غریب ہو اور اس پر فاقوں کا مسئلہ ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل تشیع کو زکوٰة دینے سے پرہیز کریں البتہ صدقہ و خیرات دے سکتے ہی...
View Detailsتعمیر کے لیے رکھے ہوئے پیسوں کے ہوتے ہوئے زکوٰة لینا
استفتاء حضرت مسئلہ یہ دریافت کرنا تھا کہ میری شادی بہت دیر بعد ہو رہی ہے اس کی اصل وجہ تنگدستی اور غریب ہونا ہے۔ گھر میں بھائیوں کے لیے کمرے میں جہاں وہ شادی کے بعد رہائش پزیر ہیں میرے لیے کمرہ نہیں ہے۔ ابو جی نے دو کمرے ب...
View Detailsتجارت کی ایک صورت میں زکوٰة
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص مال لاتا ہے اور پھر بیچ دیتا ہے پھر نیا مال لاتا ہے یعنی تجارت کی نوعیت اس طرح کی ہے کہ مثلاً اس نے ایک لاکھ روپے کا سامان لایا اس کا کاروبار کیا اس پر نفع کمایا۔ لیکن اس کی دکان وغیرہ ن...
View Detailsرہن اور دین کے درمیان وجوب زکوٰة میں وجہ فرق
استفتاء ایک شخص نے بینک میں بقدر نصاب سونا جمع کروایا۔ اور اس سونے پر بینک سے اس نے قرضہ لیا۔ پھر اس نے اس قرضے سے کاروبار شروع کیا۔ آیا جو سونا اس نے بینک میں جمع کروایا ہے اس کی حیثیت رہن کی سی ہے؟ اور وہ شخص اس سونے کی ز...
View Detailsقیدی کی رہائی کے لیے زکوٰة کی رقم دینا
استفتاء **** نام ایک شخص کی بیوی اپنی خالہ کے گھر انڈیا جاتے ہوئے جعلی کرنسی رکھنے کے الزام میں گرفتار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے۔ بیوی کی رہائی کے لیے اس کو کم از کم ایک لاکھ روپیہ چاہیے۔ ایک صاحب خیر مال زکوٰة...
View Detailsمسجد کی تعمیر میں زکوٰة کی رقم لگانا
استفتاء ہماری مسجد واقع مقدس ۔۔۔کے عمارت کے رہائشی حصہ کی توسیع کی جارہی ہے۔ متولی مسجد کا کہنا ہے کہ عمارت تو ایک ہی ہے مگر اس کا رہائشی حصہ مسجد کی عمارت میں شامل نہیں۔ اس صورت میں کیا تعمیراتی اخراجات کے لیے بمد زکوٰة، ع...
View Detailsبہو اورداماد کو زکوٰة دینا
استفتاء **** کی بہن فوت ہوگئی بہنوئی نے دوسرا نکاح کرلیا ۔ بہن کے بچوں میں سے ایک جوان بچی **** کے بھائ بکر نے اپنی کفالت میں لیکر اس کا نکاح **** کے بیٹے کے ساتھ کردیا۔ ابھی رخصتی کرنی ہے۔بکر غریب آدمی ہے رخصتی کے لیے...
View Detailsبہو، پوتے، پوتیوں کو زکوٰة دینا
استفتاء ایک بیٹے کے حالات بوجہ آپریشن بائی پاس و دیگر معاشی طور پر بہتر نہیں ہیں۔ کیا زکوٰة کی رقم اپنی بہوکو یا پوتے پوتیوں کو ادا کرسکتی ہوں یا پھر کسی اور طریقہ معاونت کی کوئی صورت ہو تو براہ کرم واضح کریں۔ ...
View Detailsصدقہ فطر اور زکوٰة کس پر واجب ہے
استفتاء زكوة اور صدقہ فطر كن كن افراد پر لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زکٰوة ہر آزاد، بالغ، عاقل مسلمان پر فرض ہے۔جس کے پاس بقدر نصاب سونا یا چاندی یا سامان تجارت ہو جو اس کے حوائج اصل...
View Detailsدو یا تین تولہ سونے پر زکوٰة اور قربانی
استفتاء میاں بیوی دونوں یا ایک کے پاس سونا دو یا تین تولے ہو۔اور خاوند جو کماتا ہے۔وہ سارا خرچ وغیرہ ہو جاتا تو آیا میاں پر زکوة آئیگی یا بیوی پر، دوسری صورت کہ اگر یہ سونا میاں کا ہو اور بیوی استعمال کرتی ہو تو اس صورت میں...
View Detailsزکوٰة کے لیے علیحدہ کی ہوئی رقم کا استعمال
استفتاء ہماری دکان میں ہم سال میں ایک مرتبہ زکوٰة نکال دیتے ہیں یہ جنرل سٹور ہے، اس میں ہم قیمت فروخت یا قیمت خرید کا حساب لگائیں گے ؟ مثال کے طور پر ایک چیز 5 روپے میں آئی ہے وہ ہم 8 روپے میں فروخت کریں گے۔ یہ زکوٰة کا مس...
View Detailsصاحب نصاب کی اہلیہ کا زکوٰة لینا
استفتاء ****صاحب نصاب ہے اور اس کی اہلیہ صاحب نصاب نہیں، پس اس کی اہلیہ کو زکوٰة لینا جائز ہے یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کی کیا ضرورت ہے؟ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsبغیر ملکیت میں دیے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کی وجہ زکوٰة اور قربانی
استفتاء اگر خاوند نے بیوی کے اکاؤنٹ میں اتنی رقم جمع کروائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن جاتی ہے تو بیوی پر زکوٰة اور قربانی ہوگی یا نہیں؟ ( اگر ملکیت میں نہ دیا ہو) اگر بیوی کے پاس صرف زیور ہو تو اس پر زکوٰة اور قر...
View Detailsبلفظ ہدیہ وغیرہ کسی کو زکوٰة کی رقم دینا
استفتاء ہمارے بازار کے ایک ساتھی ہیں جن پر بہت ہی زیادہ قرضہ ہے، سونے کا کام کرتے ہیں لیکن اتنے وسائل نہیں ہیں کہ اپنا قرضہ اتار سکیں۔ ان کے گھر میں ٹی وی، فریج اور ضرورت کی ہر چیز موجود ہے۔ تاہم مکان اور دکان دونوں کرایہ ک...
View Detailsموٹر سائیکل کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة
استفتاء کسی نے اپنی موٹر سائیکل بیچی اور رقم نئی موٹر سائیکل خریدنے کے لیے رکھی ہے اور رمضان شریف آگیا زکوٰة دینی ہے تو کیا اس رقم کو بھی باقی رقم میں شامل کریں گے جبکہ سواری پر زکوٰة لازم نہیں ہے۔ ال...
View Detailsتھوڑی تھوڑی زکوٰة نکالنا
استفتاء 1۔ اگر کسی کےذمہ زکوٰة ہے اور وہ حساب کیے بغیر یعنی یہ جانے بغیر کہ کتنی زکوٰة لازم ہے تھوڑی تھوڑی رقم زکوٰة کی مد میں نکال دے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟ مثلاً زکوٰة کا حساب عام طور سے رمضان المبارک میں کرتے ہیں اس سے پہلے ...
View Detailsمدرسہ کے تعمیراتی کام میں کھالوں اور زکوٰة وغیرہ کی رقم کا استعمال
استفتاء ہمارے گاؤں میں جامعہ میواتیہ دار العلوم، میو والی کے نام سے حفظ و ناظرہ اور دیگر دینی علوم کی تعلیم کے لیے مدرسہ بنا ہے۔ مدرسہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ جس میں اندرونی و بیرونی طلبہ حفظ و ناظرہ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مو...
View Detailsمدارس میں زکوٰة کی رقم استعمال کرنے کا طریقہ کار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدارس دینیہ میں مستحق طلبا و طالبات کے لیے لوگ زکوٰة و صدقات اور خیرات وغیرہ دیتے ہیں۔ ان کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک یہ ہے کہ مدرسہ کے ...
View Detailsکسور پر زکوٰة
استفتاء نصاب سے زائد کسور پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نصاب سے زائد کسور پر بھی زکوة واجب ہے۔...
View Detailsدوتولے سونے پر زکوٰة
استفتاء ایک عورت جس کے پاس دو تولہ سونا پہلے سے موجود تھا۔اور اس پر حولان حول بھی ہو گیا ہے۔اب اس کے پاس کہیں سے بیس ہزار روپے آگئے اور ابھی تک ان پر حولان حول نہیں ہوا۔ایسی عورت پر زکوة واجب ہے یا نہیں۔ ...
View Detailsصدقہ کا جانور غریب کو دینا
استفتاء صدقہ واجبہ بایں یعنی کہ کسی نے کہا کہ فلاں آدمی ٹھیک ہو گیا تو میں صدقہ دوں گا مراد جانور کو صدقہ کرنا تھا تو اس صورت میں زندہ جانور کسی غریب کو دینا درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsمال تجارت پر زکوٰة
استفتاء میں ایک دکاندار ہوں میری دکان میں ملا جلا سامان تجارت ( کریانہ، کپڑا، جوتہ) وغیرہ چھوٹی، بڑی اشیاء تقریباً ایک لاکھ مالیت کی موجود ہیں جو تقریباً پورا سال کم و بیش اتنی مالیت کا سامان تجارت موجود رہتا ہے اور وقتاً ف...
View Detailsبھتیجوں کو زکوٰة دینا
استفتاء کیا ایک بھائی دوسرے کی بالغ اولاد کو زکوة دے سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک بھائی اپنے دوسرے بھائی کی بالغ اولاد کو زکوة دے سکتا ہے۔بشرطیکہ وہ مستحق زکوة ہوں۔...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved