فصل پر ہونےوالے اخراجات عشر سے منہا کرنا
استفتاء ۱۔ ایک شخص**** کی اولاد میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں تمام شادی شدہ ہیں تو بڑا بیٹا **** ایک بیوہ اور ایک بیٹی چھوڑ کر انتقال کر جاتا ہے تو مذکورہ بیوہ اور پوتی اپنے دادا اور سسر **** کی وراثت سے حصے کی حقدار ہونگی...
View Detailsدل میں پختہ نیت کرنا کہ اگر آسانی والا معاملہ ہوا تو جو پیسے جمع کیے ہیں وہ صدقہ کروں گا
استفتاء میرے بھائی کی بیوی کا پہلے حمل کا آپریشن ہوا تھا، جس میں بہت خرچہ ہوا۔ پھر جب دوسرا حمل سے پیدائش کا وقت قریب ہوا تو اس کے لیے جو پیسے جمع کر رکھے تھے ، بھائی نے یہ نیت کی دل میں پختہ کہ" اگر آپریشن نہ ہوا/ آسانی ...
View Detailsگاڑیوں کی مالیت پر زکوٰة
استفتاء میرا بیٹا ****کاررینٹ کا کام کرتا ہے جس کے پاس چھ عدد گاڑیاں ہیں جوکہ ڈرائیور چلاتے ہیں جن کی مالیت تقریباً اسی لاکھ روپے بنتی ہے، مگر تقریباً ایک سال سے ہر ماہ بیس تا تیس ہزار روپے خسارے میں رہتی ہیں مگر یہ کام اس...
View Detailsبہن بھائیوں کوزکوٰة دینا
استفتاء میرا ایک بیٹا صاحب نصاب ہے اور ہر ماہ زکوٰة ادا کرتا ہے اور سال کے اختتام پر سارا حساب کر کے کمی بیشی جو ہو وہ ادا کر دیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ زکوٰة کی رقم اپنے غریب سگے بہن بھائیوں کو دے سکتا ہے یا کہ نہ...
View Detailsغیر تقسیم شدہ میراث میں زکوٰة
استفتاء اس بات کو تقریبا 18 سال کا عرصہ اور لڑکے کو فوت ہوئے 8 سال کا عرصہ گذرچکا ہے۔ اور اس مال پر اس عرصے میں زکوٰة بھی ادا نہیں کی گئی ہے اس سلسلے میں کیا لائحہ عمل اختیار ہو آیا وہ تقسیم کے بعد وارثین پر لاگو ہوگی یا ا...
View Detailsبھیکاریوں کو صدقہ دینا
استفتاء مسلمان نمازی غریب مریض وغیرہ کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بے پردہ بے نمازی عورتیں جو مسجد کے پاس اکثر گندی مندی جگہ پر بیٹھ کر بھیک مانگتی ہیں۔ ان کو بھیک کے پیسے دینا گناہ ہے یا ثواب؟ الجواب :ب...
View Detailsغیرتقسیم شدہ میراث میں سے نصاب کے بقدرمالک کا زکوٰة لینا
استفتاء میرے ایک بہنوئی کا انتقال ہوا۔ ان کی بیوی اورا یک بیٹی اور ایک لے پالک بیٹا ہے۔مرتے وقت انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی۔ ان کے ترکہ میں ایک آبائی مکان ہے جس میں مرنے والے کے علاوہ اس کے چار بھائی رہتے تھے۔ میرے بہنوئی ن...
View Detailsزکوٰة میں موجودہ ریٹ کا اعتبار ہے
استفتاء اگر کوئی پچھلے سالوں کی قضا زکوٰة ادا کرنا چاہے تو کس حساب سے دے گا؟ مثال کے طور پر سونے کی زکوٰة ادا کرنا چاہتا ہے تو سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے زکوٰة ہے یا پچھلے سالوں کی قیمتوں کے حساب سے ؟ ...
View Detailsصدقہ اور زکوٰہ کی رقم مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں لگانا
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ صدقہ کے پیسے مسجد میں لگ سکتے ہیں یا صدقہ کے پیسے مدرسہ میں لگ سکتے ہیں ؟ اور زکوٰة کے پیسے مسجد میں لگ سکتے ہیں ؟ یا زکوٰة کے پیسے مدرسہ میں لگ سکتے ؟ کیوں نہیں لگتے یا لگتے ہیں اس کی وجہ تفصیل سے ب...
View Detailsفقیر کا زکوٰة میں لی ہوئی رقم کسی اور پر خرچ کرنا
استفتاء ۱۔ ایک بیوہ عورت جو بے اولاد ہے حقیقی بھائی ان کے ہر طرح کی ضرورت پوری کر رہے ہیں ، پوری ذمہ داری کے ساتھ کیا اس صورت میں مذکورہ عورت زکوٰة کی مستحق ہے یا نہیں؟ عورت کی اپنی ملکیت میں کچھ مال نہیں۔۲۔ اگر یہ عورت...
View Detailsتملیک کےبعد زکوٰة کی رقم سے پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی
استفتاء ہمارا ایک مدرسہ ہے جس کا رقبہ بارہ مرلے ہے۔ ہمارے ہاں درجہ خامسہ تک درس نظامی اور حفظ کی کلاس بھی ہے۔ طلبہ کی کل تعداد سو کے قریب ہے جن میں سے ستر طلبہ مسافر ہیں جن کی رہائش وہیں مدرسہ میں ہے۔ اب جگہ کی قلت کی وجہ س...
View Detailsفروخت کی ہوئی فصل میں عشر
استفتاء ہمارا زمینداری کا کام ہے اس کے بارے میں ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ ہم بعض دفعہ فصل کو خود نہیں سمیٹتے بلکہ اس کو فروخت کر دیتے ہیں۔ مثلاً گنا، چاول، وغیرہ بعض دفعہ گندم بھی بیچ دیتے ہیں۔ اور جانوروں کا چارہ تو اک...
View Detailsتھوڑا تھوڑا زکوٰة دیتا رہا اب سال کے بعد حساب کس طرح کرے؟
استفتاء ایک شخص کے پاس ایک لاکھ روپیہ ہے جس کا وہ مثلا یکم رمضان 1431ھ کو مالک بنا پھر وہ اس ایک لاکھ کی زکوٰة تھوڑی تھوڑی کر کے ادا کرتا رہا، یہاں تک کہ اگلے رمضان تک اس نے 2500 روپے ادا کر دیے۔ اب رمضان 1432ھ کو وہ اپن...
View Detailsجس قرض کے ملنے کی امید نہ ہواس پر زکوٰة نہیں
استفتاء میرے والد صاحب پہلے اونی دھاگے کا کام کرتے تھے۔ اور چونکہ والد صاحب کا زیادہ کام ادھار کا تھا تو اپنی رقم کچھ پاس موجود ہوتی تھی اور کچھ لوگوں سے لینی ہوتی تھی اور جبکہ کچھ ایڈوانس کی صورت میں مل والوں کے پاس ہوتی ت...
View Detailsدرختوں میں عشر
استفتاء بعض دفعہ زمین کے اندر خود بخود درخت پیدا ہوجاتے ہیں۔ پھر زمیندار ان خودرو درختوں کی دیکھ بال اسی طرح کرتے ہیں جس طرح خود لگائے ہوئے درختوں کی کرتے ہیں۔مثلاً اپنی زمین سے کسی کو پودا نکال کر لے جانے کی اجازت نہی...
View Detailsداماد اور بہن کی اولاد کو زکوٰة دینا
استفتاء ایک آدمی کے پاس ذاتی زمین اور گاڑی بھی ہو لیکن اس کے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا اور مقروض بھی ہے اس کو زکوٰة دی جا سکتی ہے؟ زکوٰة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟ کیا داماد کو اور بہن کی اولاد کو زکوٰة دے سکتے ہیں؟ ...
View Detailsفیکٹری کی زکوٰة کا حساب
استفتاء دارالعلوم کراچی کے موجودہ موقف کے مطابق اپنی فیکٹری کی زکوٰة کا حساب کتاب کرتے ہوئے وہ پیداواری قرضے منہا کیے جائیں گے جس سے قابل زکوٰة اشیاء خریدی جائیں ( کیونکہ جب کہ وہ شیاء خود قابل زکوٰة ہیں تو ان کے لیے لیا گی...
View Detailsزکوٰة فارم غلط پرُ کرنے سے زکوٰة کی ادائیگی
استفتاء ہم لوگ منسلک شدہ فارم مستحق زکوٰة سے پر کرواتے ہیں۔ اس فارم پر دستخط کروانے کے بعد کیا مندرجہ ذیل صورتوں میں ہماری اس کو دی گئی زکوٰة ادا ہو جائے گی؟۱۔ فارم بھرنے والا اگر نادانستہ طور پر غلطی سے غلط معلومات د...
View Detailsزکوٰة کی ایک صورت
استفتاء ہمارے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں۔ والد صاحب جو مکان ترکہ میں چھوڑ کر گئے، اس کی موجودہ مالیت سترہ لاکھ روپے ہے۔ اور ہم اسے بیچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے پاس چار لاکھ روپے کا تجارتی مال موجود ہے۔ ایک لاکھ تیس ہزار روپے...
View Detailsبغیر بتائے زکوٰة کی رقم کسی کو دینا
استفتاء سائل کا ایک علاتی بھائی ہے جو کہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر اپنی روزی کمانے سے قاصر ہے۔ (۱) سائل کے بھائی کی عمر تقریباً ۸۰ سال کے قریب ہوگی۔ بڑھاپے کی وجہ سے، (۲) ایک بازو کمزور ہونے کی بنا پر اور آنکھوں کی بینا...
View Detailsبھیک مانگنے والوں کے کپڑوں اور ہاتھ سے کپڑا یا ہاتھ لگ جائے
استفتاء 7۔ گداگر لوگ جو اللہ کے نام پر بھیک مانگتے ہیں ان کے ہاتھ اور کپڑے بہت میلے ہوتے ہیں اور یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ ان کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا نا پاک؟ اگر ان کے ہاتھ اور کپڑے ہمارے ہاتھوں اور کپڑوں کو چھو جائیں ت...
View Detailsزکوٰة کے پیسے سے ویزا لگوانا
استفتاء ایک عورت کا شوہر ہے اور وہ مزدوری کرتا ہے، اور جو کماتا ہے گھر میں خرچہ نہیں دیتا اورا یک دن کی مزدوری 200 روپے ہے۔ اس کے اوپر چالیس ہزار روپے قرضہ ہے اور گھر میں لڑائی جھگڑا کرتا ہے اور یہ خرچہ کی تنگی کی وجہ سے...
View Detailsمنسلکہ عبارت
استفتاء 3۔ فقہی اصول یہ ہے کہ کسی پر دیون واجب ہوں تو دیون منہا کر کے باقی اموال پر زکوٰة واجب ہوتی ہے۔ مگر یہ بات آج کل بہت قابل غور ہے کہ اکثر بڑے بڑے سرمایہ داروں نے بنکوں اور دیگر مالیاتی اداروں سے اتنے قرض لے رکھے ...
View Detailsزکوٰة دیتے وقت مامور کی نیت ضروری نہیں
استفتاء ہماری ایک دکان ہے جہاں ہم ایک صاحب سے مال خریدتے ہیں اور ان صاحب نے بجائے اسے براہ راست پیسے وصول کرنے کے یہ کہہ رکھا ہے کہ پیسے فلاں آدمی کو دے دیا کرو۔ اسی طرح اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک اور کام یہ کیا ہے کہ ا...
View Detailsسونے کی زکوٰةمیں کونسی قیمت کا اعتبار ہے
استفتاء مجھ پر زکوٰة واجب ہے زکوٰة کے وجوب کی تاریخ28 دسمبر ہے ، میرامعمول یہ ہے کہ زکوٰة پیشگی تھوڑی تھوڑی کرکے اداکرتارہتاہوں۔ اور اس میں میرا طریقہ یہ ہے کہ مثلاً سال 2009 کی زکوٰة مجھ پر اس سال کے اٹھائیس دسمبر کو وا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved