• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام کہ ایک بندہ کےپاس اگرایک تولہ سونا ہو اورایک ہزار روپے نقد ہوں اورایک سال گزر جائے(1)تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہوگی؟(2)نیز یہ کہ کتنی زکوۃ واجب ہوگی؟وضاحت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک لڑکا عالم بن گیا ہے اب وہ سال کے لیے تبلیغی جماعت کے ساتھ جا رہا ہے اس کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ سال پورا  لگا سکے۔1۔ اب ایسے شخص کو زکوٰۃ کے پیسے اس کا بھائی ی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔محترم مسئلہ نمبر ایک یہ ہے کہ اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے 3 بچوں کو شوہر نے عاق کیا ہوا ہے نہ اولاد ضد چھوڑتی ہے نہ شوہر ان سے توجہ اور پیار کا رویہ رکھتے ہیں بس نفرت ہی نفرت ہے ...

استفتاء (1)زکوة کی رقم سے ایک جانور صدقہ کرنے سےزکوۃ ادا ہوجائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔زکوۃ کی رقم سے کسی مستحق زکوۃ کو جانور صدقہ کردیا جائے تو زکوۃ ادا ہوجائے گی ۔فتوی نمبر:1...

استفتاء کیا زکوٰۃ کے پیسوں سے کسی کو عمرہ کروا سکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے:عمرہ کروانے کی کیا صورت اختیار کریں گے؟عمرے کے پیسے دیں گے یا صرف ٹکٹ لے کر دیں گے؟جواب وضاحت:عمرے کے لیے ٹکٹ لے کر دیں گے اور وہاں رہائش وغیرہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب اگر کسی بندے کو زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل بنایا جائے اور اسے سارا اختیار بھی دے دیا کہ جسے مناسب سمجھے زکوٰۃ دے، حال یہ ہو کہ وکیل خود بھی مستحق زکوٰۃ ہو تو کیا وکیل کا زکوٰ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا ایک سوال ہے کہ زکوٰۃ کے معاملے میں کچھ مسائل کا سامنا ہے، زکوٰۃ کے لیے  عقیدے کی شرط اپنی جگہ بہت اہم ہے لیکن آپ جب گھر سے دور کسی علاقے میں مقیم ہوں جہاں آپ زیادہ لوگوں سے وا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال 2۔ کچھ عرصہ سے ہمارے ہاں زمیندار کی فصل اچھی نہیں ہو رہی، کبھی بارش آجاتی ہے اور کبھی بیماریوں کا حملہ ہو جاتا ہے۔ مختصر یہ  کہ اگلی فصل کی امید پر پچھلی فصل کا نقصان برداشت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ادارہ ’’طوبی فاؤنڈیشن سکول ‘‘کے نام سے گذشتہ چند سالوں سے قائم کیا ہوا ہے جس کا مقصد بچوں کی دینی نقطہ نظر سے تعلیم و تربیت کرنا ہے بلڈنگ ذاتی ہے لیکن علاقہ چونکہ  ا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی لاہور رہتا ہے، اس کی فیملی بھی لاہور رہ رہی ہے، اور وہ حافظ آباد میں نوکری کرتا ہے، اور ہفتے بعد گھر آتا ہے، اور کبھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص اپنے سسرال میں جاتا ہےکیا وہ وہاں مقیم ہوگا ؟ حضرت مفتی خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کا فتوٰی مقیم ہونے کا ہے ۔چنانچہ وہ اپنی کتاب "جدید فقہی مسائل (۱/۹۸) میں لکھتے ہیں : ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ابھی چار ماہ میں چل رہا تھا تو ہماری تشکیل نواب شاہ شہر کی تھی پچیس دن کی تومیرے ناقص علم کے مطابق میرے ذہن میں یہی تھا کہ ہم سفر پرنہیں ہیں کیونکہ سفرتو 15دن کا ہوتاہے لیکن ہم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی نے یہ طےکیا تھاکہ اپنی روزمرہ آمدنی میں سے کچھ حصہ صدقے کے پیسے نکال لوں گا۔ چنانچہ وہ اسی طرح کرتا رہا ،اب اس نے اپنی آمدن...

استفتاء والد کی طرف سے  ملی ہوئی (وراثتی)زمین سے درخت فروخت کرنے پر عشر آئے گایانہیں؟جودرخت کاٹ کر گھر  میں جلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں یا گھر یلو اشیاء بنواتے ہیں یا کوئی  ضرورت  پور ی  کرتے ہیں۔ ان درختوں کی لکڑی پر...

استفتاء عید کی رات  گھر میں مہمان ہوتو اس کا فطرانہ میزبان پر ہوگا یانہیں؟  میں نے سنا ہے کہ میزبان پر واجب ہوتاہے ۔ واضح فرمائیں  اللہ تعالیٰ آپ کےجان مال وعزت  میں، آبرو  ،عمر اور علم  وعمل میں  برکت عطافرمائے ۔ آمین ...

استفتاء الف۔زمین  میں مویشیوں کا چارہ کاشت کرکے کھڑی فصل کو فروخت کرتے ہیں اس رقم پر عشر  ہوگا کہ نہیں؟ب۔کنو اورامرود وغیرہ  کا باغ ہے اس  کا پھل فروخت کرتے ہیں اس رقم پر عشر ہوگا کہ سالانہ  زکوٰة؟  اور مالک پر ہوگی یا ...

استفتاء میرا ایک عدد کوارٹر تھا ۔ جس کی سات سال پہلے مالیت تھی مبلغ/60000روپے  ۔ میر ی والدہ نے مجھے کہاکہ کوارٹر بیچ کر پیسے مجھے دے دو میں تمہیں اس کی جگہ دوچارسال بعددوسرا مکان لے دوں گی۔ میں اس وقت کرایہ کے کسی مکان میں...

استفتاء میری شادی کو تقریباً ڈیڑھ سال ہوا ہے میری بیوی کے پاس 4تولے سونا ہے ۔نہ چاندی ہے اور نہ جمع شدہ نقدی ، ہاں البتہ اپنے میکے جائے تووالدین کبھی  5سو کبھی  ایک ہزار  کبھی دوہزار روپے دیتے ہیں جوکہ ہم اپنے گھر کی  روز م...

استفتاء ایک آدمی خود صاحبِ معاش نہیں ہے یہاں تک کہ وہ اپنے بچوں کی ضروریات بھی پوری نہیں کر سکتا ۔ مگر بیوی نے اپنے طور پر کچھ زیور جمع کیا ہوا ہے کیا ان کو زکوٰة دی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء میں ایک بیوہ عورت ہوں۔ گذشتہ رمضان میں میرے خاوند فوت ہوئے تھے۔ دو نابالغ بیٹے زیر تعلیم ہیں جو کہ میری کفالت میں ہیں۔ میرے خاوند مرحوم نے 25 سال محکمہ ٹیلیفون میں ملازمت کی تھی۔ محکمہ کی طرف سے مجھے مندرجہ ذیل مراع...

استفتاء میرے ایک دوست ہیں مدرسے میں پڑھتے ہیں اور وہ میرے سے زکاۃ کے پیسے لیتے ہیں مجھے کہتے ہیں کہ ایک طالب علم ہے وہ بہت غریب ہے اس کو پیسے چاہئیں، اس کو زکوۃ لگتی ہے تو میں اسے پیسے دے دیتا ہوں۔مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ لے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک لڑکی طلاق یافتہ ہے جوکہ شرعی لحاظ سے مستحق زکوٰۃ نہیں ہے مگر مالی حالات کمزور ہیں، اس کی ایک نابالغ بچی ہے، اس کے اخراجات ہیں، کیا اس نابالغ بچی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک رکشہ والا میرے بچوں کو اسکول سے لیتا اور چھوڑتاہے، اس کا رکشہ قسطو ں پر ہے، وہ اور اس کے گھر والے کسی کے گھر میں بطور ملازمت کے رہتے ہیں،کبھی کوئی خوشی یا غمی ہوجائے، کسی کوپیس...

استفتاء محترم میرا مسئلہ یہ ہےکہ میرے بیٹے نے اپنے ماموں سے 80 لاکھ کا الیکٹرونکس کا سامان لیا بیچنے کے لیے اور کہا کہ میں یہ سامان بیچ کر آپ کو پیسے دے دوں گا لیکن  وعدے کے مطابق پیسے ادا نہیں کیے تقریبا ڈیڑھ سے دو سال کا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں۔۔میرے چچا ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور وہ مستحق زکوٰۃ ہیں۔ان کو میں نے علاج کے لیے ہسپتال داخل کروایا اور خود سے ان کا خرچہ ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved