• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ ادا کرنے کا بیان

استفتاء ايك آدمی کے پاس تین گھر ہیں جن میں سے ایک میں وہ خود رہتا ہے ،ایک گھر اس کے والد نے لیا ہوا ہے جبکہ ایک گھر بند پڑا ہوا ہے ،تین پلاٹ بھی ہیں اور تین کنال زرعی زمین بھی ہے پندرہ لاکھ نقد ہیں ۔اس آدمی نے کتنی زکوۃ د...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ذیل کے مسئلوں کے بارے میں کہ1۔ میں نے اسٹاک ایکسچینج میں دس لاکھ روپے کے مختلف کمپنیوں کے حصص خریدے ہیں۔ اور ان پر روزانہ  ٹریڈ کرتا ہوں۔ ان سے کمپنیاں مجھے ڈیوڈینڈ یعنی منافع بھیجتی ہیں...

استفتاء کیا یتیم بچہ جس کی والدہ مالدار ہو اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس یتیم کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔طحطاوی (1/428) میں ہے:...

استفتاء کیا حکم ہے شریعت محمدی ﷺ کا درج ذیل مسئلہ کے باب میں کہ ایک غریب آدمی ہے جس کا بیٹا مدرسے کا طالب علم ہے، جس کی عمر تقریباً 11۔ 12 سال ہے، اس کو کتابوں کی ضرورت ہے۔ ایک آدمی اس کو زکوٰۃ کی رقم سے کتابیں دینا چاہتا ہ...

استفتاء جو لوگ اینٹوں کا کاروبار کرتے ہیں یعنی جن کا بھٹہ ہے تو سوال یہ ہے کہ آیا پکی اینٹوں کے ساتھ کچی اینٹوں پر بھی زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ یاد رہے کہ مزدور کو ایک ہزار کچی اینٹ تیار کرنے پر عوض 700 روپے ملتا ہے اسی طرح کچی ای...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ہمارا LPG گیس کا کاروبار ہے اور ہم دکانداروں کو سپلائی دیتے ہیں، تو دکانداروں سے ہم نے پیسے لینے ہوتے ہیں کسی سے 500000 روپے، کسی سے 700000 روپے تو آیا ان پیسوں...

استفتاء ہمارا بڑی مشینری کے لیے استعمال ہونے والے ٹائروں کے در آمد کر کے انہیں آگے فروخت کرنے کا کام ہے، پہلے ہم کاؤنٹر سیل بھی کیا کرتے تھے، مگر اب  ترک کر دی ہے۔ اب جو آرڈر ہوتا ہے بس اسی کا مال منگواتے ہیں۔ البتہ پہلے کا...

استفتاء ہماری دکان گلبرگ میں واقع ہے جہاں ہم دلہن کے عروسی جوڑے بیچتے ہیں۔ یہ جوڑے ہم خود نہیں تیار کرتے بلکہ مختلف کاریگروں سے خریدتے ہیں اور دکان کی ڈسپلے پر سجا کر لٹکا دیتے ہیں۔بعض جوڑے فوراً بک جاتے ہیں اور بعض جوڑ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی زکوٰۃ کی رقم ایزی پیسہ یا کسی بھی ایسے طریقے سے کسی دوسرے شہر ارسال کرنا چاہے جس طریقے میں رقم کی کٹوتی ہوتی ہے، اب اگر وہ کٹوتی زکوٰۃ کے روپوں سے ہی ...

استفتاء ایک وقت میں ایک فقیر کو کتنی زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر رقم دینے سے کیا وہ خود صاحب نصاب نہیں بن جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک فقیر کو ایک وقت میں ...

استفتاء جناب آپ کے علم میں ہے کہ اکثر دیہاتوں میں غریب لوگ رہتے ہیں جن میں عورتیں بنسبت مرد حضرات کے زیادہ غریب ہوتی ہیں لیکن ان عورتوں کے پاس روایتی طور پر اکثر ایک سے لے کر تین چار تولے سونا زیورات کی صورت میں ہوتا ہے جو ...

استفتاء میرے والد صاحب نے ایک بلڈنگ تعمیر کی ہے جس میں فلیٹس اور کچھ دکانیں ہیں، جو رینٹ پر دیے جاتے ہیں۔اس بلڈنگ پر اور اس حاصل ہونے والی رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ کیا زکوٰۃ صرف رینٹ سے حاصل ہونے والی رقم پر ادا کرنی ہو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے موقع پر ہم ایک کرائے کے مکان میں رہتے تھے، جو بہت وسیع تھا۔ شادی کے موقع پر جو سامان ملا تھا وہ بہت زیادہ تھا اور بعد میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مکان کو کرایہ پر  لیتے وقت مالک مکان کچھ رقم بطور زر ضمانت کے ایڈوانس لیتے ہیں، اس کی کیا حیثیت ہے؟ مالک اسے استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اس پر زکوٰۃ کس کے ذمے م...

استفتاء زکوٰۃ اور قربانی کے حوالے سے ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔میڈیکل سٹور میں تقریباً 600000 (6 لاکھ) کی مالیت کا سامان موجود ہے۔ جس کو سال گذرنا تو در کنار مہینہ پڑے رہنا بھی مشکل ہوتا ہے، جو روزانہ کی بنیاد پر آتا اور...

استفتاء ***کے بھائی نے ایک زرعی زمین خریدی۔ ***کو اطلاع دی کہ ایسے ایسے زمین مل رہی ہے، لینی ہے؟ اس نے کہا میرے لیے بھی لے لو۔ چنانچہ لے لی۔ ابھی وہ زمین ان کے استعمال میں ہے، اس پر کچھ سبزیاں وغیرہ اگائی  جا رہی ہیں۔ جب زم...

استفتاء میں نے چھیاسی ہزار روپے کسی سے لینے ہیں۔ گاؤں میں میرا گھر ہے جو کہ میں نے اپنے پیسوں سے بنایا ہے، جس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ ہے، جو اپنی رہائش کے لیے بنایا ہے۔ چار مرلے کا ایک پلاٹ قسطوں پر لیا ہے، جس کی قیمت خرید...

استفتاء کیا پراویڈنٹ فنڈ کی رقم جس میں ہمارا اور کمپنی دونوں کا حصہ شامل ہے۔ اس پر زکوٰة دینا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کیا ہر سال دینا ضروری ہے، یا جب وہ رقم مل جائے اس کے بعد زکوٰة کی ادائیگی لازم ہو گی؟نیچے دیے گئے ل...

استفتاء میں اپنے والد صاحب کے ٹریکٹر کے ذریعے لوگوں کے مختلف کام مثلاً ہل چلانا، بار برداری وغیرہ سر انجام دیتا ہوں، اور اس کے عوض پیسے وصول کرتا ہوں۔ ان پیسوں کی وصولی میں بعض اوقات کئی لوگوں کی جانب سے ایک دو سال کی تاخیر...

استفتاء ایک آدمی کے پاس 35 ہزار روپے کا موبائل ہے۔ مہنگی چار گھڑیا ہیں، جن کی قیمت 20، 20 ہزار روپے ہے، اور باری باری پہنتا ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے مہنگے 3 جوتے ہیں، ایک جوتا تو تقریباً لاکھ روپے کا ہے۔ کپڑے بھی عام استعمال ک...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، جس میں ہماری تنخواہ میں سے کچھ حصہ پراویڈنٹ میں کٹ جاتا ہے، کمپنی بھی اتنا ہی حصہ اس فنڈ میں اپنی طرف سے شامل کرتی ہے۔ اس فنڈ کی رقم ملازم چند صورتوں میں (مکان کی تعمیر، ح...

استفتاء نابالغ مسکین یتیم کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نابالغ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔ اگر وہ خود سمجھدار ہو تو خود، ورنہ اس کا ولی (سرپرست) اس کی طرف سے ق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک پہاڑ ہے ۔جس سے ماربل نکلتا ہے، اور  وہ پہاڑ چند گھروں کی ملکیت ہے ۔اور ماربل حکومت والے نکالتے ہیں ،اور حکومت کی طرف سے فی گھر ماہانہ ایک لاکھ روپیہ مل...

استفتاء ہمارا ایک مدرسہ ہے جس کا رقبہ بارہ مرلے ہے۔ ہمارے ہاں درجہ خامسہ تک درس نظامی اور حفظ کی کلاس بھی ہے۔ طلبہ کی کل تعداد سو کے قریب ہے جن میں سے ستر طلبہ مسافر ہیں جن کی رہائش وہیں مدرسہ میں ہے۔ اب جگہ کی قلت کی وجہ س...

استفتاء ****ضلع****۔۔۔۔کے علاقہ میں اکثریت لوگ **** خاندان ( خاندان بنو ہاشم ) سے تعلق رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں  یہاں کے رہنے والوں کے لیے صدقات واجبہ ( یعنی زکوٰة ، فطرانہ اور منت کا صدقہ ) اور دیگر تمام مثلاً چالیسویں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved