• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ائمہ اربعہ کے نزدیک قضائے عمری کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت اس بات کا جواب لازمی دیں کہ کیا چاروں ائمہ کے نزدیک قضائے عمری ہے؟ مراد قضائےعمری سے قضاء نمازیں ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو نماز قضا ہو جائے چاروں ائمہ کے نزدیک اسے ادا کرنا ضروری ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved