• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قضاء نمازوں کے پڑھنے کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی شخص کی بڑھاپے اور بیماری کی وجہ سے کچھ نمازیں قضا ہو جائیں تو ایک نماز قضا ہونے پر کیا فدیہ ہوتا ہےوضاحت مطلوب ہے: کیا قضا نماز وں کو ادا کرنے کی طاقت نہیں؟جواب وضا...

استفتاء مجھے پوچھنا ہے کہ اگر کوئی مرتد ہونے کے بعد دوبارہ مسلمان ہو تو مرتد ہونے سے پہلے کی نمازوں کی قضا کرنی ہوگی یا نہیں؟ اس لیے کہ اسلام لانے سے تو پچھلے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔وضاحت: کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا مع...

استفتاءاگر قضا نماز پڑھنی ہے ظہر میں تو پہلے اداء والی پڑھیں گے یا قضاء والی؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.صاحب ترتیب کے لیے پہلے قضا پڑھنا ضروری ہے البتہ اگر قضا پڑ...

استفتاء تقریبا 5دنوں تک انتہائی علیل رہنے کےبعد بفصل تعالی صحت یاب ہواہوں،نمازیں رہ گئی ہیں ۔اب فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی کیسے کروں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صرف فرائض اوروترکی قضاء کرنی ہ...

استفتاء (1)ایک صاحب ترتیب آدمی کی دس نمازیں قضاہوگئیں گویاکہ ترتیب اس سےساقط ہو گئی لیکن بعد میں اس نےان دس نمازوں کی قضا پڑھ لی توکیااب یہ آدمی پھرصاحب ترتیب شمارہوگایانہیں؟(2)ایک صاحب ترتیب آدمی کی نماز قضا ہوگئی جب ی...

استفتاء عصر کی نماز نکل جائے تو پہلے مغرب کی نماز پڑھیں یا عصر کی قضاء؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر صاحب ترتیب ہوں تو پہلے عصر پڑھیں پھر مغرب، الا یہ کہ مغرب کا وقت نکل جانے کا اندیشہ ہو۔...

استفتاء فرض نمازوں کی سنت موکدہ،غیر موکدہ،یا نفل نماز کی ادائیگی میں اگر کسی واجب کے چھوٹ جانے سے ان کا اعادہ ذمہ میں واجب ہوا ہو،یا اگر ان کو شروع کرنے کے بعد سلام سے پہلے توڑ دیا ہو اور اعادہ کا وجوب ذمہ میں آیا ہو، تو کی...

استفتاء ہم ایئر فورس میں ہیں بعض اوقات ڈیوٹی ایسی جگہ لگ جاتی ہے کہ جہاں سے ہمیں اتنی مہلت بھی نہیں ملتی کہ وقت پر نماز ادا کر سکیں جیسے پبلک پلیس(عوامی جگہوں) وغیرہ اور نہ ہی کوئی ایسا بندہ ہوتا ہے جو ہمیں اتنی دیر کے لئے ...

استفتاء فجر اور عصر کی نماز کے بعد سجدہ تلاوت اورقضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فجر اور عصر کی نماز کے بعد سجدہ تلاوت اور قضا نمازپڑھ سکتے ہیں البتہ عصر کے  بعد س...

استفتاء مرد وعورت  دونوں  کے لئے  نماز   اور روزے   کی قضاء  عمری کے احکامات  اور ان کے اندازوں کے   حساب  لگانے  پر رہنمائی  فرمادیجئے   اگر کوئی کتاب   ہو      تو رہنمائی   فرمادیں   ۔ جزاک اللہوضاحت  مطلوب ؛اپنا  سوا...

استفتاء مفتی صاحب  یہ بتادیں کہ:حائضہ عورت پر نمازوں کی قضانہیں اور روزوں کی ہے۔اس کی حکمت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی اصل وجہ اور علت تو یہی ہے کہ یہ شریعت کا حکم ہے چنانچہ...

استفتاء ایک شخص نے عصر کی چار سنتیں غیر مؤکدہ ادا کیں  جس میں وہ قعدہ اولی کرنا بھول گیا اور بعد میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا اور فرض نماز میں شامل ہو گیا،فرض نماز میں اس کو اپنی سنتوں کی غلطی کا احساس ہوا تو کیا وہ شخص اب نما...

استفتاء گزارش ہے کہ  مجھےیہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی کی  قضانمازیں بہت زیادہ ہوں مکمل کرنا اس کےلئے مشکل ہو تو کیا وہ رمضان میں تراویح چھوڑ کر اپنی  قضا  نمازیں پوری کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء 1۔اگر کوئی سنت مؤکدہ شروع کرے پھر درمیان میں توڑ دے ، پھر شروع کرے اور بلا عذر پھر توڑ دے کہ اس میں دھیان نہیں تھا اب  صحیح طریقے سے دوبارہ پڑھنی چاہیے، اس طرح بہت دفعہ توڑ توڑ کر پڑھے تو اس  کو ایک ہی بار  پوری کرن...

استفتاء عمر بھر کی نمازیں دوبارہ پڑھنا(1)جس کی نمازوں میں نقصان و کراہت ہو وہ تمام عمر کی نمازیں پھیرے  تو اچھی بات ہے اور کوئی خرابی نہ ہو تو نہ چاہیے اور کرے   تو فجر اور  عصر کے بعد نہ پڑھے اور تمام ...

استفتاء السلام علیکم!اگر دس پندرہ سالوں کی نمازیں قضا ہوں تو ان کو قضا کرنے کے لیے کتنی عمر سے حساب لگائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالغ ہونے کے وقت سے حساب لگائیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت اس بات کا جواب لازمی دیں کہ کیا چاروں ائمہ کے نزدیک قضائے عمری ہے؟ مراد قضائےعمری سے قضاء نمازیں ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو نماز قضا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ایام تشریق میں سابقہ نمازیں قضاء شدہ ادا کریں تو تکبیر تشریق پڑھیں گے؟۲۔ ایام تشریق کی نماز یں غیر ایام تشریق میں ادا کریں تو تکبیرات تشریق پڑھیں گے ؟ ...

استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قضاء نماز کی ادائیگی کیسے کریں ؟کیسے پتا چلے گا کہ کتنی ہیں ؟نعوذ باللہ وقت غفلت میں گزرا ،گناہوں میں گزرا۔پوچھنا چاہتی ہوں  آپ بتادیں الحمد للہ اب میں نماز نہیں چھوڑتی ۔ ...

استفتاء پہلی رکعت مکمل رہ گئی۔ اب جب وہ بعد از سلام پہلی رکعت کے لیے کھڑا ہو گا تو اسے کس طریقہ سے ادا کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کسی کی ایک رکعت عید کی نماز میں چلی جائے تو جب و...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved