• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

امام کے لیے اقامت کہنے کا حکم

  • فتوی نمبر: 11-67
  • تاریخ: 06 مارچ 2018

استفتاء

کیا امام جب نماز کے لیے کھڑا ہو تو خود تکبیر کہہ سکتا ہے جبکہ پیچھے کسی کو تکبیر پڑھنا نہ آتی ہو یا ٹھیک نہ پڑھ سکتے ہوں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

امام خود بھی تکبیر کہہ سکتا ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved