مزید فتاوی
1۔لقمہ میں اللہ اکبر کہنا درست ہے یا نہیں ؟یا سبحان اللہ کہنا درست ہے ؟
2۔مقتدی کا لقمہ میں اللہ اکبر کہنے سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟
1۔دونوں کہہ سکتے ہیں ۔
2۔کچھ اثر نہ پڑے گا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved