• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء *** کی دادی نے ***ے نام پر بینک میں 5000 روپے رقم جمع کروائی جو کچھ سال گذرنے کے بعد 50000 روپے ہوگئی، جو *** نے وصول کر لی تھی، بعد میں *** کو سود کی رقم سے بچنے کا احساس ہوا کہ سود کی رقم کا مصرف کیا ہو گا اور کیس...

استفتاء شوہر کا بیان (1)میرا نکاح میرے والدین نے اپنی پسند اور رضا مندی کے بعد میری رضا مندی لے کر افشین اقبال سے 2001ء میں کیا، جس سے میرے تین بچے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، میں اپنےوالدین کا اکلوتا بیٹا ہوں اور میری ...

استفتاء بندہ نے یہاں دار الافتاء سے طلاق کی تعلیق کی بابت ایک سوال پوچھا تھا۔ جس میں اپنے باپ یا بیوی کا مال لینے پر بیوی کی تین طلاقیں معلق کی گئی تھیں، آنجناب نے اس کا جواب یہ عنایت فرمایا تھا کہ بیوی کو ایک طلاق بائنہ د...

استفتاء شوہر کا بیانمیں ***رقم کے لین دین کے معاملے میں بُری طرح الجھ گیا تھا، ایک شخص*** نے لین دین کے سلسلے میں میرے گھر میں گھس کر بیوی بچوں پر تشدد کیا اور یہ واقعہ تقریباً تین دفعہ ہوا، جس کی وجہ سے میرے بچے ہر وقت...

استفتاء 2005ء میں میری شادی ہوئی، تقریباً ایک سال کا عرصہ میں نے اپنے سسرال میں گذارا، اس دوران میں مسلسل پریشان رہی، کیونکہ میرے سسرال والوں کی دین سے دوری، اخلاقی انحطاط اور بے حسی اور اسی طرح کے رویوں کے باعث میں ان کے س...

استفتاء میری شادی کو سات سال ہو گئے ہیں، میرے تین بچے ہیں، میرے میاں پولیس میں ہیں، شادی کے تقریباً چھ ماہ بعد میرے میاں سورت یسین لے کر آ گئے اور مجھ سے میرے ماضی کو پوچھنے لگے، آج کل کے برے ماحول کی زد میں میں بھی آ گئ...

استفتاء ہماری بہن کی شادی کو تقریباً ایک سال ہوا ہے، شادی کے کچھ عرصہ بعد بہن گھر ملنے کے لیے گھر آئی اسی دوران بہنوئی کا فون آیا اور اس نے گھر والوں سے اور والد صاحب سے بدتمیزی کی، جس کی وجہ سے گھر والوں نے بہن کو روک لی...

استفتاء میری بہن اور اس کے شوہر کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہو گیا، دوران بحث و تکرار اس کے شوہر نے کہا کہ "تجھے طلاق ہے اور تو میری بہن ہے، تو میری بہن کی طرح بہن ہے بلکہ تو مجھے (اپنی بہن کا نام...

استفتاء میری بہن***کی شادی *** سے 1999-11-7  کو طے ہوئی، لیکن بعد میں حالات خراب ہو گئے اور ہم لوگوں نے عدالت سے خلع لے لی۔ اب*** اور اس کے اہل خانہ ہمیں بار بار فون کر رہے ہیں کہ ہم صلح کریں اور لڑکی کو ان کے ساتھ بھیج دیں...

استفتاء شوگر ملوں میں بروکر حضرات کسانوں سے گنا لے کر فیکٹری والوں کو دیتے ہیں (یعنی کسان بائع ہے اور فیکٹری مشتری) اور بروکر حضرات اپنی اجرت یعنی کمیشن بائع سے یعنی کسان سے وصول کرتا ہے۔مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ شوگر ملوں ...

استفتاء **** میں*** اور میرے والد*** پر ایک پلاٹ پر لکڑی کوئلہ کاروبار کے شراکت پر راضی ہوئے۔تقریباً 8 یا 9 سال شراکت ہوئی، ہر سال *** آتا، حساب کرتا اور اپنے حصہ کا منافع وصول کر لیتا۔پھر یہ دکان ***نے میرے والد کو...

استفتاء ہمارے والد حافظ ***نے 10 فروری 2012ء کو اپنے ملکیتی 2 پلاٹ 9D اور 207D واقع اشرفی ٹاؤن بیچنے کا معاہدہ کیا۔ 8 مارچ 2012ء کو والد صاحب  فوت ہو گئے، ابا جی نے مذکورہ دونوں پلاٹ 1450000 روپے میں خریدے تھے، اور 5 سال بع...

استفتاء 1۔ ایک شخص  نے گواہوں کی موجودگی میں (2 گواہ) فون پر نکاح کیا اور کہا کہ "میں تم سے نکاح کرتا ہوں"، تو لڑکی نے کہا "قبول ہے"۔  یہ جملہ تین دفعہ د...

استفتاء بیان حلفی خاوندپہلی طلاق کے بارے میں مجھے کچھ ٹھیک سے یاد نہیں ہے۔ تیسری طلاق کے بارے میں منہ سے کوئی بہکی باتیں نہیں کیں اور اس وقت میرا ذہن 50 فیصد طلاق کا تھا اور طلاق کا نوٹس میں نے اس کو ڈر...

استفتاء ایک آدمی نے رات کے وقت شہوت کے ساتھ اپنی بیوی سمجھ کر ساس کے بازو پر اور چہرے پر ہاتھ پھیرا اس حال میں کہ بازو اورچہرے پر کپڑا نہ تھا، کمر پر ہاتھ پھیرا اس حال میں کہ کمر پر کپڑا تھا، ران پر ران رکھی اس حال میں ...

استفتاء ***، ***، ***اور ***نے مشترکہ طور پر اپریل کے مہینے میں ایک کروڑ روپے کی گندم 800 روپے فی بوری گندم خرید کر ذخیرہ کی، ارادہ یہ تھا کہ دسمبر میں جب اس کی قیمت تقریباً 1500 روپے فی بوری ہو گی بیچیں گے، یہ معاہدہ لکھ ک...

استفتاء مرحوم کے انتقال کے وقت ایک بیوہ اپنے والدین کے گھر میں تھی اور اب بھی وہیں عدت پوری کر رہی ہے جبکہ دوسری بیوہ اسی گھر میں ہے اور سسر کو اور دیگر گھر والوں کو مسلسل پریشان کر رہی ہے۔ اور کیا وہ عدت اسی گھر میں پوری ک...

استفتاء میرے والد صاحب نے شریف پارک ملتان روڈ پر ایک بارہ مرلے کا پلاٹ خریدا۔ جس پر دو کمرےکچا صحن ایک باتھ روم اور کچن بنا ہوا تھا۔ (سن اور مالیت کہ کتنے کا لیا تھا مجھے معلوم نہیں ہے)۔1985ء میں والد صاحب نے اس جگہ پر ...

استفتاء بیوی جب اپنے شوہر سے ملتی ہے تو چھیڑ چھاڑ کے دوران ہی اگر وہ فارغ ہو جائے تو کیا اس پر غسل واجب ہوگا اور اسی طرح اگر ایام حیض میں بھی اسی طرح فارغ ہو جائے تو کیا غسل کرنا ہوگا۔ الجواب :بسم الل...

استفتاء حج قران یا افراد کرنے والا طواف قدوم کے بعد طواف زیارت کے بعد والی سعی کرنا چاہے تو اس طواف قدوم میں تلبیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اسی طرح اس کے بعد والی سعی میں کیا حکم ہے؟ تلبیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء ایک عالم دین بیان کر رہے تھے جس کا مفہوم یہ ہے کہ:’’قیامت کے دن ایک سنت ایک فرض کے برابر ،اور ستر نفل ایک فرض کے برابر ہوں گے،تو عصر  اور عشاءکی پہلی سنتیں لوگ ادا نہیں کرتے  اور رات کو ...

استفتاء میں ***جس کی شادی  کے ساتھ 2001ء میں ہوئی تھی، *** بہت معمولی بات پر اور کبھی کبھی بالکل ہی بے وجہ بہت غصے میں آ جاتے اور بہت مار پیٹ کرتے اور بہت اونچی آواز میں انتہائی ذلت آمیز الفاظ بولتے اور گالی گلوچ کرتے، ج...

استفتاء ایک کمپیوٹر کمپنی (ABC) نے 9200 فی پیس کے حساب سے کمپیوٹر کے 1000 پیس فروخت کیے۔  (ABC) کمپنی اور خریدار کے درمیان طے ہوا کہ ادائیگی ایک مہینے تک ہوگی اور جیسے جیسے پیمنٹ کی ادائیگی ہوتی جائ...

استفتاء میں ایک پیپر فرم میں پرچیز مینجر ہوں اور میرا کام ہے روزانہ ردی کاپی کا بندوبست کرکے اپنی فرم کو مہیا کرنا تاکہ اس سے نیا پیپر تیار ہوسکے۔ جبکہ ردی کی دوسری کوالٹی کتابیں ہیں جس کی ہماری فرم کو ضرورت نہیں ہوتی۔ اس ط...

استفتاء ہمارے والد کا انتقال 2009ء میں ہوچکا ہے۔ والد صاحب نے مالی اثاثے میں کچھ مکان،کچھ پلاٹ اور کچھ نقد رقم چھوڑی ہے۔ والد صاحب نے کچھ جائیداد اپنی زندگی میں ہی تقسیم کردی اور اس کے قانونی کاغذات بھی بنوادیے۔ ایک دکان ای...

© Copyright 2024, All Rights Reserved