• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء ایک آدمی نے اپنی زمین  میں سے 6 مرلہ کا پلاٹ مسجد کے نام پر وقف کردیا اس کی وفات کے بعدورثاء نے اس وقف شدہ زمین کو فروخت کردیا اور پھر خریدار نے اس پر مکان تعمیر کرلیا ۔ اب ورثاء کا یہ کہنا ہے کہ اس زمین پر چونکہ اب...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان دین شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں لوگ پہا ڑوں سے پتھر تراش تراش کر بیچتےہیں اس کا طریقہ کار یہ ہوتاہے کہ پہاڑ کے مالک پہاڑ سے پتھر تراشنےوالوں کو اس شرط سے پتھر تراشنے کی اجازت دیت...

استفتاء میرے والد گرامی قدر امام دین  ول***کو قضائے الٰہی سے اس جہان فانی سے رحلت فرماگئے تھے۔ انکی جائیدا درض ذیل  انکے نام رجسٹرڈ ہے۔ 1۔زمین سفیدہ : تاریخ خرید 1984۔1۔11 ،رقبہ : ساڑھے نو مرلے ۔قیمت بمطابق رجسٹری: 42000...

استفتاء زید کچھ جانور مثلاً گائے بکریاں وغیرہ خرید کر خالد کو دیتاہے تاکہ وہ گاؤں میں اپنے پاس رکھے اور جانور کے چارہ وغیرہ کے تمام اخراجات کو خود برداشت کرے۔ اور سال کے بعد ان جانوروں کو جب فروخت کیا جائے تو اصل قیمت منہا ...

استفتاء گھر میں بند ٹی وی  کسی کو فروخت کی جاسکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فروخت کرنے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء شوہر کی طرف سے  اللہ  کی قسم لے کرکہتاہوں  اللہ کو حاضر مانتاہوئے میں تہ دل  سے اس  کو طلاق نہیں دی اور نہ طلاق دینے کی نیت تھی میں گھر بسانا چاہتاہوں تین ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے کے ساتھ مضاربت کا معاملہ کیا۔مضارب کو پیسے دیے ،معاملہ یوں کیا کہ رب المال نے مضارب سے کہا کہ یہ پیسے لو اور آپ شٹرنک وغیرہ کا سامان خرید کر اس کو آگے ایک سا ل تک کرائے پر دیا کرو جت...

استفتاء *** اور***کی بہن ہے*** ،***نے اپنی ممامی کا دودھ پیا ہے*** کے ساتھ۔ کیا جواب فرماتے ہیں *** کا نکاح *** کی بڑے بھائی ***کے ساتھ ہوسکتاہےیا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء 1۔بعض دیہی علاقوں میں یہ رواج ہے کہ کوئی صاحب مال مثلاً زید ایک جانور (گائے یا بھینس )/10000 روپے کا خریدکر بکر (جوکہ غریب ہے)کو اس شرط پر دیتاہے کہ گابھن  ہونے یا بچہ دینے تک اسے پالیں اور اس کی دیکھ بھال کریں۔ پھر...

استفتاء میرے والد *** نے ایک پلاٹ لیا جو کہ ساڑھے پانچ مرلے کا ہے جب اس پلاٹ کی رجسٹری ہوئی تو اسی وقت میرے والد صاحب نے آدھا پلاٹ میرے نام کردیا اور آدھا پلاٹ اپنے نام کروایا۔ ہم دوبھائی اور تین بہنیں ہیں۔ ایک بہن والد صاح...

استفتاء جب سالی کا انتقال ہو جائے تو قبر میں اتارنے کا حق کیا بہنوئی کو ہے جبکہ بھانجے، بھتیجے موجود ہوں؟ اور والد چچا، ماموں، بھائی،شوہر میں سے کوئی نہ ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بھانجے...

استفتاء *** نے ایک مکتبہ کھولا اور اس کا نام  مکتبہ***رکھا ۔اب وہ مختلف اداروں کی شائع کردہ کتب کا عکس لے کر انہی اداروں کے نام سے شائع کرتا ہے مثلاً معارف القران ادارة المعارف شائع کرتا ہے اور مکتبہ *** والا شخص اس کا عکس ...

استفتاء دو سال قبل میں اپنی بچی کے گھر موضع پھیکی میں موجود تھا کہ میرے داماد نے میرے سامنے اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کیا اور غصے میں آکر تین دفعہ طلاق، طلاق ، طلاق کہہ دیا جو کہ میں نے خود سنی تھیں۔ اس وقت لڑکے نے شراب پی رک...

استفتاء سلامی، نومیندرا کا لینا دینا صحیح ہے یا نہیں۔اگر ہے تو کہاں تک صحیح ہے اور جائز نا جائز کی صورتیں واضح فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلامی میں جب اس کا حساب رکھا جاتا ہو اور قر...

استفتاء سنا ہے کہ جمعہ کے دن حادثاتی موت والے لوگ اللہ کے نیک بندوں میں شمار ہوتے ہیں۔ یعنی جنتی۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ یعنی ایک آدمی حج اکبر کرکے پاکستان آتا ہے اور اٹھارہ انیس دن بعد جمعہ کے دن ہی ایکسیڈنٹ سے وفات پاجاتا ہے ۔ ا...

استفتاء میرے نکاح کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔ اور میرے شوہر امریکہ میں ہیں۔ آٹھ سال سے پاکستان نہیں آئے نہ کبھی کوئی خرچہ دیا۔ اور اب کہتے ہیں کہ میں پاکستان نہیں آؤں گا " میری طرف سے تم فارغ ہو، میرا تم سے اب کوئی تعلق نہیں ہے، ...

استفتاء ہمارے ہاں مدارس میں طلبہ و طالبات کو جرمانہ کیا جاتا ہے ،اسکی شرعی حیثیت کیا ہے ،مثلاً اگر کوئی طالبہ طے شدہ چھٹی کے علاوہ ایک دن بھی دیر سے آئی تو پچاس روپے یومیہ جرمانہ وصول کیا جائے گا ۔ جواب دے کر ممنون فرمائیں۔...

استفتاء گول گھیرے والی قمیض عورتوں کیلئے پہننا کیسا ہے ؟ساڑھی ،لہنگا ،نتھی،(ناک والی بالی)بِندیا(سونے کا ٹیکہ جو لڑی کے ذریعے لٹکتا ہے)پہننا کیسا ہے کیا اس کی ممانعت کراہت کی حد تک ہے یا حرمت کی حد تک۔ جواب دیکر ممنون فر...

استفتاء صورت مسئلہ : ایک مستورہ مدینہ میں ہے وہ اپنے ایام کو روکنے کے لیے  دواء استعمال کرتی ہے مگر ایام مثلاً 10 تاریخ کو شروع  ہوجاتے ہیں پھر وہ  دواء  کی مقدار بڑھا دیتی ہے تو12تاریخ کوایام رک جاتے ہیں۔ اب 12تاریخ کو ہی ...

استفتاء 1۔ عمامہ مسنونہ کی مقدار موجودہ میٹر یا گز کے حساب سے کتنی ہے ؟ 2۔ عمامے میں دو شملے ضروری ہیں یا نہیں ؟ بڑے شملے کو بین الکتفتین رکھا جائے یا سامنے کی طرف؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved