• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

جادو کےذریعے شادی کی طرف مائل کرنا

استفتاء

جادو سے شادی کی طرف مائل کیا اور جادو اثر کرگیا ۔جادو کاگناہ ہو گا کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ فعل ناجائز اورحرام ہےجس کا گناہ بھی ہوگا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved