• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جمع بین الصلاتین کا حکم

استفتاء

جمع بین الصلاتین یعنی دونمازوں کو اکٹھے پڑھناجائز ہے یانہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حنفیہ کی تحقیق میں جمع بین الصلوتین حقیقی جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved