• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جسم پر نجاست لگنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ وضو کے بعد اگر جسم کے کسی حصہ پر نجاست غلیظہ لگ جائے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وضو کر لینے کے بعد جسم پر نجاست غلیظہ لگ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved