• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جمعہ سے پہلے اور بعد کی سنتوں کی تعداد

استفتاء

جمعہ کی پہلے اور بعد کتنی سنتیں ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جمعہ سے پہلے چار اور جمعہ کے بعد چھ رکعتیں سنت مؤکدۃ ہیں۔ ان چھ میں سے پہلے چار پڑھئی جائیں پھر دو پڑھی جائیں۔

في الحلبي الكبير (388):

(و السنة قبل الجمعة أربع و بعدها أربع) …. (وعند أبي يوسف)  السنة بعد الجمعة (ست) ركعات و هو مروي عن علي رضي الله عنه و الأفضل أن يصلي أربعاً ثم ركعتين للخروج عن الخلاف.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved