• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کا بیان

استفتاء میرے پردادا کا ایک سوتیلا بھائی تھا،مقامی روایت کے مطابق والد کی جائیداد دونوں میں بانٹ دی گئی، میرے پردادا  کی غالباً ایک سگی بہن تھی اور ان کے سوتیلے بھائی کی سگی بہنیں زیادہ تھیں۔میرے پردادا کے چھ بیٹے تھےاور...

استفتاء مفتی صاحب!میرے ماموں  زاد بھائی نے چند دن پہلے جب ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کے پاس وقت بہت کم ہے تو انہوں نے ساری زمین اپنی بچیوں کے نام لگادی جبکہ مرحوم کے بھائی اب  یہ سوال کر رہے ہیں کہ (1)کیا زندگی میں باپ2/3...

استفتاء پاکستان بننےکے وقت حکومت نے انار کلی بازار کی ایک دکان شیخ*** کی۔ وہ دکان شیخ ** نے***  کو کرائے  پہ دے دی*** کے چار بیٹے  **** اور ***تھے اور چار بیٹیاں تھیں(آج تک اس دکان پر**کی بعض اولاد بطور کرایہ دار موجود ہے)پ...

استفتاء میری زمین 76کنال ہے۔ میں اکیلا ہوں اور 5ہمشیرہ ہیں والد فوت ہوگئے ہیں والدہ حیات ہیں۔ اس میں کس کو کتنا حصہ ملے گا؟وضاحت مطلوب ہے کہ: 1)میراث کس کی ہے؟2)میت کے والدین میں سے کوئی ہے؟جواب وضاحت: 1)والد کی...

استفتاء پانچ بہنیں  اور دو بھائی ہیں، پراپرٹی کی کل قیمت 42لاکھ ہے۔ برائے مہربانی واضح کریں کہ بہنوں کے حصے اور بھائیوں کے حصے میں کتنا کتنا حصہ آئے گا۔مفتی صاحب پہلے والد صاحب اور بعد میں والدہ صاحبہ فوت ہوئی ہے۔وض...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسئلہ یہ ہے کہ ہماری ایک عزیز خاتون ہیں،ان کی تین بڑی بیٹیاں اور دو چھوٹے بیٹے ہیں، تینوں بڑی بیٹیوں کی شادیاں ہو چکی ہےاور بعد میں دو چھوٹے بیٹوں کی شادی بھی ہوچکی ہیں اور ان کے ب...

استفتاء میرے والد کی 2بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی فوت ہونے کے بعد انہوں نے دوسری شادی کی تھی۔ والد صاحب کا انتقال 1978میں ہوگیا تھا۔ دوسری بیوی کا انتقال 2018 میں ہوا۔ پہلی بیوی کی اولاد سے کچھ لوگوں نے وراثتی حصہ لے لیا تھا اور...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ محترمہ کا 2006ء میں انتقال ہوا۔ والدہ  کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں تھیں جن میں سے ایک بیٹے کا انتقال والدہ کی زندگی ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہوالد صاحب کا انتقال 1976 میں ہوا جبکہ ورثاء میں مرحوم کی زوجہ ،4 بیٹے اور 4 بیٹیاں تھیں۔ترکہ میں صرف ایک گھر چھوڑا جسکو گر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جو حکومت پاکستان کے سرکاری محکمے ’’اے، جی، آفس‘‘ اکاؤنٹ میں ملازم ہے دوران ملازمت اس کی وفات ہوگئی ہے۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ، دو بیٹے (جن میں سے ا...

استفتاء میت کی روز مرہ  کی استعمال کی چیزوں کو ورثاء اگر باہمی  رضامندی سے ایک دوسرےکو  وراثت تقسیم کیے بغیر ہی  استعمال کرنے کی اجازت دے دیں  جبکہ بہن بھائیوں میں ایک نابالغ لڑکی بھی ہے تو کیا اس طرح کرنا ٹھیک ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !ایک ماہ پہلے ہمارے والد محترم کا انتقال ہو گیاتھا،وارثان میں ہم 4بہنیں،ایک بھائی اور والدہ محترمہ ہیں۔ والدصاحب نے دس سال پہلے اپنا پرانا مکان بیچ  کر 61 لاکھ کی ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں:مسمی علی اصغر شاہ ولد برکت علی شاہ جوکہ حیات ہیں وہ اپنی زندگی میں میراث تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔24ایکڑ یعنی 192کنال زم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیری والدہ کا اپنے والد کے ترکہ میں 12 جریب اور 92 لاکھ روپے نقد حصہ بنتا تھا، جبکہ میرے والد صاحب نے میرے ماموں سے 6 جریب زمین اور 20 لاکھ روپے لے کر فیصلہ کیا ہے۔ میرے والد صاح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:-      افضل 1999 میں فوت ہوا۔5لاکھ روپے ترکہ چھوڑا۔افضل کا ایک بیٹا (نذیر)اور دو بیٹیاں (صغیر اور ضمیر) ہیں۔2001 میں بیٹی(صغیر)  فوت ہوگئی۔صغیر کا خاوند، 5بیٹے اور 2بیٹیاں...

استفتاء *** کی پہلی بیوی سے ایک ہی بیٹی ہے۔ دوسری بیوی سے 3بیٹیاں  اور 2بیٹے ہیں جب دوسری  بیوی کا بھی انتقال ہوگیا تو شیخ*** نے اپنی  دوسری بیوی کے بیٹے اور بیٹیوں میں جائیداد کا کچھ حصہ تقسیم کیا ، جس پر پہلی بیوی کی بیٹی...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیرے والد صاحب حیات ہیں، ہم دو بھائی اور ہماری دو بہنیں ہیں۔ والد صاحب کے پاس 2010ء میں ایک پلاٹ اور ایک عدد گھر تھا۔ والد صاحب نے پلاٹ کو مبلغ 14 لاکھ (1400000) روپے میں بیچ کر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسئلہ بابت وراثتمفتی صاحب! میت کے ورثا ء میں ایک ماں،دوبھائی اور ایک بہن ہیں۔جبکہ بیوی اوراولاد نہیں،ترکہ دس لاکھ ہے۔مذکورہ ورثاء میں دس لاکھ ترکہ کس طرح تقسیم ہوگا؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص کی بیوی فوت ہوگئی ایک مکان ہے جو مرحومہ کےنام تھا تقسیم کیسے ہوگی۔ورثاء یہ ہیں شوہر ایک بیٹا،ایک بیٹی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ مک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمندرجہ ذیل احباب کو زوج اپنی زندگی میں مرنے سے پہلے اپنی رقم برابر شرعی حیثیت سے تقسیم کرنا چاہتا ہےتوہر ہر فرد کاوراثت کی طرح کتنا کتنا حصہ آئے گا؟ایک ایک فرد کو کتنی رقم ملے گی؟...

استفتاء 1۔اگر بیٹا والد کی زندگی میں انتقال کر جائے تو والد کی جائیداد میں اس بیٹے کا کیا حصہ ہو گا ؟2۔اور   اس بیٹے کی جائیداد میں والدین کا کیا حصہ ہو گا؟جبکہ اس کے(بیٹے کے)ورثاء یہ ہیں:دو بیٹے، دو بیٹیاں ،والد ،والدہ...

استفتاء میری بہن کی شادی ہوئی 23سال پہلے ۔اسکا ابھی آدھا جہیز گیا تھا کہ اس کے سسرال والوں نےاس کو گھر سے نکال دیا۔  ابّو جی اسی صدمے  سے چل بسے۔  تقریبا تین سال کے بعد بہت کوششوں سے آپی اپنے گھر گئی تو جا کے دیکھا انہوں نے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حاجی اللہ وسایا فوت ہو گیا ہے، اس نے ورثاء میں دو بیویوں کی اولاد چھوڑی ہے، ایک بیوی سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں جبکہ دوسری بیوی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص فوت ہوا اس کے ورثاء میں ایک حقیقی بہن اورایک علاتی بھائی ہے۔ہر ایک کا حصہ بتادیں؟ان کے علاوہ کوئی اور وارث نہیں ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکچھ لوگ میت کی وراثت میں حصہ دار ہیں لیکن میراث غیر تقسیم شدہ ہونے کی وجہ سے کسی وارث کو بھی اپنے حصہ کا علم بھی نہیں ہے۔نیز اس جائیداد پر ایک شخص نے غیر شرعی قبضہ بھی کر رکھا ہے ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved