لے پالک بچی کےمسائل
استفتاء چھ سال ہو گئے بچے نہیں ہیں نند کی پہلے تین بیٹیاں ہیںاب وہ دینا چاہ رہی ہے توہم لے سکتے ہیں؟اب ان کی چوتھی بیٹی ہے آج تین دن کی ہے شرعی مسئلہ بتا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsوصیت کی ایک صورت ،فوت شدہ بیٹےکی اولاد کواپنی جائیدادمیں سے حصہ دینے کاحکم
استفتاء میرا نام امیر عالم ہے، میرے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں ،یہ سارے لڑکے لڑکیاں شادی شدہ ہیں،ایک لڑکا جو بڑے لڑکے سے چھوٹا ہے اس کا2020 /2/ 28میں انتقال ہوگیا ،اس کی دو بچیاں اور بیوی ہیں ۔ میں جس...
View Detailsسونے کے زیورات امانت رکھوانے والے کے فوت ہونے کے بعد زیور کی تقسیم کیسے کی جائے
استفتاء جناب محترم مفتی صاحب! رانی بی بی نے اپنی امانت میرے پاس رکھوائی تھی، جس میں کچھ سونے کے زیورات اور طلائی گھڑیاں ہیں۔ رانی بی بی نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ ’’اگر میں وفات پا جاؤں تو یہ سب اشیاء میرے بیٹے سعید کو دے...
View Detailsتقسیم میراث
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جس کا نام **ہے اس کا انتقال ہوا اس حال میں کہ نہ اس کے والدین ہیں اورنہ اس کی بیوی ہے اورنہ اولاد ہے ، اس کے تین بھائی تھے اور چھ بہنیں تھیں ،تین بھائیوں ...
View Detailsمیراث کی تقسیم
استفتاء میرے تایا جان جن کی کوئی اولاد نہیں اب کافی بزرگ ہو گئے ہیں ان کی بیوی یعنی میری تائی جان بھی وفات پا گئی تھیں،اور میرے تایا جان کے والدین اور دادا دادی،نانا نانی بھی پہلے ہی وفات پا گئے تھے۔ان کے باقی وارثوں کی تفص...
View Detailsورثاء میں 3بیٹیاں اور 4 بھتیجے ہیں
استفتاء ایک شخص نے وصیت کی کسی آدمی کو کہ یہ جو میری رقم ہے اس میں سے کچھ تو میری بیٹی کو دے دینا اور کچھ جو بچے وہ مدرسہ میں دے دینا وصیت کا کوئی گواہ بھی نہیں۔ اور متوفی نے اپنی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دے دی تھی...
View Detailsوارث کے لیے وصیت
استفتاء ایک شخص نے وصیت کی کسی آدمی کو کہ یہ جو میری رقم ہے اس میں سے کچھ تو میری بیٹی کو دے دینا اور کچھ جو بچے وہ مدرسہ میں دے دینا وصیت کا کوئی گواہ نہیں ۔ اور متوفی نے اپنی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دےد ی تھی جس...
View Detailsزندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
استفتاء میرے پاس اس وقت کم وبیش بیس لاکھ روپے کی جائیداد ہے جو کہ مکان کی صورت میں ہے۔سائل یہ چاہتاہے کہ زندگی میں ہی اپنے اہل وعیال میں یہ تقسیم کرجاؤں۔ جبکہ سائل کی پانچ بیٹیاں اور پانچ بیٹے اور اہلیہ بھی موجود ہے ۔ ...
View Detailsزندگی میں بطور میراث کے دیئے ہوئے حصے کی شرعی حیثیت
استفتاء ہمارے والد صاحب فوت ہوئے ہیں، ان کے پسماندگان میں 6 بیٹے، 3 بیٹیاں اور ایک بیوہ ہے۔ جائیداد کی کل مالیت 26800000 (دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ) روپے بنتی ہے۔ 3 بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کو والد صاحب نے اپنی زندگی میں وراثتی حصہ ...
View Detailsحرام کمائی اورحلال کمائی سے بنے گھر سے حصہ لینا جائز ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہعرض ہے کہ بندہ شادی شدہ اور ایک بچے کا والد ہے اور تاحال والدین کے زیر کفالت ہے۔والد صاحب کے گاؤں میں دو گھر اور ایک پلاٹ ہے،اس تمام جایئداد کے بنانے میں حلال کم اور حرام پیسوں کا ...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان کرام اس درج ذیل مسئلہ کےبارے میں کہ پہلی میت سےوراثت تقسیم ہوتے ہوئے آخری میت تک کیسے پہنچے گی؟نوٹ:یہ ساری اولاد رحمت الله سے ہی شروع ہوتی ہے...
View Detailsمردبیوی کودیئے گئےہبہ شدہ پلاٹ کو واپس نہیں لے سکتے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہلڑکے کا بیاناحوال یہ ہیں کہ بندہ کی پہلی بیوی نے اس شرط پر دوسری شادی کی اجازت دی کہ بندہ کا پلاٹ عددی 5مرلہ واقع لاہور موٹروے سٹی بیوی کے نام لگایا جائ...
View Detailsبہنوں کی دلی رضامندی سے ان کاحصہ لیا جاسکتا ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزید دنیا سے رخصت ہو گیا،ورثاء میں چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں،زید کی ملکیت میں ایک عدد مکان ہے جس کی مالیت دو کروڑ کےقریب ہے اور ایک عدد دکان ہےجس کی مالیت پانچ کروڑ کے قریب ہے اور...
View Detailsمیراث کامال تقسیم کرنے سے پہلے صدقہ کرنا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی مر جائے تو ورثاء وراثت کی تقسیم کرنے سے پہلےخیرات تقسیم کرتے ہیں اور یہ رواج بن چکا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ا...
View Detailsوالد کے ہوتے ہوئے اس کے سوتیلے یا سگے بھائیوں کابھتیجے کی میراث میں حصہ نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس صورت مسئلہ کے بارے میں کہ اختر کی دو بیویاں ہیں۔پہلی بیوی فوت ہوگئی جس سے اختر کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ۔پھر اختر نے دوسری شادی کی جس سے چار بیٹے ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میت کے ترکہ میں ایک کروڑ(10000000) ہیں ورثاء میں ایک بیوہ،2بیٹیاں،والدہ،7بہنیں،2بھائی جبکہ میت کا نہ بیٹا ہے نہ پوتاہے۔تر کہ کی تقسی...
View Detailsمیراث کامسئلہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے بھائی قاسم علی کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا اور اس نے خود کشی کر لی ہے اس حادثے سے پہلے اس نے ایک میسج اپنی بیوی کو کیا جو مندرجہ ذیل ہے:قاسم نے اپنے قرضہ کی تفصیل بیا...
View Detailsامانت رکھوائی رقم میں میراث کا حکم
استفتاء 2۔ میرے محلہ میں ایک عورت رہتی تھی اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی شادی شدہ ہیں اور ایک بیٹا غیر شادی شدہ ہے اس عورت نے میرے پاس 14000 روپے رکھوائے ہوئے تھے اسکی بیٹی اپنی دو بچیوں کے ساتھ شوہر سے ناراض ہو کر گھر آئ ہوئ ...
View Detailsتقسیم میراث کی صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا کے چار بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں، ان کے پاس ڈیڑھ مربع زمین تھی، انگریز کے دور حکومت میں بیٹیوں کے نام زمین کا انتقال نہیں ...
View Detailsوالدین کا اپنی بعض اولاد کو کچھ جائیداد وغیرہ دینے اور بعض کو نہ دینے کے متعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام ایسے والدین کے بارے میں کہ جن کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہوں ، بیٹیاں شادی شدہ ہوں اور اپنے گھروں میں آباد ہو ں اور بیٹے بھی شادی شدہ ہوں اور ماں باپ کے ...
View Detailsپلاٹ میں میراث کے متعلق سوال
استفتاء میری نانی کا گوجرانوالہ میں ایک کنال ملکیتی پلاٹ تھاجونانی نےاپنےتین بیٹوں اورایک بیٹی کے نام کردیا تھا اورچاروں کی برابرملکیت تھی،جہاں پر میرے درمیان والے ماموں نے تعمیر کی اور اس تعمیر کی بنیاد پر انہوں نے ایک عر...
View Detailsمسئلہ تقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ا سد کا انتقال ہوگیا ہے ۔ورثاء میں ایک بیوہ، دو بیٹیاں، والدہ، تین بھائی اور دو بہنیں ہیں ۔بیوہ جس مکان میں ہے وہ اسد کا ذاتی مکا...
View Detailsزندگی میں تقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ(۱) ہم نے ایک مکان 43,50,000روپے کا فروخت کیا ہے،والد اور والدہ حیات ہیں, اولاد میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے، مکان جس وقت خریدا گیا تھا تو ٹ...
View Detailsوصیت وتقسیم میراث کامسئلہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرات علمائے کرام کیا ارشاد فرماتے ہیں قرآن و سنت کی روشنی میں کہ ایک صاحب جو 14 مرلہ مکان کی ملکیت کا مالک ہے اور شادی شدہ ہیں لیکن ان کی اپنی کوئی اولاد ،ماں باپ اور بہن بھائی نہ...
View Detailsایک بندہ کی امامت ہو اوروہ فوت ہوگیا تو رقم ورثاء میں شرعی حصوں کےبقدر تقسیم ہوگی
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم جناب مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ان کی امانت تقریبا ایک لاکھ نوے ہزار میرے پاس رکھی ہوئی ہے اور اس کے بارے میں اس نے کوئی وصیت وغیرہ نہیں کی۔ اس کے ورثاء م...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved