• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جو کہ فوت ہوگیا ہے اور اپنے پیچھے  ورثاء میں ایک  بیوہ ،ایک  لے پالک بیٹی اور  ایک بھائی چھوڑا  ہے نیز اس لے پالک  بیٹی کا ب فارم بھی جعلی طور پر اپنے نام ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون  کا انتقال ہو گیا ہے ورثاء میں ایک بیٹا، شوہر، والدین اور بہن بھائی موجود ہیں اس  مرحومہ خاتون کی  وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ الجواب :ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے اور خاتون کی کوئی اولاد  نہیں ہے، شوہر کی تین بہنیں اور چار بھائی ہیں اور شوہر کا ایک گھر تھا ساڑھے14  لاکھ کا جو شوہر نے اپنے...

استفتاء ایک شخص  جس کی دو بیویاں ہوں اور اس کا انتقال ہوجائے تو حصوں کی تقسیم کس طرح ہوگی؟ تفصیل یہ ہے کہ ایک بیوی کی کوئی اولاد نہیں اور دوسری بیوی کی اولاد 1بیٹا اور 1 بیٹی ہے۔ مرحوم کے والدین پہلے انتقال کرچکے ہیں۔وض...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام میراث کے مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جو تین بیٹے ، دو بیٹیاں اور ایک بیوی چھوڑ کر فوت ہوگیا ہے، اس کے والدین فوت ہوگئے ہیں اور میراث میں نقدی اور اٹھارہ دکانیں ہیں اس کی وفات...

استفتاء السلام علیکم   ! مفتی صاحب !  ستائیس لاکھ پچاس ہزار روپے کل ترکہ ہے ۔ ورثاء میں بیوہ ، دو بیٹے ،اور ایک بیٹی ہے ۔ اب کس کو کتنا ملے گا  ؟تنقیح : میت کے والدین پہلے ہی وفات پاگئے تھے ۔ الجو...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا جس کے ورثاء میں ایک بیوی ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ بوقت انتقال مرحوم کے والدین بھی حیات نہیں تھے اس نے ترکہ میں ایک زمین چھوڑی ہے اس زمین سے کچھ درخت فروخت کیے گئے ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ ...

استفتاء ایک آدمی کا انتقال ہوا جس کی دو بیویاں، ایک بیٹا ، ایک بیٹی، تین بھائی ہیں   جن میں سے  دو  بھائی پاگل اور ایک صحیح ہے اور چھ بہنیں ہیں۔ والدین میت کے انتقال سے پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ اب اس فوت شدہ آدمی کی وراثت کیسے ت...

استفتاء زید  کا بیان :والد کی وراثت کے بارے میں راہنمائی درکار ہے، ہم چار بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ والد صاحب کے 3 گھر اور دو دکانیں تھیں،  میری والدہ نے میرے مرحوم والد کا ایک گھر  12 لاکھ میں بی...

استفتاء گزارش ہے کہ دو چیزوں کی بابت فتوی لینا ہے۔ میں نے والد صاحب کی وفات (2011) کے  بعد  اپنے والد صاحب کے مکان کے اوپر ایک منزلہ مکان  والدہ محترمہ اور دوسرے بھائیوں کی اجازت سے بنایا تھا ۔ہم چار بھائی ہیں ایک بھائی نے ...

استفتاء میرے والد کا انتقال 2011ء میں اور والدہ کا انتقال 1997ء میں ہوا۔ ہم دو بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ میرے بھائی نے 2000ء میں ایک عیسائی لڑکی سے کورٹ میرج کی، جو نکاح سے پہلے اسلام قبول کر چکی تھی۔ شادی کے بعد وہ دونوں شا...

استفتاء میرے والد صاحب نے ایک14 مرلے، 80 فٹ کا پلاٹ خریدا، جس میں ایک کمرہ، ایک باتھ روم، ایک کچن موجود تھا۔ والد صاحب نے اس پلاٹ کا اسٹام اپنے تین بیٹوں (ٰزید،  خالد، بکر) کے نام ایشو کر وایا اور اس کی رجسٹری اور انتقال بھ...

استفتاء والد نے بیٹیوں کو ایک ایک کنال زمین دے کر کہا کہ باقی تمام وراثت میں بیٹیوں کا کوئی حصہ نہیں اور اس میں بیٹیوں  نے کوئی اعتراض نہیں کیا  اور وصیت (جوکہ درحقیقت ملکیت نامہ ہے)  بھی لکھ دی کچھ زمین کی نشاندہی کر کے زن...

استفتاء اگر کوئی بیٹا جس کی عمر انیس سال سے زائد ہو اور باپ اسے نماز پڑھنے کی تاکید کرے وہ نمازیں نہ ادا کرے مزید اگر کسی بات پر باپ ڈانٹ دے تو وہ جواب میں باپ کو گالیاں بھی دے بلکہ بعض اوقات گریبان بھی پکڑنے کی کوشش کرے او...

استفتاء ایک شخص کا انتقال 1976 میں ہوا، اس کے ورثاء میں اس کی بیوی، 6 بیٹے(زید، بکر ، خالد، ضیاء ،  عمر ،  سمیع)   اور 3 بیٹیاں تھیں۔  مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ہی فوت ہوچکے تھے۔پھر  بڑے بیٹے (زید)  کا انتقال 1978ء میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال  ہوا اس کے ورثاء میں  ایک بیوی ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔ مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ہی وفات پاچکے ہیں۔  مرحوم کی وراثت میں ایک عدد مکان(ما...

استفتاء 1۔ وراثت کی تقسیم کب کرنی  چاہیے؟2۔وراثت کی تقسیم میں دیر  کا ذمہ دار کون ہوگا ؟  والدہ اور وہ  بہن   بھائی جو والد صاحب کے مکان میں رہتے ہیں کیا وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے ؟ اور وراثت تقسیم نہ کرنے پر ان پر کوئی گ...

استفتاء ہماری شادی سن 2002 میں ہوئی تھی ۔جب شادی ہوئی  اس وقت میرے شوہر ایک پرائیویٹ دکان پر کام کرتے تھے جس سے ہمارا گھر چلتا تھا ۔پھر ہم دونوں نے مل کر 2008میں  ایک پرائیویٹ سکول بنایا جس میں میرے خاوند نے اور میں نے مل ک...

استفتاء غیر شادی شدہ  عورت کا انتقال ہوا، اس کے ورثاء میں ایک پھوپھی ، ایک چچا کی بیٹی اور دو ماموں کے بیٹے ہیں۔ ان ورثاء  کے علاوہ میت کا  کوئی اور وارث نہیں ہے شرعی طریقے سے میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے: مر...

استفتاء ہمارے نانا کا انتقال 2006 اور نانی کا انتقال 2004 میں ہوا۔نانا کے والدین  پہلے ہی فوت ہوچکے تھے۔  نانا کے ورثاء میں دو بیٹے اور چار  بیٹیاں تھیں۔ایک بیٹے (غیر شادی شدہ) کا انتقال 2012/2013 میں ہوا، دوسرے بیٹے کا انت...

استفتاء ہمارے دادا  نے دو شادیاں کی تھیں پہلی بیوی کو طلاق دے دی اس سے ایک لڑکی ہے دوسری بیوی سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔  دادا  کی اس دوسری بیوی نے وڈیرے کے پاس جا کر زمین مانگ لی تو انہوں نے جھومپڑی بنا کر زمین بھی ہبہ...

استفتاء ہم چار بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ ہمارا  گھر والد کے نام پر ہے والد کے پاس پیسے تھے انہوں نے دونوں چھوٹے بیٹوں کو ایک ایک لاکھ دیئے دونوں نے ایک ایک مرلہ جگہ خریدی، ان دو میں سے چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو جگہ دے دی او...

استفتاء آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ ہم چار بھائی ہیں اور ہماری ایک بہن ہے ،ایک ماہ پہلےمیری والدہ ماجدہ کا انتقال ہوا ہے ان کے پاس جو سونا تھا زیور کی شکل میں وہ انہوں نے اپنی زندگی میں ہم چار بھائیوں کو وقت کی ضرورت کے مطاب...

استفتاء 1۔میرے والد انتقال فرما گئے جن کے پانچ وارثین ہیں۔ 1زوجہ،1بیٹی جس کی عمر 19 سال ہے اور 3 بیٹے جن کی عمر (11، 15،17)سال ہے ان میں  میراث  کیسے تقسیم ہو گی ؟2۔ ایک وارث نابالغ ہے تو اس کی وراثت کا کیا کیا جائے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ : میری امی نے اپنی زندگی میں سونا میرے حوالے کیا اور مجھ سے کہا کہ "تم نے یہ سونا اپنی بڑی بہن کے بیٹے زید کو دینا ہے۔ یہ سونا میں نے تحفہ کے طور پر زید کی بیوی کے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved