• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مذکورہ مسئلہ کے بارے میں  کہ  میرے چچا کا انتقال ہو چکا ہے، چچا  کے ترکہ میں  45 مرلہ زمین ہے ، چچا کے ورثاء میں ایک بیوہ ، چھ بیٹے ہیں اور تین  بیٹیاں ہیں ۔ چچا کے انتقال کے وقت ان کے وال...

استفتاء میرے دادا  زید  کی ملکیت میں ایک مکان اور ایک دکان تھی ، میرے دادا جنوری  2005 میں فوت ہوئے تھے،  ان کے چار بیٹے (بکر، خالد، عمر، واجد) اور چار بیٹیاں ( فاطمہ، زینب ،  کلثوم، خدیجہ) ہیں۔ان آٹھ میں سے میرے والد( خالد...

استفتاء میرے والد 2017 میں فوت ہو گئے تھے اور دادا دادی ان کے انتقال سے پہلے ہی فوت ہو گئے تھے ہمارے والد صاحب کا ایک مکان ہے جس کی مالیت تقریبا ایک کروڑ ہے ہم دو بھائی ایک بہن اور ایک والدہ ہیں اس میں شرعی حصے بتا دیں کہ ک...

استفتاء ایک شخص فوت ہو گیا ہے ، ورثاء میں بیوی، دو لڑکیاں اور تین لڑکے ہیں ، ایک مکان ہے جس کو دو بھائیوں نے تیسرے کو  21 لاکھ میں فروخت کیا یعنی مکان کی کل قیمت 21 لاکھ روپے مقرر کی گئی اور ایک بھائی نے مکان لے لیا اور باق...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ہے ۔ متوفی نے کل 4 لاکھ روپے چھوڑے ہیں ۔ ورثاء میں صرف درج ذیل لوگ زندہ ہیں : ایک بیوی ، ایک بیٹی اور چار بیٹے ۔ ان کے علاوہ اس  کے والدین ، پوتے  وغیرہ نہیں ہیں ۔  سوال یہ ہے کہ 4 لاکھ میں سے ...

استفتاء ایک خاتون  کا انتقال ہوا۔   ان کی وراثت میں ایک مکان ہے، مکان کی مالیت معلوم نہیں،  مرحومہ کے شوہر اور مرحومہ کے والدین ان سے پہلے فوت ہوچکے ہیں ۔ورثاء میں چار بچے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں  چاروں بچے   والدہ کی وف...

استفتاء ہم ایک بہن  اور تین  بھائی ہیں  جبکہ والد محترم 2018 میں دنیا سے رحلت  فرما گئے تھے اور والدہ محترمہ حیات ہیں۔جہاں ہم تینوں بھائی رہائش پزیر ہیں  اُس میں سے ہر بھائی کو 7.5 مرلے جگہ حصہ میں آئی ہے ۔اور یہ بھی یاد رہ...

استفتاء میرے دادا کی کچھ زرعی زمین تھی اور ان کے چار بیٹے تھے۔ اپنی وفات سے قبل میرے دادا نے بذریعہ قرعہ اندازی اپنی اکثر زمین اپنے بیٹوں میں تقسیم کر دی، اور ہر بیٹے نے اپنے حصے پر قبضہ بایں معنی کر لیا کہ کھیتی باڑی شروع ...

استفتاء میرے بہنوئی کا انتقال ہوا ہے، مرحوم کے ورثاء میں  ایک بیوہ  ،  چار بیٹیاں ، دو  بھائی  اور  پانچ بہنیں ہیں، بیٹا کوئی نہیں ہے  ۔ مرحوم کے والدین بھی پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں۔ ترکہ کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟ ...

استفتاء میرے والد کا نام زید  ہے۔ ان کا کافی عرصہ پہلے انتقال ہوچکا ہے ۔ ان کی دو بیویاں  تھیں ۔ پہلی  بیوی فاطمہ  تھیں   ان کا  حال ہی میں   انتقال ہواہے ۔ان سے 6 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں  ۔ ان کے والدین پہلے ہی وفات  پا گئے ...

استفتاء ہمارے آبائی گاؤں باگڑ سرگانہ میں میرے چچا اور سسر میاں محمد عمر سرگانہ صاحب کے گھر سے متصل ایک پلاٹ برائے فروخت تھا تو میں نے چچا صاحب کے ذریعے اسے پانچ لاکھ تیس  ہزار میں خرید لیا اس کے پیسے میں نے دیے۔پلاٹ کا مین ...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا، اس    نے میراث میں تین جریب اور 40 مرلہ زمین چھوڑی ہے،  اس  شخص کی دو بیویاں تھیں ،  دونوں  بیویاں فوت ہوچکی ہیں، سب سے پہلے اس شخص کی  پہلی بیوی کا انتقال ہوا، پہلی بیوی کے انتقال کے وقت اس ک...

استفتاء میرے بہنوئی زید مرحوم انتقال فرما گئے ہیں۔مرحوم کے نام ایک پانچ منزلہ زمین/ عمارت موجود ہے جو ان کی ذاتی ملکیت تھی۔اب ان کے انتقال کے بعد ہم ان کی جائیداد کو شرعی اصولوں کے مطابق ان کے ورثاء میں منتقل کرنا چاہتے ہیں...

استفتاء زید صاحب ؒ    ہمارے اساتذہ میں سے تھے اور روحانی باپ کی حیثیت رکھتے تھے۔ گھریلو اور خارجی امور میں سب سے زیادہ حتی کہ حقیقی اولاد سے بھی زیادہ بندہ  خالد پر اعتماد کرتے تھے  ا ور مشاورت کرتے تھے  ۔(1) زیدصاحب نے...

استفتاء میرے دادا جان نے اس دار فانی سے رخصت ہونے سے پہلے ایک وصیت کی تھی کہ میری جائیداد کا تیسرا حصہ فلاں مسجد و مدرسہ کو دے دیا جائے۔ وصیت نامہ ساتھ لف ہے۔  اب چونکہ وراثت میں دادا جان ایک عدد مکان، ایک عدد پلاٹ اور کچھ ...

استفتاء زید مرحوم کی ایک بیوہ، دو بیٹیاں ، چار بہنیں اور  تین بھائی تھے جن میں سے دو  بھائی فوت ہوئے ہیں اور ایک زندہ ہے،  دو بھائی جو فوت شدہ ہیں وہ  زید کے فوت ہونے سے پہلے فوت ہوئے ہیں اور ایک بہن  زید مرحوم سے پہلے فوت ...

استفتاء 28 سال پہلے شوہر کی وفات ہوئی۔ اس وقت ان کی الماری سے تقریبا آٹھ ماشے کا سونا نکلا اور کچھ چاندی نکلی اس وقت ورثاءمیں بیوی ، تین بیٹیاں،  والدہ،  تین بھائی اور ایک بہن حیات تھیں۔  وہ سونا اور چاندی میں نے لے لیا تھا...

استفتاء 1۔مرحومہ والدہ کے نام جو جائیداد (گھر) ہے اس میں سے اولاد  کا حصہ کس طریقے سے تقسیم ہوگا؟2۔ اولاد میں سے دو بیٹیوں کی وفات ہوچکی ہے ان کو زندگی میں بھی حصہ نہیں دیا گیا اب گھر فروخت ہونے لگا ہے تو مرحوم بیٹیوں ک...

استفتاء وراثت میں پندرہ لاکھ روپے ہیں، ورثاء میں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، یہ رقم ان کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے:وراثت کس کی ہے ؟میت کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو چکے ہیں؟اگر فوت ہوچکے ہیں  تو میت سے پہلے...

استفتاء "زید" کے احوال زندگی اور اس کی وراثت کی تقسیماحوال زندگی:1۔1947 میں مسلمانوں کی یہاں پیدائش2۔بی اے تک تعلیم3۔کچھ حد تک مودودی صاحب سے متاثر4۔تقریبا 23 سال متحدہ عرب امارت میں نوکری کی۔...

استفتاء زید  کا انتقال 1986 میں ہوا، ورثاء میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی، میراث تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ 2005 کے زلزلہ میں ایک بیٹے اور بیٹی کاانتقال ہوگیا۔ لیکن یہ معلوم نہ ہوسکا  کہ بیٹا پہلے فوت ہوا یا بیٹی پہلے فوت ہوئی...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اس کے ورثاء میں 5 بیٹے ، تین بیٹیاں اور بیوی تھی، پھر ایک بیٹا فوت ہوا اس کے ورثاء میں چار بیٹیاں، چار بھائی، تین بہنیں، بیوی اور والدہ تھی۔کیا ایسی صورت میں مرحوم بیٹے کی بیٹیوں اور بیوی کو میراث  م...

استفتاء ہم دو بھائی اور چھ بہنیں  تھے جن میں سے  ایک بہن 2008 میں وفات پا گئی۔ اب  ہم دو بھائی اور پانچ بہنیں   ہیں ،  ابو جی 2010 میں اور امی جی  2019 میں وفات پا گئے،   والد صاحب اور والدہ صاحبہ کے والدین ان سے پہلے فوت ہ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ہمارے والدِ محترم کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔ مرحوم کے ورثاء  ميں ایک بیوہ،دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ مرحوم کا ترکہ مذکورہ ورثاء کے درمیان کس تناسب سے تقسیم ہوگا؟مزید ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نام خواجہ زید  ہے میں اپنے والد محترم بکر مرحوم کی وراثت کی تقسیم کے بارے میں فتوی لینا چاہتا ہوں، میرے والد محترم نے میری والدہ  فاطمہ (بیوہ) سے شادی کی جن کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved