مرحوم کی بیوی ، اولاد اور والدین نہ ہونے کی صورت میں جائیداد کی تقسیم
استفتاء كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کے تین بھائی اور تین بہنیں ہیں جن میں سے دو بھائی اور دو بہنیں زید کی وفات سے پہلے فوت ہوچکے ہیں اور ایک بھائی (خالد ) اور ایک بہن (فاطمہ) حیات ہیں۔ز...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء مرحوم کے 5 بیٹے، 4 بیٹیاں اور بیوی ہے۔ مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے فوت ہوگئے تھے۔مرحوم کی وراثت چار لاکھ روپے ہے۔ سوال یہ ہے کہ مرحوم کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsوراثین میں گھریلو سامان کی تقسیم
استفتاء برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ والد صاحب کے ترکہ میں روز مرہ کے استعمال کی گھریلو اشیاء / سامان مثلاً ڈبل بیڈ، صوفہ سیٹ، برتن، ڈائیننگ ٹیبل مع کرسیاں، کتب، سٹیشنری وغیرہ کی تقسیم کیسے کی جائے؟ وارثین میں چار بھائ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ:1۔وراثت میں 3600000 چھتیس لاکھ ملا ہے اور ہم 2 بھائی اور 2 بہنیں اور ہماری والدہ ہے تو کس پر کتنے پیسے تقسیم ہوں گے؟2۔ اور ہم ابھی دونوں بھائی اور والدہ تقسیم نہی...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوگیا ہے مرحوم نے ترکہ میں ایک گھر چھوڑا ہے جس کی کل قیمت 47 لاکھ روپے ہے،پراپرٹی ڈیلر کا کمیشن 40 ہزار روپے ہے، بقایا 46 لاکھ 60ہزار روپے بچ گئے۔ ورثا ء میں بیوی، 4 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں، مرحو...
View Detailsوراثت کی تقسیم
استفتاء مفتی صاحب میرے تایا جی نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی بیوی سے ایک بیٹی ہے اور دوسری بیوی سے کوئی اولاد نہیں تھی، پہلی بیوی کو 35 سال پہلے طلاق دی تھی۔ تایا جی کے انتقال سے پہلے ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ والد، ا...
View Detailsبہن، بھائی میں گھر اور رقم کی تقسیم
استفتاء 05 نومبر 2011 کو ہمارے والد زید مرحوم نے دو کنال کا پلاٹ اپنے دونوں بچوں، خالد (بیٹا) اور فاطمہ (بیٹی) کے نام برابر کی شراکت میں خریدا، 03اپریل 2014 کو اس میں سے ایک کنال بچوں کی طرف سے اپنے نام ہبہ کا کاغذ تیار کر...
View Detailsوالد کا زندگی میں بیٹے کو اس شرط پر حصہ دینا کہ بعد میں وراثت میں سے نہیں ملے گا
استفتاء میرا سوال یہ ہے (1)کہ میرا بیٹا مجھ سے وراثت میں اپنا حصہ مانگ رہا ہے تو کیا میں صرف اس ایک کو حصہ دے سکتا ہوں یا سب کو اپنے اپنے حصے دینے پڑیں گے ؟ اگر اس ایک اکیلے کو اس کا حصہ دے دیا جائے تو بعد میں وہ باقی بہن...
View Detailsرہائش پذیر وارث سے مکان کا کرایہ وصول کرنا
استفتاء میرے والد کا انتقال اکتوبر 2021 میں ہوا تھا اور والدہ کا انتقال بھی 2019میں ہو چکا ہے۔ ہم پانچ بہن بھائی (دو بہنیں اور تین بھائی) ہیں ۔ والد کا کل اثاثہ ایک گھر ہے جس میں ہم بھائی رہائش پذیر ہیں بہنوں کی ش...
View Detailsمرحوم کے قرض کی ادائیگی کی رقم وراثت سے منہا کی جائے گی؟
استفتاء ایک سال پہلے میرے شوہر کا انتقال ہوا ۔ وارثین میں چار بیٹیاں، تین بیٹے اور بیوہ ہیں۔وراثت میں ایک 2 مرلہ کا گھر تھااور شوہر کے ذمہ تقریباً 35 لاکھ روپے کا قرضہ تھا۔ ایک بیٹے نے باپ کا قرضہ اتارنے کی ذمہ داری لی...
View Detailsبیٹی اگر والد سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے شوہر اور اولاد کو وراثت میں سے حصہ ملے گا؟
استفتاء ہمارے والد صاحب 2013ء میں فوت ہوئے، ہماری ایک بہن ان سے پہلے فوت ہوگئی تھی، ہم پانچ بھائی اور چار بہنیں موجود ہیں کیا فوت شدہ بہن یا ان کے شوہر اور اولاد کو والد کی وراثت میں سے حصہ ملے گا؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ نہ...
View Detailsلے پالک کا میراث میں حصہ
استفتاء مفتی صاحب گزارش یہ ہے کہ میرے ماموں فوت ہو چکے ہیں انہوں نے اپنی کچھ جائیداد پیچھے چھوڑی ہے میرے ماموں کی گھر والی زندہ ہے اور انہوں نے اپنے بھائی سے ایک بچہ یعنی اپنا بھتیجا گود لیا تھا اس وقت اس کی عمر تقریبا...
View Detailsوراثت کی تقسیم
استفتاء میری نانی کے 7 لاکھ روپے تھے جن سے میری امی نے سونا لیا اور بیچا اب امی کے پاس 11 لاکھ ہیں نانی اماں وفات سے پہلے کہہ کر گئی تھیں کہ میرے بعد یہ پیسے میرے شوہر (یعنی میرے نانا) کو دیدیں ان کے 5 بچے ہیں ، 4 لڑکیاں ...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء مولانا صاحب میرا ایک مسئلہ حل فرما دیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ مجھے وراثت میں ایک گھر ملا ہے جس کی مالیت نو لاکھ ہے اب میں نے اس میں سے چار بہنوں کو حصہ دینا ہے میرے حصے میں کتنے پیسے آئیں گے اور بہنوں کے حصے میں کتنے پیسے...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء مرحوم زید جن کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے، زید مرحوم نے اپنی ذاتی میراث خود اپنی مدت حیات میں اپنی خاندان میں تقسیم کی تھی ۔ موجودہ ترکہ کی رقم مسقط حکومت کی طرف سے مل رہی ہے ۔مرحوم کے کل تین بیٹے ( خالد مرح...
View Detailsکیا مہر میں لکھوائی ہوئی زمین بیوی کا حق ہے ؟
استفتاء ميرے والد صاحب کی کل زمین 4 کنال 3 مرلے ہے اور میرے والد صاحب نے دو شادیاں کیں ، دوسری بیوی کو والد صاحب نے 2 کنال زمین مہر میں دیدی اور نکاح نامہ میں یہ بات لکھی ہوئی ہے لیکن اس زمین کا انتقال دوسری بیوی کے ن...
View Detailsسوتیلی بہن کا میراث میں حصہ
استفتاء زید نے ایک بیوہ سے شادی کی جس کی پہلے خاوند سےد ولڑکیاں ہیں اور اب زیدسے اس کے پانچ بیٹے ہیں اب زیدفوت ہوگیا زید نے نقدی مال نہیں چھوڑاپھر زید کےبیٹوں نے مل کر کمایا اورکاروبا کیا اب اس صورت میں ان دو لڑکیوں کو ک...
View Detailsمرض الموت میں طلاق دینے سے بیوی کا وراثت میں حصہ
استفتاء ایک شخص نے زوجہ کو طلاق دی، دس ایام کے بعد اس کی موت ہو گئی بیوی عدت میں ہے عدت میں موجود بیوی کیا شوہر کے ترکہ سے بطور وارث حصہ کی حقدار ہو گی؟تنقیح: ایک ڈیڑھ سال سے شوہر دل کا مریض تھا، طلاق کے وقت چلتا پھرتا...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسٔلہ کے بارے میں کہ محترمہ زینب اور زید کے نکاح میں باہم رضامندی سے حق مہر لکھا گیا، تمام زندگی خوشی رضامندی سے گزری، نہ حق مہر معاف کیا گیا، نہ اس سے انکار ہوا، جبکہ زوجہ زینب ح...
View Detailsورثاء میں وراثت کی تقسیم
استفتاء زید کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں تین بیٹے (خالد ، بکر ، عمر ) اور دو بیٹیاں تھیں، زید کی بیوی ان کی زندگی میں فوت ہوگئی تھی، نظام دین کی وفات کے بعد دو بیٹے( عمر ، بکر ) فوت ہوئے ۔ عمر کنوار ہ تھا اور بک...
View Details(1)بیوی ، تین بھائیوں اور ایک بہن میں وراثت کی تقسیم(2) ایک بھائی لاپتہ ہے اس کے حصے کا کیا حکم ہے؟
استفتاء زید کا انتقال ہو گیا ۔زید کی ایک بیوی ، دو بھائی اور ایک بہن ہے ۔ ان دو بھائیوں کے علاوہ ایک بھائی کئی سالوں سے لا پتہ ہے، معلوم نہیں کہ زندہ ہے یا نہیں؟ اس کی تلاش جاری ہے اور وہ اچانک غائب ہوا تھا، زید کے و...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت کا حکم
استفتاء والد مرحوم کی جائیداد تقریبا 89 لاکھ روپے کی فروخت ہوگی۔ ان کے ورثاء میں ایک بیٹا، تین بیٹیاں اور دو پوتے ہیں، ان سب کا کتنا کتنا حصہ بنتا ہے؟ میری والدہ پہلے فوت ہوئی ہیں ، پھر ابو فوت ہوئے ہیں، دادا، دادی ابو س...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا انتقال ہوا ، اس کے ورثاء میں صرف دو غیر شادی شدہ بیٹیاں ہیں ۔ اس کے والدین ، دادا ،دادی اور اہلیہ میں سے کوئی بھی موجود نہیں ہے البتہ اس کے والد کے چچاؤں کے...
View Detailsوالد نے زندگی میں بیٹیوں کو حصہ نہیں دیا تو اب بھائی بہنوں کا حصہ کیسے دیں؟
استفتاء میرا آپ سے شرعی وراثت کا سوال ہے امید کرتا ہوں آپ رہنمائی فرمائیں گے۔اسلام میں بہنوں اور بیٹیوں کی جائیداد میں قانونی وراثت تو ہوتی ہے مگر عملی طور پر حصہ ادا نہیں کیا جاتا۔میرے والدین فوت ہو چکے ہیں۔ ہم دو بھا...
View Detailsترکہ کی رقم سے ورثاء کی اجازت کے بغیر کاروبار کرنا
استفتاء والد صاحب نے اپنے ایک بیٹے کے پاس 20 ہزار روپے رکھوائے تھے،والد صاحب فوت ہو گئے اوربیٹے نے وہ پیسے کاروبار میں لگا دیئے اب بیٹے کو خیال آرہا ہے کہ وہ پیسے سب بہن بھائیوں میں تقسیم کر دوں لیکن وہ پوچھنا یہ چاہتے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved