• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء ایک شخص *** دو تین  مہینے قبل فوت ہوا، اس شخص نے یکے بعد دیگرے چار شادیاں کیں، پہلی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دی، اس بیوی سے مرحوم کے چار لڑکے اور ایک لڑکی پیدا ہوئے، جن میں سے ایک لڑکا مرحوم کی زندگی میں وفات...

استفتاء 2۔ وہ اکبر منڈی میں کاروبار  کرتے تھے، دکان کرائے پر ہے، بڑا بیٹا 21 سال کا ہے، اپنی زندگی میں ہی والد صاحب نے اپنے بڑے بیٹے کو کاروبار پر بٹھا یا تھا۔ اب والد صاحب کی وفات کے بعد چھوٹا بیٹا بھی بڑے بھائی کے ساتھ دک...

استفتاء میرے بڑے بھائی نے زندگی کے آخری ایام میں بیرون ملک سے واپسی کے بعد اپنی بیوی کے اصرار پر اپنے سسرالی شہر راولپنڈی میں ایک دو منزلہ مکان تعمیر کرایا، جو اس کی بیوی کے نام ہے، نام کروانے کی وجہ معلوم نہیں۔ بھائی کے ا...

استفتاء میرے سسر فوت ہوگئے، انہوں نے ایک لاکھ روپے ورثہ میں چھوڑے ہیں تو وہ ان کے لواحقین میں کس طرح تقسیم ہوں گے۔  ان کی بیوی اپنے خاوند سے پہلے فوت ہو گئی تھیں، وہ بھی اپنے ورثہ میں تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کے زیور چھو...

استفتاء میرے والد*** مرحوم 15 دسمبر 2013ء کو وفات پا گئے۔ انہوں نے کوئی وصیت نہیں چھوڑی، ترکے میں ایک گھر (ایک کروڑ) جس میں اپنی والدہ کے ہمراہ رہتا  ہوں، ایک گاڑی تقریباً 14 لاکھ، ایک پلاٹ 10 لاکھ اور بنک میں اکاؤنٹ جن میں...

استفتاء 1۔ ہم پانچ بھائی اور چھ بہنیں کل گیارہ بہن بھائی ہیں، ہمارے کچھ زمین ہے جو کہ والد صاحب نے ترکہ میں چھوڑی ہے اس کی تقسیم کا مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ جو ہماری زمین ہے اس میں کچھ  زمین تو وہ ہے...

استفتاء مسئلہ تقسیم کا ہے۔ پہلے میں نے ایک مفتی صاحب سے مسئلہ دریافت کیا تھا تو انہوں نے فرمایا تھا کہ کل زمین کے سولہ حصے کر لو، دس بھائیوں کے اور چھ بہنوں کے ہوں گے، اس پر بھی وضاحت کر دیں، آپ کی عین نوازش ہو گی والدہ ہم...

استفتاء والد صاحب کی حیات میں***نے اپنی بہنوں کی شادی کرائی اور اخراجات میراث کی مد سے کرنے کی نیت کی۔ آیا میراث سے منہا ہوں گے؟وضاحت: *** نے اپنی بہنوں کی شادی پر اخراجات اپنی ذاتی جیب سے کیے۔ ا...

استفتاء ہمارے والد صاحب کے انتقال کے بعد بڑے بھائی ہمارے سرپرست تھے، ہم بالغ ہونے کے باوجود کم عمری کی وجہ سے ان کا احترام کرتے تھے اور ان سے کوئی پوچھ گچھ نہ کرتے تھے۔ والد صاحب کے ترکہ میں بھی وہ خود مختار تھے کسی کو ان پ...

استفتاء ***کی تین بیویاں ہیں۔ پہلی بیوی کا ایک بیٹا ہے، دوسری بیوی کے دو بیٹے 4 بیٹیاں ہیں اور تیسری بیوی کی مذکورہ خاوند *** سے کوئی اولاد نہیں، جبکہ اس کے پہلے خاوند سے ایک بیٹی ہے۔ لہذا شرعی لحاظ سے وراثت منقولہ و غیر من...

استفتاء ایک آدمی فوت ہو گیا اور اس آدمی نے کل ترکہ ایک کروڑ چھوڑا ہے اور پیچھے اس کی بیوی پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں یہ ترکہ کس طرح تقسیم ہو گا اور کیا حصہ آئے گا سے کے حصہ میں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء ایک کنبے میں چار بھائی تین بہنیں تھیں، جن میں دو بہنیں پہلے فوت ہو گئیں اور ایک بھائی کا انتقال کافی عرصہ پہلے ہو چکا ہے۔ایک بھائی جو حال ہی میں فوت ہوا ہے اس کی بیوی بھی ایک سال پہلے فوت ہو چکی ہے اور اس کے ہاں...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، ترکہ میں ایک مکان چھوڑا ہے۔ اس کے متعلق چند سوالات پوچھنے ہیں:2۔ ہماری بہن جو کہ والد صاحب کے انتقال کے بعد فوت ہوئی ہیں، کیا ان کے حصے میں بھائی اپنے مشورہ یا صوابدید پر بنا...

استفتاء 1۔زید  (فرضی نام)صاحب 2000ء میں وفات پا گئے۔ وراثت میں ایک عدد رہائشی مکان (جوکہ پچاس مرلہ کے قریب ہے) چھوڑ گئے۔ ورثاء میں 7 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں۔ ابھی وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ ساتویں سال میں مرحوم کی بڑی بیٹی...

استفتاء میرا ایک عدد مکان رقبہ پانچ مرلہ*** میں ہے جو میرے خاوند کے پیسوں سے 1990 میں خریدا گیا تھا، میرے خاوند ذہنی بیمار ہیں، جس کی وجہ سے دکان خرید کر میرے بھائیوں نے میرے نام لگوا دیا تھا۔ میرے ماشاء اللہ ساتھ بچے ہیں، ...

استفتاء اگر کوئی شخص فوت ہو جائے اور وہ اپنے وارثوں میں ایک بیٹی اور ایک دوسری بیوہ کو چھوڑ کر جاتا ہے۔ وراثت میں بیوہ کا حق کیا ہو گا؟ اور بیٹی کا کیا حق ہو گا۔ مرنے والے کا نہ تو کوئی بھائی بہن ہے اور نہ ہی ماں باپ پہلی ب...

استفتاء محترم ہمارا ایک دینی گھرانہ ہے اور لوگ ہمارے گھر کو ایک مثالی تبلیغی گھرانہ سمجھتے ہیں۔ ہمارے گھر میں اس وقت وراثت کی تقسیم کا معاملہ ہے، اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہماری اس معاملے میں معاونت فرمائیں اور ہمارے گھر تشریف...

استفتاء عرض ہے کہ 1982ء میں میری والدہ صاحبہ نے*** میں ایک کمرشل پلاٹ خریدا، جو کہ والدہ صاحبہ کیملکیت تھا۔ بعد ازاں میرے والد صاحب نے اپنا ذاتی مکان بیچ کر اس پلاٹ پر پلازہ تعمیر کیا، اور میرے بڑے بھائی جو والدہ صاحب ک...

استفتاء کیا والدہ کی وراثت سے ان کے اس بیٹے کو جو والدہ سے ایک ہفتہ پہلے وفات پا گیا کوئی حصہ ملے گا یا نہیں؟ اگر ملے گا تو کتنا؟وضاحت : 1۔ مرحومہ **کے والدین بھی فوت ہو چکے تھے۔ 2۔ بیٹے** کے بوقت وفات 2 بیٹے اور بیوی ز...

استفتاء ایک مکان ہے جو کہ والد صاحب کی زندگی میں پلاٹ خرید کر تعمیر کیا گیا۔ پلاٹ جو خریدا گیا دو بھائیوں کے پیسوں سے خریدا گیا جو کہ الگ دکان میں اکٹھے کاروبار کرتے تھے، جبکہ والد صاحب کا الگ کاروبار تھا۔ تعمیرات میں دو بھ...

استفتاء دین محمد صاحب کی وفات کے وقت ان کے شرعی ورثاء میں ان کے  ایک  چچا زاد بھائی قمر دین اور دوسرے چچا زاد بھائی کی اولاد میں ایک پوتا اور چار پوتیاں اور تیسرے چچا زاد بھائی کے تین بیٹے اور ایک بیٹی حیات تھیں۔ ان کے علاو...

استفتاء ہمارے والد صاحب کے انتقال کے بعد ہم اہل خانہ کو وراثت میں ملنے والی زمین 10 ایکڑ ہے، جسے سب کی مرضی سے ٹھیکے پر دیا ہوا ہے، اور حاصل شدہ رقم میں سے سب اپنا حصہ بقدر وراثت لینا چاہتے ہیں۔ ورثاء میں چار بھائی، ایک بہن...

استفتاء اس کی مذکورہ بھانجی کے علاوہ کسی اور مثلاً عمیر کے چچا زاد بھائی یا عمیر کی چچی کے سپرد کیا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میت نے تقریباً سوا تین تولے زیور اور مبلغ ایک لاکھ روپے اپنی سالی کے پاس بطور امانت رکھوائے اور وصیت کی کہ میری وفات کے بعد یہ رقم اور مذکورہ زیور میری بھانجی کو دے دینا اور اس سے یہ کہہ دینا کہ یہ رقم اور زیور میرے...

استفتاء والد صاحب کی وراثت میں میرے حصے میں صرف دکان کی عمارت آئی تھی، اس کے علاوہ دکان کا متعلقہ مکمل لین دین (سابقہ) بھی میرے ذمے ڈالے گئے، کیونکہ میں دکان پر تیس سال تک والد کے ساتھ ہی تھا، اس کے علاوہ بہن بھائیوں کے حصو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved