- فتوی نمبر: 7-242
- تاریخ: 14 جنوری 2015
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
میرے چار بھائی اور ایک بہن کنواری ہے ۔والدہ کا وہ زیور جو انکے حصہ میں آتا ہے کیا ان کی اجازت سے ہم ان کی شادی کے لئے رکھ سکتے ہیں کہ انکی بیویوں کو دے دیں یا بیچ کر شادی کے اخراجات میں خرچ کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
انکی اجازت سے ان کی شادی کے لئے ان کا حصہ روک کر رکھ سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved