• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے بھائی ناصر کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ترکہ میں کچھ چیزیں چھوڑی ہیں جن کے بارے میں آپ کی رہنمائی درکار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں:1۔ غلام قادر کے تین بیٹے اور ایک بیٹی تھی (1) اکرام (2) اکرم (3) اسد اسد شادی شدہ تھا اور اس کی ایک بیٹی تھی اسد کا انتقال ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ جب والد اپنی زندگی میں اپنی جائداد تقسیم کرتا ہے یااس کے مرنے کے بعد اس کے ورثاء آپس میں تقسیم کرتے ہیں تو بیٹیوں کو کہا جاتا ہے کہ اپنا حق معاف کرو یا بیٹی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میری ہمشیرہ نسرین بانو زوجہ محمد یونس قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جس کی جائیداد اور نقد کی تفصیل حسب ذیل ہے جس کی وراثت سے متع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے میری بہن اپنی جائیداد جو اسے والد صاحب کی طرف سے حصہ ملا ہے تو اپنا حصہ اپنے بھائیوں کو دینا چاہتی ہے لیکن میری بہن کا شوہر کہتا ہے کہ تم میری اجازت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری دادی جان کا ان کے والد صاحب کی وراثت میں سے کچھ حصہ بنتا تھا جو ابھی ملا ہے اس وقت ہماری دادی  جان کا بھی انتقال ہو چکا ہے ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے پسماندگان میں دوبیویاں،چار بیٹیاں ،اورایک بیٹا چھوڑے ہیں اس شخص کا کل ترکہ ایک کروڑ(-/10000000)روپے ہے ورثاء کے درمیان وراثت شرعی طور پر کیسے تقسیم ہوگی؟جبکہ والدین حیات نہیں۔ ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے دادا جان کی وفات کے بعد ہمارے تایا جان  وراثت کی تقسیم کے ذمہ دار اور بڑے تھے۔ تایا جان نے وراثت تقسیم کرتے ہوئے  دانستہ یا غیر دانستہ طور پر وراثت کی تقسیم  میں برابری کو ملحوظ نہیں رکھا  کافی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں رہنمائی درکار ہے ۔میرے والد صاحب کےپانچ بھائی اور 4 بہنیں ہیں ۔ ایک بہن کا انتقال ہوگیا ہے ۔ میرے دادا  ابو نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد میں سے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب میرے ساتھ رہتے ہیں جو کہ واپڈا سے ریٹائرڈ آفیسر ہیں ۔ ان کی پنشن میں وصول کرتا ہوں اور مشترکہ اخراجات کے بعد 50,000 روپے بچ جاتے ہیں۔ میرا ایک چھوٹا سا کاروبار ہے او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ میرے والد صاحب حیات ہیں اوروالدہ انتقال کرگئی ہیں والد صاحب اپنی زندگی میں دکان کی تقسیم کرنا چاہتے ہیں ان کے سات بیٹے ہیں اورایک بیٹی اورمکان انہوں نے بیچ د...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب کے پانچ بیٹے ،تین بیٹیاں  تھیں ۔ہمارے والد گرامی نے پانچوں بیٹوں کو وراثت کے تحت زرعی زمین دے دی،جس کی رجسٹری بھی کروا دی اور قبضہ بھی دے دیا ،تینوں بیٹیوں کونہ زمین ملی ، اورنہ انہوں ن...

استفتاء متوفیہ وفات پا گئی ورثاء میں شوہر ،ماں ، 3 بہنیں اور 2 چچے  ہیںترکہ: زمین، زیور، نقدیوضاحت مطلوب ہے کہ: میت کے بھائی یا پوتے موجود ہیں یا نہیں؟جواب وضاحت : نہیں الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بندہ انتقال کر گیا ہے اور اس کے پانچ بھائی ایک بیوہ اور پانچ بیٹیاں ہیں اور بیٹا اور ماں باپ نہیں ہیں ۔اس کا ترکہ شرعی اعتبار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میںمحمد نبی نے ترکہ میں ساڑھے سترہ مرلہ جگہ چھوڑی، جو کہ 850000 روپے میں فروخت ہوئی ،اب محمد نبی کے ورثاء میں ایک بیوی مشفقہ ،پانچ ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میںہم سات بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ والد صاحب کا انتقال اگست 2013 میں ہوگیا۔والدہ ابھی حیات ہیں ۔ہم نے ایک مکان واقع مسلم روڈ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہورثاء :خاوند، 3بیٹےاور2بیٹیاں ہیں جبکہ والدین حیات نہیں ہیں۔ترکہ: 6300000(تریسٹھ لاکھ) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں کل ترکہ کے 32...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ عورت جس کے والد فوت ہونے کے بعد بھائی نے وراثت تقسیم نہیں کی تھی۔ جب عورت فوت ہوئی اس وقت اسکی صرف چھوٹی بیٹی تھی جو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ ہم پانچ بہن بھائی (دو بھائی اور تین بہنیں) ہیں۔ہمارے والد صاحب نے زرعی زمین جو کہ ہماری والدہ کی طرف سے ہمیں ملی تھی، ہمارے والد صاحب مرحوم نے اسے ہمارے چھوٹے بھائی کے نام ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک شخص کی بیوی فوت ہوئی ہے۔ فوت شدہ عورت کے ورثاء میں ایک بیٹا اور شوہر، والدین، چار بہنیں  اور دو بھائی ہیں۔ مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ اس فوت شدہ عورت کے کچھ پیسے ہیں، زیور بھی ہے ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عبدالرؤف 2007ء میں فوت ہوا، جس کے ورثاء میں ماں، باپ، چار بیٹیاں، پانچ بہنیں، دو بھائی اور ایک بیوی تھی۔ لیکن ابھی میرا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا انتقال 5 فروری 2020ء کو ہوا۔ ان کے ورثاء میں : والدہ(بیوہ)، چار بیٹے عمیر، حمزہ، اسامہ اور ایک بیٹی ماریہ ہے۔ د...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ محترم مفتی صاحب! وراثت سے متعلق ایک مسئلہ  پوچھنا ہے کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے، میرے دادا ابو اور ایک چچا زندہ ہے تو کیا جب ہمارے دادا فوت ہوں گے تو دادا کی میراث ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہم گھر کے کل چھ افراد ہیں، جن میں والد، والدہ، تین بھائی اور ایک سب سے چھوٹی بہن شامل ہیں۔ دو بڑے بھائیوں کی شادی ہو گئی ہے جبکہ ایک بھائی اور ایک بہن کی ابھی شادی ہونا باقی ہے۔ ...

استفتاء سرکاری ملازمین کے بارے میں اصول یہ ہے کہ اگر وہ 60 سال کی عمر سے قبل ملازم فوت ہوجائے تو فوت ہونے والے کی 60 سال کی عمر تک بیوہ کو وہ مکمل تنخواہ ملتی رہتی ہے اب سوال یہ ہے کہ اس میں بھی ترکہ کے احکام جاری ہوں گے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved