• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کے احکام

استفتاء ہم میاں بیوی اپنی جائیداد اولاد میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں جس میں یہ ملحوظ رہے گا کہ بیٹے کو دو گنا اور بیٹی کو ایک گنا دیا جائے۔ سوال یہ ہے کہ کیا (1) میں اس جائیداد میں سے اپنے اور اپنی بیوی کے لیے کچھ رکھ سکتا ہوں؟...

استفتاء آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ میرا بیٹا *** کو وفات پا گیا ہے۔ اس کے ذمے تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ کا قرضہ ہے۔ اس کی ملکیت میں ایک گاڑی اور دو موٹر سائیکلیں ہیں جن کی قیمت تقریباً ساڑھے چار لاکھ ہے، اس کا ذاتی گھر جس کی قیم...

استفتاء گذارش ہے کہ وراثت کے بارے میں پوچھنا ہے کہ متوفیٰ نے جو ترکہ چھوڑا ہے 72 کنال زمین ہے ، ورثاء میں 3 بیٹے، 4 بیٹیاں اور اس کی زوجہ ہے۔ ان ورثاء میں 72 کنال زمین کتنی کتنی تقسیم ہو گی؟ لڑکے اور لڑکیاں اور زوجہ کو کتنا...

استفتاء السلام علیکم: والدہ کے نام 3000 فٹ جگہ ہے جو ان کی ملکیت تھی ان کو وراثت میں ملی تھی، وارثین میں والد یعنی ان کے شوہر اور 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ والد نے اپنا حصہ چاروں لڑکوں کے نام کر دیا ہے۔ والد اور تمام وارثین ...

استفتاء ہم پانچ بہن بھائی ہیں، ہمارے والد صاحب نے 2002 میں کیولری گراؤنڈ میں گھر بنایا، 2008ء میں ان کو پینشن کی ایک معقول رقم ملی، جس میں سے 5 لاکھ مجھے، 5 لاکھ دوسری بہن کو اور تین لاکھ تیسری بہن کو دیا۔ ہمیں یہ رقم دینے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام دریں مسئلہ: ایک میت کے مندرجہ ذیل ورثاء کے حصص کے متعلق جو  کہ میت نے اپنے پیچھے چھوڑے ہیں۔۔بیوہ ۔۔ ماں۔۔1بیٹی ۔۔2 بیٹے ۔۔3  بہنیں  ۔۔  1 بھائی۔ بینوا توجروا            ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد افضل صاحب وفات پا چکے ہیں انہوں نے درج ذیل ورثاء چھوڑے ہیں۔ ان میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ 1۔ بیوی۔ 2۔ سگے بھانجے دو عدد۔ 3۔ سگی بھانجی۔ 4۔ سوتیلے بھتجیے پا...

استفتاء ایک خاتون  کے پہلے شوہر سے 3 بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور دوسرے شوہر سے 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ مرحومہ کے والدین پہلے فوت ہوچکے ہیں، دوسرا شوہر زندہ ہے۔ یعنی ورثاء میں 5 بیٹے، 5 بیٹیاں اور شوہر زندہ ہے۔ وراثت کس طرح تق...

استفتاء میرے دو بیٹے ، ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے، میں چاہتا ہوں کہ زندگی میں اپنے اثاثہ جات ورثاء میں تقسیم کردوں اس کے لیے شریعت میری کیا رہنمائی کرتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ ا...

استفتاء *** کا انتقال 2008ء مارچ 10 تاریخ کو ہوا۔ *** کے انتقال کے وقت ورثاء میں سے خاوند *** اور تین بہنیں حیات ہیں اور بھائیوں کی اولاد حیات ہیں، جبکہ تینوں بھائی *** کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے تھے، البتہ *** کے بعد ان کے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے والد صاحب کی طرف سے حج بدل کرانا چاہتا ہوں اور حج بدل کے لیے میری ایک غریب خالہ ہیں ان کو بھیجنا چاہتا ہوں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا میری خالہ کے حج کرنے سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ میرے والد محترم **** کو قضاء الہٰی سے وفات پاگئے ہیں۔ انہوں نے کچھ نقد رقم چھوڑی ہے۔ اور ایک مکان چھوڑا ہے۔ مکان میں ہم بہن بھائی رہائش پذیر ہیں۔ مذکورہ ترکہ کے علاوہ والد مر...

استفتاء 1۔ والد صاحب کے حوالے سے حج کی فرضیت کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ ان کی زندگی میں ان پر حج فرض تھا یا نہیں؟ اور اگر تھا تو ان کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا؟ ہمارے والد صاحب کا انتقال 23 جون 2001ء میں ہوا تھا۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بندہ فوت ہوا۔ اس نے تین وارث چھوڑے ایک بیٹی، ایک بہن اور ایک چچا۔ مذکورہ صورت میں کون کون وارث بنے گا اور ان کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :ب...

استفتاء میری نانی کا انتقال ہو چکا ہے۔ میری نانی کی آٹھ اولادوں میں سے پانچ کا انتقال ہو چکا ہے۔ نانی جان کی عمر انتقال کے وقت تقریباً 90 سال تھی نانی کے نام نقد چار لاکھ، چھ لاکھ کا زیور، پچاس لاکھ کا فلیٹ، دو کروڑ کا مکان...

استفتاء گذارش ہے کہ میری ہمشیرہ کا خاوند انتقال کر چکا ہے اب ہماری ہمشیرہ کا اپنے خاوند کی وراثت میں سے کتنا حصہ بنتا ہے؟ ہماری ہمشیرہ کے سسرال والے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا وراثت میں 8/1 حصہ بنتا ہے۔ جبکہ ہم نے علماء سے جو ...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمیں آپ محترم علماء سے ایک مسئلہ کا حل بمطابق شریعت اور قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی درکار ہے۔ مسئلہ: ہم اپنے والدین کی سات اولاد ہیں۔ جن میں چار بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والد صاحب 13 رمضان...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم چار بھائی اور ایک بہن تھے سب سے بڑے بھائی *** 1991ء میں وفات پا گئے تھے وہ اپنے پیچھے ایک بیوہ اور بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے تھے۔ اس کے بعد میرے سب سے بڑے بھائی *** کا بیٹا بھی 2013ء...

استفتاء میر ا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے وراثت میں ایک مکان ہے دو مرلہ کا دو منزلہ، میرے بیٹے کا پچھلے سال انتقال ہو گیا تھا اس کے دو بچے (لڑکے) ہیں جن کی عمر 11 سال اور 10 سال ہے، اس کی ایک بیوی ہے، ان بچوں کا میری وراثت میں...

استفتاء میرے ماموں***نے ایک بچی گود لی تھی جس کا نام ***ہے۔ ***کے حقیقی والد کا نام ***تھا، بچی کی والدہ فوت ہو چکی ہیں اور والد کا کوئی علم نہ ہے کہ وہ زندہ ہیں یا فوت ہو چکے ہیں، بچی ***نے اپنی تعلیمی اسناد میں ولدیت فارو...

استفتاء مفتی صاحب! ہم دو بھائی تھے (** اور ***)، اور *** کا ایک بیٹا ہے، اس کا نام *** ہے۔ اور ہم ایک گھر میں رہتے ہیں، اور میرا بھائی *** فوت ہوا، اس کے بعد میرا والد *** بھی فوت ہوا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا بھتیجا میر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد محترم  *** مرحوم 1986 میں انتقال فرما گئے تھے، اس وقت ان کے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ انتقال کے وقت ایک گھر تھا، جو تقریباً 5 مرلہ م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بندہ (مثلاً)** ہے، اس کے دو بیٹے ہیں(****)، ** کا  ایک بیٹا ہے، جس کا نام ** ہے۔ ** کی زندگی میں خالد کا انتقال ہوا، جس  کا بیٹا **زندہ ہے۔ کچھ عرصہ بعد ** کا ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین قرآن وسنت کی روشنی میں مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں 1۔ ایک شخص جس کا نام *** ہے، جس کے سات بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹا، جس کا نام *** ہے، اس کا ایک بیٹا اور بیوی ہے...

استفتاء 1۔ والد صاحب کی وراثت میں دکان ہے، جہاں لوہے کا کام ہوتا ہے۔ 20 سالوں سے سب بھائی کام کرتے رہے ہیں۔ 8 بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ والدہ بھی حیات ہیں۔ آہستہ آہستہ سب بھائی دکان چھوڑ گئے ہیں، اپنی مرضی سے الگ کاروبار کر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved