• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء لڑکی کا نکاح ہو چکا تھا، رخصتی نہیں ہوئی تھی، لڑکے نے لڑکی کو طلاق دے دی تین بار گواہوں کی موجودگی میں، بعد میں دونوں فریقین کو لگا کہ عزت کا مسئلہ ہے کوئی راستہ نکالتے ہیں، یہ لوگ ایک مولوی کے پاس گئے اور ان سے سار...

استفتاء ایک شخص نے بیوی کو سخت بیماری کی وجہ سے خون دیا۔ کیا اس صورت میں نکاح میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کا خون بیوی کو یا بیوی کا خون شوہر کو لگوانے سے نکاح...

استفتاء کیا بچی کے لیے سوتیلا باپ نامحرم ہوگا یا نہیں؟ نیز سوتیلے بہن بھائی آپس میں محرم ہوں گے یا نامحرم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچی کے لیے سوتیلا باپ محرم ہے۔...

استفتاء میری شادی کو ایک عرصہ ہوگیا ہے۔ کوئی اولاد نہیں ہوئی اور نہ ہی ہونے کی امید ہے۔ اب ہم نے سوچا ہے کہ کوئی بچہ لے کر پال لیں لیکن ہم اپنے کسی رشتے دار یا جاننے والے سے بچہ لینا نہیں چاہتے بلکہ اس کے بجائے کسی ایسی جگہ...

جناب محترم ہمارے ایک عزیز نے ہمیں صحیح بخاری جلد نمبر 1 کا حوالہ دیتے ہوئے حدیث نمبر 952 اور 987 کے بارے میں یہ کہا کہ شادی بیاہ کے موقع پر گانا اور ڈھولک بجانا جائز ہے۔ ( باب سنت ۔۔۔: 324)۔ لیکن ہمارا ذہن اس کو قبول نہیں کرتا۔ آپ برائے مہربانی ہمیں ...

استفتاء کیا عورت شرعی طور پر خاوند کی دوسری بیوی کے بچوں کی پرورش کی ذمہ دار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خاوند کے دوسرے بچوں کی پرورش کی ذمہ داری عورت پر نہیں، البتہ وہ کرے تو ثواب اور اج...

استفتاء ایک عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوا، رہائشی مکان کا 2/1 حصہ (نصف حصہ) اور سونے کی کچھ مقدار بطور حق مہر مقرر ہوئے، خاوند نے سونا حق مہر سے ادا  کر دیا۔ اسی بیوی سے اس کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔خاوند کی دوس...

استفتاء *** کا ذاتی کاروبار ہے۔ اس نے اپنی شادی پر اپنی بیوی*** کو اپنے کاروبار کا پچاس فیصد حصہ حق مہر میں دینے کا طے کیا۔ اس وقت کاروبار کی مالیت ایک کروڑ کے لگ بھگ تھی۔ دو سال بعد ***نے ***کو طلاق دے دی۔ اس وقت کاروبار ک...

استفتاء 22 سالہ ***تعلیم بی اے جاری کے لیے کم و بیش 29 یا 30 سالہ تبلیغی جماعت میں وقت لگانے والے غالباً میٹرک پاس مرد **** کا ( جس کے والد کا انتقال ہوچکا ہے) رشتہ ایک مولانا صاحب نے بھیجا۔ **** کے بھائی، والدہ اور بہن جب ...

استفتاء محترم جناب میرا نام *** رسول ہے۔ میں ایک***نامی خاتون کو پسند کرتا تھا۔ ہم دونوں میں جان پہنچان تھی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کے خواہش مند تھے۔ میں نے اپنے گھر والوں کو لڑکی کے گھر رشتے کے لیے بھیجا لڑکی ک...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی منگیتر سے خفیہ نکاح کچھ اس طرح کیا کہ میں ایک جگہ بیٹھا تھا اور میرے پاس دو نوجوان بیٹھے تھے اور ایک مولانا، تو میں نے ان کے کہنے پر کچھ الفاظ اس طرح سے کہے کہ ‘‘میں نے اپنی منگیتر سے ...

استفتاء ***کی بیوی فوت ہوگئی جس سے ایک بیٹا *** پیدا ہوا پھر ***نے***سے نکاح کیا اور ***کی پہلے خاوند سے ایک بیٹی ہے***۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا محمد ***اور ***کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟جبکہ*** چاہتا ہے کہ میرے بیٹے...

استفتاء ہم چار بھائی ہیں اور میرے بڑے دو بھائیوں کے عقائد و اعمال عثمانی فرقہ سے منسلک ہیں جو کہ اپنے آپ کو توحیدی کہتے ہیں اور اپنے فرقہ کے علاوہ دیگر تمام مسلمانوں کو کافر اور مشرک کہتے ہیں بالخصوص مسلک اہلسنت و الجماعت د...

استفتاء ایک عورت فوت ہوگئی اور اسے ترکے میں 1000 روپیہ چھوڑا ہے۔ نہ اس کا کوئی بیٹا ہے نہ شوہر ہے اور نہ بھائی۔ صرف ایک بہن ہے، 8 بھتیجے، 5 بھتیجیاں، 4 بھانجے، 5 بھانجیاں اور تین مامیاں ہیں۔ تو وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ ...

استفتاء کیا اسلامی نقطہ٫ نظر سے ایک مسلم لڑکی کسی عیسائی لڑکے سے شادی کرسکتی ہے؟ اور اگر کوئی ایسا کرے تو اس شادی کو رکوانے اور اس کے واقع ہونے کے بعد: ۱)۔ سوسائٹی کا کیا کردار ہے؟۔ ۲)۔ اس لڑکی کے رشتہ داروں کے لیے کیا حکم ...

استفتاء کسی  سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید لڑکے کے ساتھ شرعی لحاظ سے درست اور جائز ہے کہ نہیں؟ یا کہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں اور اس کی کوئی گنجائش نہیں؟ اگر ولی کی اجازت سے نکاح درست ہو تو باپ کے فوت ہوجانے کی صورت میں ما...

استفتاء لڑکے نے فون پر لڑکی سے کہا: میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے تم کو اپنے نکاح میں قبول کرتا ہوں۔ کیا آپ کو قبول ہے؟آگے لڑکی نے کہا: میں بھی آپ کو اللہ اور اس کے رسول کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے آ...

استفتاء نکاح کا طریقہنکاح سے پہلے ایک وکیل اور دو گواہ اس لڑکی کے پاس جائیں جس کا نکاح ہو رہا ہے اور وکیل یہ کہے کہ تمہارا نکاح فلاں شخص سے جو فلاں کا بیٹا ہے اتنے مہر پر کیا جا رہا ہے  تم نے اجازت دی؟ جب لڑکی منظوری دی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** کی شادی اس کی خالہ کی نواسی سے ہوسکتی ہے یا نہیں؟2۔ نیز *** کی بہن کے لیے اپنی خالہ کے بیٹے سے شادی کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء ایک بہن نے اپنا بیٹا دوسری بہن کو اللہ کی رضا کے لیے مستقل دے دیا۔ دوسری بہن کی اپنی ایک سگی  بیٹی موجود ہے جس کی عمر تقریباً پانچ سال ہے۔ کیا جس  بہن نے لڑکا دیا وہ وہ دوسری بہن کی بیٹی کو اپنا دودھ رضاعت کے لیے پل...

استفتاء ایک عورت کی بچی پچھلے خاوند سے ہے،جبکہ اس کا نکاح ایسے مرد کے ساتھ ہوا ہے جس کا بچہ پہلی بیوی سے ہے جوکہ فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا نکاح اس بچی سے ہوسکتا ہے ؟ جبکہ بچی کی ماں نئے خاوند کی منکوحہ ہو اس کا بچہ نکاح اسی ب...

استفتاء [1] :  تفصیلی جوابٹیلی فون پر کیا ہوا نکاح جبکہ اسپیکر کھلا ہو اور لڑکے کی آواز گواہوں کو بھی سنائی دے رہی ہو درست ہوتا ہے۔مگر صورت مسئولہ میں اس سے ہٹ کر دو وجوہات سے نکاح نہیں ہوا۔۱۔ مولوی صاحب کا یہ ج...

استفتاء لڑکی کانام *** دختر ***۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑکے کا نام ***ولد ***۔۔۔ ***  کی شادی ہوئی تو اس کی بہن*** اپنی بیٹی کے رشتہ بارے میں ***کی بیوی کے بھائی*** کو دیا۔ اس وقت وہ دونوں چھوٹے تھے صرف نکاح ہوا تھا۔ بعد جب ان کی شادی ہون...

استفتاء لڑکے نے لڑکی سے موبائل میسج میں کہا کہ "تم میری وائف ہو" اور لڑکی سے بھی کہنے کو کہا کہ کہو "تم میری وائف ہو"۔ لڑکی نہیں کہنا چاہتی تھی، لیکن لڑک...

استفتاء کیا غیر شادی شدہ خالہ کی میراث میں بہن کے بچوں کا حصہ بنتا ہے؟تین بہن بھائی تھے جن میں سے ایک بہن اور ایک بھائی کی شادی ہوئی تھی، بہن اور بھائی کے دو دو بیٹے ہیں، ایک بہن غیر شادی شدہ تھی، دونوں بہن بھائی غیر شا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved