• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء شوہر کا بیان:میں  اللہ کو حاضرو ناظر جان کر جو  بات بھی کہوں گا سچ کہوں گا۔ میری اپنی بیوی کے ساتھ تلخ کلامی ہو رہی تھی تو میں نے اسے کہا کہ چپ کر جاؤ نہیں تو "میں آپ کو طلاق دے دوں گا" ...

استفتاء میرا نام ****ہے۔ میں لاہور کا رہائشی ہوں اور مجھے  اپنی اولاد کو جائیداد ہبہ کرنے کی بابت فتوی درکار ہے، میری چار بیٹیاں ہیں الحمدللہ شادی شدہ ہیں اور میرے چار بھائی ،تین بہنیں ہیں جن میں سے دو بھائی  اور دو بہنیں ح...

استفتاء اگر کسی نے یہ کہا کہ" اگر میں نے روزہ نہیں رکھا تو میری بیوی کو طلاق" پھر اس نے روزہ رکھا لیکن ظہر کے بعد کسی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو طلاق واقع ہو گی یا  نہیں ؟تنقیح:ایک شخص رمضان کے روزے نہیں رکھتا تھا پھر ایک د...

استفتاء میری شادی کو تقریبا ساڑھے 12 سال ہو چکے ہیں اور ایک بیٹا ہے جس کی عمر اس وقت 10 سال ہے اور بوقت شادی حق مہر غیر معجل ایک لاکھ روپے مقرر ہوا تھا جبکہ معجل پانچ ہزار روپے تھا جو کہ ادا کر دیا گیا ۔مابین فریقین  نوک جھ...

استفتاء طلاقنامے کی  عبارت:منکہ موحید احمد ولد حبیب اللہ قوم مغل پیشہ ملازمت ساکن لب گراں تحصیل لیپہ کرناہ  ضلع جہلم  ویلی ..... بقائمی  ہوش و حواس خمسہ  بدرستی عقل برضا ورغبت خود تحریر کر کے دی...

استفتاء گزارش کی جاتی ہے کہ سائل  کے والد  زید ولد  خالد وفات پا چکے ہیں۔ جس کے قانونی و شرعی وارثان درج ذیل ہیں:1۔ہانیہ( بیوہ )2۔حمزہ (بیٹا)3۔ کلثوم(بیٹی )4۔فاطمہ (بیٹی) 5۔عائشہ (بیٹی)6۔ کائنات (بیٹی )7۔سارہ( بیٹی) 8۔ص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ !  گزارش ہے کہ ہمارے مدرسہ میں وافر مقدار میں صدقہ و خیرات کا گوشت آتا ہے جو طلبہ کی ضرورت سے بھی زائد  ہوتا ہے ۔انتظامیہ کمیٹی نے خطیب و امام و معلمین اور دیگر عملہ کو یہ سہولت دی ہے کہ وہ م...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ دو مہینے پہلے  میرے بھائی کی منگنی ہوئی ہے اب ہمیں کہیں سے پتہ چلا  ہے کہ اگر کسی نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو یا پھر کان میں ڈلوایا ہو اس لڑکی کی شادی اس عورت کے کسی بھی بیٹے سے نہیں ہوگی یہ سب دود...

استفتاء میری والدہ نے اپنی زندگی میں میرے پاس ایک زیور امانت کے طور پر رکھا تھا ۔ اور مجھے وصیت کے طور پر کہا تھا کہ یہ زیور نہ کسی بیٹی کو دینا ہے اور نہ ہی بیٹوں کو دینا ہے کیونکہ میں نے ہر ایک کو وقت کے مطابق دے دیا ہے ج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس  مسئلہ کے  بارے میں کہ ایک بلڈر نے مسجد کیلئے سوسائٹی کی  گلی کے پلاٹس میں کچھ پلاٹس متعین کئے تھے کہ یہ پلاٹس مسجد کےہیں  اور سوسائٹی کے نقشے میں بھی مسجد کی جگہ کا تعین ہو چکا ہے اور ا...

استفتاء میری امی کا ایک آفس تھا جو انہوں نے اپنی زندگی میں بیچ دیا جو 82 لاکھ کا بکا۔اس میں سے کچھ ٹيكس  کٹا اور کچھ کی  انہوں نے اپنے داماد کے لیے گاڑی خرید لی۔اور کچھ بینک میں میرے اور اپنے نام سے اکاؤنٹ کھلوا کر اس میں ا...

استفتاء میرے ایک دوست نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران یہ الفاظ کہے کہ"میری طرف سے تم آزاد ہو"  لیکن اس نے یہ الفاظ طلاق کی نیت سے نہیں کہے تھے، اور نہ ہی اسے علم تھا کہ ان الفاظ سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ...

استفتاء ایک مسئلہ کے متعلق شرعی راہنمائی درکار ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ  **** صاحب نے تحصیل ***، ضلع ***کے ایک گاؤں "***“ میں پانچ مرلہ ایک قطعہ زمین ( پلاٹ ) بنام مدرسہ وقف کیا، جس کا انہوں نے متولی و منتظم **** ولد ***صاحب...

استفتاء میرے دادا جان کا انتقال 1996 میں ہوا، کسی وجہ سے وراثت کی تقسیم میں دیر ہو گئی اب 2024 میں ان کی جائیداد کا کچھ حصہ  فروخت ہوا ہے، میرے والد صاحب کا انتقال 2014 میں ہوا ہم لوگ سات بہنیں اور تین بھائی ہیں ایک بہن کا ...

استفتاء میرا نام علی ہے۔ میرے نانا ابو (زید ) کی وفات 24-03-11 کو ہوئی۔ اس کے بعد میری والدہ(زینب ) اور میری خالہ عائشہ ،  فاطمہ ، مریم ،  راشدہ  نے میرے ماموں  خالد  اور میرے ماموں  عمر  مرحوم کے بچوں اور میری سوتیلی نانی ...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا وہ یہ کہ ایک بندہ گاڑی چلا رہا ہے گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور دو  بندے گاڑی کی زد میں آکر شہید ہو گئے  اب اس گاڑی والے پر ایک کفارہ ہو گا  یا دو کفارے ؟وضاحت مطلوب ہے: آپ کا سوال س...

استفتاء کچھ عرصہ قبل ہماری ایک غیر شادی شده بزرگ رشتہ دار خاتون وفات پاگئیں۔ ان کے ترکہ کے بارے میں چند گزارشات درج ذیل ہیں : مرحومہ کے والدین کافی عرصہ پہلے وفات پاچکے ہیں۔ ان کا کوئی بھائی نہیں تھا۔ صرف دو بہنیں تھیں۔دونو...

استفتاء میرے والد جناب  زید کا 1985 میں انتقال ہوا تھا اور ترکہ میں چھوڑی ہوئی جائیداد جو کہ 120گز کے مکان پر مشتمل ہے تا حال وارثین میں اسکی تقسیم  نہیں ہو پائی ہے۔ میری والدہ کا بھی 2015 ء میں انتقال ہو چکا ہے، ہمارا تعلق...

استفتاء 1۔نكاح سے  پہلے منگنی کی دین میں کیا حیثیت ہے؟2۔ نکاح  ہوچکا ہے  لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی تو کیا بیوی کو خرچ دینا ہوگا؟وضاحت مطلوب ہے: آپ منگنی کے جائز یا ناجائز ہونے کے بارے میں پوچھنا چاہتے  ہیں یا منگنی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  اگر بیوی روزانہ شوہر سے ہمبستری کی خواہش کرے تو شوہر کے لیے روزانہ اس کی خواہش پوری کرنا شرعا ضروری ہے کہ نہیں ؟مفصل و مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔ ...

استفتاء زید  کا   بیان  :کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام و علماء عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسمی  عبداللہ  مرحوم  جن کا انتقال فروی 2025 ء میں ہوا ہے ان کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں اور ایک دوسر...

استفتاء محترم مفتی صاحب درج ذیل مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرما دیں۔ہماری مسجد مین روڈ پر ہے اور روڈ کے دوسری طرف ایک بہت بڑی عید گاہ ہے گورنمنٹ اس روڈ کو وسیع کرنا چاہتی ہے جس کی وجہ سے ہماری پوری مسجد شہید ہو جائے گی۔ ...

استفتاء تقریبا دو ماہ پہلے  میرے ماموں کا انتقال ہو گیا ہے۔ مفتی صاحب چند معاملات میں آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں میرے ماموں کی کوئی  اولاد نہیں ہے، ماموں کے والدین فوت ہوچکے ہیں۔ ماموں کی وفات کے بعد ان کا ایک بھائی، پانچ بہنی...

استفتاء میری بیوی شادی کے سات سال بعد  اللہ کو پیاری ہو گئی ۔ہماری اولاد نہیں ہے۔ میری بیوی کے والدین حیات ہیں۔ان کے والدین نے جو جہیز دیا تھا اس میں سے کافی سامان  انہوں نے مجھ سے لے لیا ہے اور جو گولڈ سیٹ بیوی کے والدین ن...

استفتاء ایک بندے نے مدرسہ بنایا بعد میں اسکو فالج ہو گیا اب آیا وہ مسجد سے  اور مدرسہ سے تنخواہ یا اور کسی مد  میں رقم لے سکتا ہے  یا نہیں    ؟وضاحت مطلوب ہے: سائل کون ہے؟ مذکورہ شخص مدرسہ کی کوئی خدمت کرتا ہے یعنی کوئی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved