• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیانِ کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ ایک عورت ہندہ ہے، اس کی ایک بیٹی (زینب ) اور تین بیٹے (زید، عمر اور بکر ) ہیں۔ زینب کی شادی صادق سے ہوئی، جس سے اس کے ہاں دو بیٹیاں (کلثوم ، عارفہ)  اور ایک بیٹا...

استفتاء میں نے مسئلہ پوچھنا تھا کہ:1۔ عدتِ وفات کی مدت کتنی ہے؟2۔ عدت کے دوران عورت کمرے سے باہر نکل سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اگر عورت حاملہ ہو تو بچہ پیدا ہونے تک عدت ...

استفتاء کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جاتا ہے ؟ اگر نہیں تو ایسی حالت میں کیے گئے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حیض کی حالت میں نکاح ہوجاتا ہے البتہ حیض کی حالت میں ہمبستری ...

استفتاء ایک خاتون  کا انتقال ہوا۔   ان کی وراثت میں ایک مکان ہے، مکان کی مالیت معلوم نہیں،  مرحومہ کے شوہر اور مرحومہ کے والدین ان سے پہلے فوت ہوچکے ہیں ۔ورثاء میں چار بچے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں  چاروں بچے   والدہ کی وف...

استفتاء ہم ایک بہن  اور تین  بھائی ہیں  جبکہ والد محترم 2018 میں دنیا سے رحلت  فرما گئے تھے اور والدہ محترمہ حیات ہیں۔جہاں ہم تینوں بھائی رہائش پزیر ہیں  اُس میں سے ہر بھائی کو 7.5 مرلے جگہ حصہ میں آئی ہے ۔اور یہ بھی یاد رہ...

استفتاء میری بیوی  حق  زوجیت میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی  ، میرے سونے کے بعد بستر پر آتی تھی ، اولاد پیدا کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ لڑکوں کے ساتھ فون پر رابطے کرتی تھی اور ان کے ساتھ نازیبا تصویریں اور ویڈیوز بناتی تھی،...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے شوہر کا 15 رمضان المبارک کو  اچانک انتقال ہوا ہے۔ میری کوئی اولاد نہیں ہے ۔میرے خاوند کےاپنی  ذاتی کمائی سے تین مکان ہیں۔ جن میں ایک مکان دو مرلے کا ہے جس میں میں خود رہائش پذیر ہوں ۔اور ایک مکان ڈی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ میاں بیوی کے درمیان تکرار کی وجہ سے شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا، اور بیوی اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی، اس عورت کی عدت کے پورا ہونے کے کچھ  عرصے بعد شوہر ن...

استفتاء میرے دادا کی کچھ زرعی زمین تھی اور ان کے چار بیٹے تھے۔ اپنی وفات سے قبل میرے دادا نے بذریعہ قرعہ اندازی اپنی اکثر زمین اپنے بیٹوں میں تقسیم کر دی، اور ہر بیٹے نے اپنے حصے پر قبضہ بایں معنی کر لیا کہ کھیتی باڑی شروع ...

استفتاء اگر ایک شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے اور پھر تھوڑی دیر بعد  اس کی بیوی اسے کال کرے اور وہ شخص بولےتم مجھے کیوں کال کر رہی ہو؟ کیا چاہیے تمہیں؟ تمہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ میں تمہارا میاں نہیں رہا۔ "You are free from me...

استفتاء فقہ اسلامی (ص131) اور مسائل بہشتی زیور  (جلد2، ص112) مصنفہ ڈاکٹرمفتی عبد الواحد صاحب رحمہ اللہ میں’’رخصتی سے قبل طلاق‘‘ کے بیان میں لکھا ہے کہ:’’مسئلہ: ابھی رخصتی نہ ہونے پائی تھی کہ شوہ...

استفتاء گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے سسرال والے  روزانہ گالیاں دیتے  اور شوہر  کہتے تھے کہ  بس برداشت کرو  میری ماں ہے ، میں اپنے بھائی  اور امی کو بلاکر میکے آگئی، شوہر نے  طلاق کی دھمکی دی اور واپس بلانا چاہا میں نے شوہر کے ...

استفتاء میرے بہنوئی کا انتقال ہوا ہے، مرحوم کے ورثاء میں  ایک بیوہ  ،  چار بیٹیاں ، دو  بھائی  اور  پانچ بہنیں ہیں، بیٹا کوئی نہیں ہے  ۔ مرحوم کے والدین بھی پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں۔ ترکہ کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟ ...

استفتاء میرے والد کا نام زید  ہے۔ ان کا کافی عرصہ پہلے انتقال ہوچکا ہے ۔ ان کی دو بیویاں  تھیں ۔ پہلی  بیوی فاطمہ  تھیں   ان کا  حال ہی میں   انتقال ہواہے ۔ان سے 6 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں  ۔ ان کے والدین پہلے ہی وفات  پا گئے ...

استفتاء میاں بیوی کی آپس میں شدید لڑائی ہوتی ہے، لڑائی ہوتے ہوتے بیوی شوہر پر جھوٹے الزام لگانا شروع کر دیتی ہے اور اس کی والدہ کو بھی برا بھلا کہتی ہے یہ سن کر شوہر شدید غصے میں آجاتا ہے اور پھر بیوی ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ہ...

استفتاء ہمارے آبائی گاؤں باگڑ سرگانہ میں میرے چچا اور سسر میاں محمد عمر سرگانہ صاحب کے گھر سے متصل ایک پلاٹ برائے فروخت تھا تو میں نے چچا صاحب کے ذریعے اسے پانچ لاکھ تیس  ہزار میں خرید لیا اس کے پیسے میں نے دیے۔پلاٹ کا مین ...

استفتاء میرے نکاح کو ایک سال ہو گیا ہے، ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے۔ پرسوں میری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی جس میں،  میں نے غصے میں اس کو کہا کہ "اگر آپ مجھ سے خوش نہیں ہیں تو آپ میری طرف سے آزاد ہیں" جبکہ میری نیت طلاق کی نہی...

استفتاء 9جنوری 2025 کو میرے شوہر نے ایک بائنہ طلاق کا میسج اپنے دوست کو کیا،  پھر 25 جنوری کو شوہر کے اس دوست نے مجھے میسج کی تصویر بھیجی ، میسج کے الفاظ یہ تھے"Mene Usko Azaad Kedia"(ترجمہ:میں نے اس کو آزاد کہہ دیا) اور می...

استفتاء ایک آدمی نے اپنے سالوں سے ایک دو مطالبات منوانے کی غرض سے سالوں کے سامنے اپنی بیوی کو درج ذیل الفاظ کے ساتھ طلاق کی دھمکی دی ہے۔" فیصلے طلاقوں پر ہوں گے، میں آپ کے سامنے بیوی کو فارغ کر رہا ہوں، چلو سامان اٹھاؤ ...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا، اس    نے میراث میں تین جریب اور 40 مرلہ زمین چھوڑی ہے،  اس  شخص کی دو بیویاں تھیں ،  دونوں  بیویاں فوت ہوچکی ہیں، سب سے پہلے اس شخص کی  پہلی بیوی کا انتقال ہوا، پہلی بیوی کے انتقال کے وقت اس ک...

استفتاء 1۔میرے نانا ابو جوانی میں اپنے بیٹے کی وفات کی وجہ سے ذہنی مرض کا شکار ہو گئے تھے ۔اس لیے نانو نے اپنی اور بچوں کی ضروریات زندگی پوری کرنے کیلئے سکول میں 26 سال آیا کی نوکری کی اسی نوکری کے دوران کسی ٹیچر نے ان کو ک...

استفتاء 10 جنوری 2026 کو  گھر میں لڑائی جھگڑے کی بناء  پر میرے شوہر کا مجھے فون آیا کہ" تم میری طرف سے فارغ ہو، میرا تمہارا رشتہ ختم ہے، تم اپنے ماں باپ کے گھر چلی جاؤ اور بھائی سے کہو سامان اٹھا لیں"  تمہارے پہنچنے سے پہلے...

استفتاء میری شادی کو سات سال ہو گئے ہیں اور دو بچے ہیں۔ پہلے بچے کی پیدائش پر میرے اور میرے شوہر میں اختلافات ہو گئے تھے جس کی وجہ سے بات طلاق تک پہنچ گئی اور میرے شوہر نے مجھے میرے حمل کے دوران دو نوٹس طلاق کے عدالت کے ذری...

استفتاء میں زینب زوجہ زید  اس بات کا اقرار کرتی ہوں کہ میرے شوہر نے مجھے تین طلاق کے الفاظ بولے ہیں،ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی اور خوشگوار تھی ہمارے درمیان کبھی بھی کوئی علیحدگی والی بات نہیں ہوئی تھی جو طلاق والا معاملہ ...

استفتاء میرے بہنوئی زید مرحوم انتقال فرما گئے ہیں۔مرحوم کے نام ایک پانچ منزلہ زمین/ عمارت موجود ہے جو ان کی ذاتی ملکیت تھی۔اب ان کے انتقال کے بعد ہم ان کی جائیداد کو شرعی اصولوں کے مطابق ان کے ورثاء میں منتقل کرنا چاہتے ہیں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved