• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء 13۔ ناصر کے دو بھائیوں، بہن اور ماموں نے ناصر سے قرض لیا تھا جو اس حساب سے ہے: بھائی زاہد نے چھ لاکھ لیے تھے، جس میں سے دو لاکھ انہوں نے میرے ابو کو دکان کی ایک قسط کے طور پر ناصر کی وفات کے بعد دیے۔ چار لاکھ باق...

استفتاء ناصر کے بھائیوں کی طرف سے مزید سوال 14۔نان و نفقے کی وضاحت کی جائے، اس میں صرف کھانا پینا آتا ہے یا اگر وہ پڑھنے کے لیے پیسے مانگے تو وہ بھی شامل ہیں اور باقی اخراجات بھی اس میں آتے ہیں۔ ال...

استفتاء گزارش ہے کہ میری ساس صاحبہ کا انتقال 25مئی 2020کو ہواتھا جبکہ سسر صاحب کا انتقال 12سال قبل ہوا تھا ، لواحقین میں مرحومہ کی دو بیٹیاں (جو کہ اپنے اپنے گھروالی ہیں اوربچوں والیاں ہیں ) اور ایک مرحومہ کی سگی بہن( جو کہ...

استفتاء میرے والد  اپنی وفات بتاریخ: 10 جون 2020ء سے قبل اپنی موجودہ سال کی زکوٰۃ کا حساب لگا چکے تھے، اور مستحقین کو زکوٰۃ کی ادائیگی بھی کر رہے تھے۔ والد صاحب کی عادت یہ ہوتی تھی کہ وہ ہر سال زکوٰۃ کا حساب لکھ لیتے تھے کہ...

استفتاء ایک شخص کے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، اور بیوی بھی ہے، اس کا انتقال ہو گیا ہے، مرحوم 13 ایکڑ زرعی اراضی چھوڑ گیا ہے۔ یہ زمین کس طرح تقسیم ہو گی؟ وضاحت مطلوب ہے: کیا اس کے والدین میں سے کوئی حیات ہے؟ جواب وض...

استفتاء اگر والدہ اپنے بیٹے کو پاکستانی قانون کے تحت  اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد سے بوجہ ظلم ،زیادتی ،نافرمانی ،گالی گلوچ ،زبان درازی اورمارپٹائی عاق کردیتی ہے تو آیا جس بیٹے کو والدہ نے اپنی جائیداد سے عاق کردیا ہے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت شاہجہان کا انتقال ہوا اس کے ورثاء میں 6 حقیقی بیٹیاں ،8حقیقی بیٹے  ،اور ایک سوتیلی بیٹی ،اور 5سوتیلے بیٹے ہیں ،(یعنی خاوند کی دوسری بیوی سے )شوہر اور والدی...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا ہے اس کی میراث 54مرلے ہے اس کی صرف ایک بیٹی ہےاور دو بھائی اورایک بہن ہیں ایک بہن بھی سوتیلی ہے۔ مذکورہ صورت بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا ؟اور بہن بھائیوں کا کتنا ؟نیزجو سوتیلی بہن ہے اس کو حصہ ملے گ...

استفتاء ايك مكان والده كے نام ہے۔والدہ کا انتقال 2006میں ہوا۔والد کا انتقال2012میں ہوا۔ہم پانچ بھائی اور چار بہنیں ہیں ۔ایک بہن والدہ کی حیات (2002)میں انتقال کرگئیں۔کیا شرعی طور پر بہن کا وراثت (مکان)میں حصہ ہوگا؟ وضاحت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص محمد شریف  فوت ہوا اس کے ورثاء میں ایک  بیوہ نصیرن ایک بیٹی ،ایک حقیقی بہن ،4 حقیقی بھائی،  6علاتی بہنیں، 8علاتی بھائی، ہیں مرحوم کے والدین پہلے ہی سے فوت ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام وراثت کے اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فوت  ہو جاتا ہے پسماندگان میں اس کی بیوی ،اسکے 3 بھائی اور 3 بہنیں ہوں تو کس  کس کو کل جائیداد کا  کتنا کتنا حصہ ملے گا ؟ (متوفیٰ)مرد بیوی  ...

استفتاء ادب سے گزارش ہے کہ مجھے اس مسئلہ کا بہترین حل بتائیں۔ ہم چھ بہن، بھائی ہیں ۔چار بھائی ہیں دو بہنیں ہیں۔ہم چھ بہن ،بھائی ایک ہی ماں، باپ کی اولاد ہیں۔ہمارے والد محترم وفات پا چکے ہیں اور ہماری والدہ حیات ہے اور ہماری...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص خدا بخش فوت ہوا اس کی دو بیویاں تھیں پہلی بیوی سے 1 بیٹی ،5 بیٹے ،ہیں  اور دوسری بیوی سے 6 بیٹیاں ،8 بیٹے ،ہیں اور پہلی بیوی اس کی زندگی میں ہی فوت ہو گئی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون نورجہاں کا انتقال ہوا اس  کے  ورثاء صرف 5 بیٹے   5بیٹیاں ،ہیں ان کے علاوہ اس کا کوئی اور وارث نہیں ہے والدین بھی اس کی زندگی میں وفات پا گئے تھےمیراث کیسے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص اسماعیل فوت ہوا اس  کی ملکیت میں ایک جائداد تھی اس کے  ورثاءمیں 1 بیوہ، 5 بیٹے ،4 بیٹیاں، ہیں نیز اسماعیل کی ایک دوسری بیوی تھی جس  سےمزید  2 بیٹے ،تھے  وہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص یامین  فوت ہوا اس کے ورثاء میں 1بیوہ،4 حقیقی بھائی، 4حقیقی بہنیں، 1ماں شریک  بہن ،ہے اس کی کوئی اولاد نہیں ہے  اور اس کے  والدین بھی اس کی زندگی میں وفات پ...

استفتاء مفتی صاحب !میرےمسئلہ پر دینی رہنمائی فرمائیں کہ میرے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے ،بیٹی شادی شدہ ہے اس کی شادی پر میں نے اپنے ہاتھ سے اس کی خدمت کی ،شادی کے بعد اس کو سسرال میں رہائشی مسائل تھے تو میں نے الگ مکان لے کر د...

استفتاء ایک بندے کےوالد صاحب فوت ہوگئے ہیں اس کے والد صاحب کے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے رکھے ہوئے تھے ان پیسوں کو سال سے زیادہ مدت گزر گئی ان کی اولاد میں تین بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں ابھی تک انہوں نے وہ پیسے بہن بھائیوں میں ت...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب ایک مدرسے میں تدریس کرتے تھے ،میں اور میرے دو بہن بھائی بھی والد صاحب کے ساتھ مدرسے کے مکان میں رہتے تھے ،بڑا بھائی لاہور میں رہائش پذیر تھا کہ میرے والد صاحب وفات پا گئے تو مدرسے ...

استفتاء میرے بہنوئی آٹھ ماہ قبل لیاقت پور ٹرین حادثے میں شہیدہو گئے ۔ حکومت پنجاب نے میری بہن (شہید کی بیوہ) کے نام اکاؤنٹ کھلوا کر اس میں پندرہ لاکھ روپے ٹرانسفر کر دیے۔اس کے چار بیٹے ہیں۔بیٹوں کی عمر  12سال، 11سال، 10سال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جاوید فوت ہوا اس کی دو بیویاں تھیں  پہلی بیوی سے2 بیٹے  1بیٹی، تھی اور دوسری بیوی سے صرف1 بیٹا ،تھا اس کے والدین بھی پہلے سے فوت ہوچکے تھے اور اس نے اپنی پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا انتقال 5 فروری 2020 کو ہوا ان کے ورثاء میں :والدہ( بیوہ) چار بیٹے عمیر، حمزہ ،اسامہ اور بلال اور ایک بیٹی ماریہ ہے جو شادی شدہ ہے دادا دادی (میت ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ (1)ہم چھ بھائی اور دو بہنیں ہیں اور ہمارے والد محترم نے اپنی زندگی میں یعنی اپنی موت سے پہلے ہمارے ایک بھائی کو جو مسمی شاہ روان ہے اور ہم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کے ورثاءمیں ایک بیوہ ،دو بیٹیاں ،دو بہنیں،ایک بھائی اور تین بھتیجے ہیں، ان کے علاوہ اور کوئی وارث نہیں ۔مذکورہ شخص کی میراث کیسے تقسیم ہو گی؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عبدالغفار فوت ہوا اس کے ورثاءمیں ایک بیوہ ،3 بیٹیاں ، 4حقیقی بہنیں، 3حقیقی بھائی،1  ماں شریک  بہن ہے اس کے والدین اس کی زندگی میں وفات پا گئے تھے اور ان کے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved