• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ہمارے استاد نے حفظ کے بڑے طلباء کو نسوارکھانے اور گانے سننے سے باز رکھنے کے لئے کلما کی طلاق کے الفاظ کہلوائے اور ہم نے پھر وہی کام کیا۔ اب شریعت میں اس کا کیا حل ہے؟وضاحت مطلوب ہے:1) الفاظ کیا تھے؟ نیز الفا...

استفتاء 1۔ میرا ایک مسئلہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’یہ چیزیں اور حرکتیں نہ کرو، ورنہ آپ کو میں طلاق دوں گا‘‘۔میں اور بیوی دونوں یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ’’دوں گا‘‘ ہی بولا ہے لیکن پھر بھی مجھے تھوڑا شک ہے کہ میں نے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت طلاق کی عدت میں ہے، اور اس نے عدالت میں بچوں کو لینے کا کیس دائر کر رکھا ہے، کیا وہ عدالت جا سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہکیا عدالت میں عورت کا جانا ضر...

استفتاء کیا شادی میں ولیمہ کے لئے مخصوص  دن رکھنا سنت ہے ؟مطلب  کہ پہلے دن بارات روانگی اوراگلے دن ولیمہ  کیا ایسا کرنا سنت ہے ؟اسلام  اس بارے میں کیا کہتاہے ؟وضاحت مطلوب ہے:سنت ہونے سے کیا مراد ہے ؟جواب وضاحت :سنت ...

استفتاء میرا نام نوشین ہے میری شادی 2012 میں زاہد حسین سے ہوئی ہمارا ایک بیٹا بھی ہے جو 2013 میں ہواوہ ملک سے باہر کام کرتے تھے  تین سال پہلے وہ پاکستان آئے تھےمیں کراچی میں رہتی ہو ں میرے شوہر لاڑکانہ میں رہتے ہیں مجھے دو ...

استفتاء بعد سلام عرض ہے کہ میری شادی 24 فروری، 2017ء میں ہوئی۔ شادی کے ایک سال بعد ہم میاں بیوی کے درمیان اختلافات شروع ہوگئے، پھر دو سال گزرنے کے بعد یہ اختلافات زیادہ ہوگئے اور مارچ 2019 کو لڑائی کے درمیان میری بیوی مطالب...

استفتاء اپنی  بیوی کو مخاطب کر  کے غصے کی حالت میں   یہ الفاظ ایک ہی وقت میں دو  دفعہ بولے کہ "تہ پہ ماطلاقہ اے"(تم مجھ پر طلاق ہو )۔5 منٹ بعد اپنی  بیوی کی بہن کو میں نے کہا کہ " ما طلاقہ کرے دہ ،بوئے زہ "(میں نے  طلا ق دے...

استفتاء بیوی کا بیان:میں زنیرہ جبین مودبانہ گزارش کرتی ہوں کہ ایک مسئلہ میں آپ کی رہنمائی چاہیئے مسئلہ ذرا پیچیدہ ہے اور بات  جو ہوئی تھی وہ مجھے صحیح سے یاد نہیں، گزشتہ چھ سے آٹھ ماہ کے دوران وقفے وقفے سے مذاق میں میرے...

استفتاء محترم مفتیان کرام!نہایت ادب سے گزارش ہے کہ میں پہلے بھی آپ کے ادارے سے فتویٰ لے چکا ہوں جس پر آپ کی خدمات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، اس فتوی میں آپ حضرات نے یہ لکھا ہے کہ میسج کی تحریر سے نیت کے بغیر طلاق واقع نہیں ہوت...

استفتاء کيا فرماتے ہيں مفتیان  کرام درج ذيل مسئلہ کے بارے ميں کہ فيصل نے تقریباً 3سال قبل غصے میں اپنى بيوى کيليے عام کاغذ پرصرف اتنی بات  لکھی کہ" ميں نے تجھے ايک طلاق دى "اسکے بعد فيصل نے وہ پرچہ اپنى بيوى کو دينے سے پہلے...

استفتاء ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ بار بار ہمبستری کرتاتھا۔ایک مرتبہ اس نے بیوی کی غیر موجودگی میں کہا کہ  میں 10(دس )دن تک ہمبستری نہیں کروں گا اگر کی تو میری بیوی کو طلاق ۔ پھر دس دن گزرنے کے بعد اس نے بیوی سے ہمبستری کرل...

استفتاء معزز مفتیان کرام یہ طلاق کے دو نوٹس ہیں میں نے جب پہلا نوٹس  بھیجا تو اس میں ایک طلاق لکھی ہوئی تھی اور نیت یہ تھی کہ شاید اس ڈر سے میری بیوی واپس آجائے لیکن وہ نہیں آئی ،پھر میں نے دوسرا نوٹس عدت ہی میں پہلے نوٹس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے بیوی کے بھائی کو کال کرکے کہا کہ ’’اپنی بہن کو آکر لے جاؤ، اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں‘‘ اور وہ مذکورہ جملہ بار بار ايك ہی مجلس میں بول چکا ہے۔ کیا طل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کے گھر چند رشتہ دار عورتیں اس کی والدہ سے ملنے کے لیے آئیں، اس شخص کی ان عورتوں سے لڑائی ہوئی تھی اس لیے اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تو ان عورتوں کے سام...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے آج سے تقریبا دس سال پہلےاپنی بیوی کو طلاق کا ایک نوٹس بھیجا تھا، اس سے پہلے میں نے کبھی طلاق نہیں دی، نوٹس ارسال کرنے کے بعد دو ہفتوں کے اندر میں نے رجوع  کر...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو 5 یا 6 سال پہلے ایک طلاق دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ :’’I am giving you 1 Talaq, I am sending you the papers‘‘(میں تمہیں ایک طلاق دے رہا ہوں، میں تمہیں پیپرز بھی بھیج رہا ہوں)حالانکہ...

استفتاء 1۔ ایک دو سالہ بچی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، بچی کے والد صاحب کی خواہش ہے کہ بچی کی پرورش میں کروں اور نانی اور دادی میں سے ہر ایک کی خواہش ہے کہ ہم کریں جبکہ دادی کی مصروفیات بنات کے مدرسے میں پڑھانے کی وجہ سے ز...

استفتاء مفتی صاحب ہم نے دار الافتاء النورین، بلاک ۳، گلشن اقبال کراچی سے ایک مسئلہ کے بارے میں فتویٰ لیا ہے، کیا یہ فتویٰ درست ہے؟ یہ استفتاء بمع جواب مندرجہ ذیل ہے:استفتاء                                               ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  پھوپھی نے اپنے بھتیجے کو ایک سال کی عمر میں ایک مرتبہ دودھ پلایا جس لڑکے نے دودھ پیا ہے اس کا نام  عمر ہے تو کیا اب عمر کا نکاح اس پھوپھی کی بیٹی   کے ساتھ  ہو  سک...

استفتاء زینب کی دونانیا ں ہیں زینب کی سوتیلی نانی نے زید کو مدت رضاعت میں دودھ پلایا ہے  اس   سوتیلی نانی کا نکاح صرف زینب کے نانا سے ہوا ہے اور جب اس نے زید کو دودھ پلایا اس وقت اس کا اپنا دودھ پینے والا بچہ بھی گود میں تھ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ 6سال پہلے میں کپڑے کی دوکان میں کام کرتا تھا، میں صبح گھر سے گیا تو میری بیوی کام ختم کرکے آرام کرنے کے لیے کمرے میں چلی گئی، تو میرا والد اُس کے پیچھے گیا، میری بیوی سو رہی تھی، میرے والد نے اُس...

استفتاء ایک آدمی کے چار بیٹے ہیں، ان میں  سے دو بیٹوں کی بیویوں(یعنی اپنی بہوؤں) کے ساتھ تقریباً چار سال قبل سسر نے غلط ارادے سے  چھیڑ چھاڑ کی۔ جس کی تفصیل  یہ ہے:ایک بہو کے کمرے میں چلا گیا اور اسے پکڑا  چارپائی پر لٹ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً 8 سال پہلے میرے والد نے شہوت کے ساتھ میرے سینے پر ہاتھ لگایا اور ہونٹوں پر بوسہ دیا، اس وقت میں بالغ تھی لیکن مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس سے بیوی حرام ہوجاتی ہے، میں نے گھر پر سب...

استفتاء ایک مرد نے کسی عورت کی سرین  پر  رضائی کے اوپرسے ہاتھ لگایا   ،عورت کو اس کا پتہ نہیں تھا اور  اس کو شہوت بھی نہیں تھی  جب کہ مرد نے شہوت کے ساتھ  ہاتھ لگایا ۔ پھر اس عورت کی بیٹی کے ساتھ اس مرد کا نکاح ہو گیا آیا ی...

استفتاء بیوی کا بیان:میرا نام *****ہے میں اپنے شوہر سے خلع لے چکی ہوں اور انہوں نے میری ملکیت میں رکھا گیا زیور جو دونوں طرف کا تھا مجھ سے زبردستی چھین لیا ہے۔میرے گھر کا زیور نصاب سے کم تھا مگر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved