• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء میر ابیٹا   اپنی بیوی سے طلاق  کے بارے میں  بحث کر رہا تھا اس نے اپنی بیوی  کو مسئلہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’’اگر کوئی اپنی  بیوی  کو کہے  تم کو تین طلاق  ہو تو وہ طلاق ہوجاتی ہے ، چاہے مذاق میں ہو ، مثال کے طور پر  اگر ...

استفتاء السلام علیکم، مفتی صاحب! میرا ایک مسئلہ ہے، پلیز راہنمائی فرمائیے۔ میرے ایک کزن نے آج سے 8 سال پہلے تین طلاقیں دیں لیکن پھر ایک اہل حدیث مفتی نے کہا کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہوتی ہے۔ پھر 6 سال تک دونوں ایک ساتھ ...

استفتاء شوہر کا بیان:’’میں ملائیشیا میں ہوتا ہوں۔ میں نے اپنی بیوی کو اس کے بھائی کے سسرال جانے سے منع کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’اگر تم وہاں گئی تو میں تمہیں طلاق دے دوں گا‘‘ پھر اس کے بھائی کے س...

استفتاء السلام علیکم محترم جناب علماءکرام میرا اور میری بیوی کا جھگڑا ہوا  میں نے غصے میں کہا’’ اب دل کرتا ہے کہ تم سے جدائی ہو جائے چاہے تمہاری موت سے ہو یا ویسے ہو  ‘‘لیکن میں نے لفظ  طلاق نہیں بولا  ہاں دل میں ہو سکتا ہے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو رہا تھا بیوی نے لکھا کہ’’ میں شک کی صورت میں ساتھ نہیں رہنا چاہتی، مجھے فارغ کر دیں مجھےطلاق دے  دو ‘‘۔  شوہر نے كہا  میں نے نہیں دینی اور نہ کبھی دونگا۔بیوی ضد کر رہی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اہلیہ کی اور میری تین دفعہ ناچاقی ہوئی ہے، اس میں پہلی مرتبہ میں نے اپنا نام لے کر اور اہلیہ کا نام لے کر کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ اس طلاق کے بعد اسی...

استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں لڑائی ہوگئی جس میں میری بیوی نے مجھ سے طلاق مانگی لیکن میں نے طلاق نہیں دی مگر میں نے بیوی کو کہا کہ ’’میں آپ کو طلاق کا حق دیتا ہوں، جب آپ کو لگے آپ میرے ساتھ نہیں رہ سکتی ہو آپ مج...

استفتاء مفتی صاحب یہ خلع کے کاغذات ہیں، میں نے عدالت میں کیس کروایا تھا، وکیل کو ساری صورتحال بتائی تھی۔ میرے شوہر نے مجھے مار کر گھر سے رات بارہ بجے نکال دیا تھا، میں اپنے والدین کے گھر چلی گئی، دو سال تک گھر رہی، اس دوران...

استفتاء میرا(احمد جلال ملک ولد ملک محمد طارق)کا نکاح حرا بیگ ولد نسیم بیگ سے مارچ 2019ء میں قرار پایا۔ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے اور شوہر کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر پہلی زبانی طلاق 4جنوری 2021ء کو دی اور طلاق کے الفاظ یہ تھ...

استفتاء اگر خاوند غصے میں اپنی بیوی کو کہہ دے کہ "اگر  آئندہ تم گھر سے باہر نکلی تو تمہیں طلاق "خاوند اپنی کہی بات واپس لینا چاہے تو کیا کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...

استفتاء اگر کوئی شخص ایک سا ل یا دو سا ل تک اپنی بیوی سےدل  نہ چاہنےکی وجہ سے  ہمبستر ی نہ کرے  کیونکہ 60  سا ل کی عمر میں تو ویسے ہی دل نہیں  چاہتا تو اس وجہ سے نکاح پر کوئی اثر ہو تا ہے ؟ الجواب :بس...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عید کی چھٹیوں میں جب گھر آؤں گا تو فلاں لڑکے کو اپنی جگہ کام پر رکھ کر آؤں گا، بیوی نے کہا کہ آپ اس کو اپنی جگہ نہ رکھنا، شوہر نے جوابا کہا کہ ٹھیک ہے اور کہا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک دوست نے اپنی بیوی کو ایک ہی وقت میں ایک ساتھ تین طلاقیں دے دیں، جب ندامت ہوئی تو اس نے فتویٰ لیا، جس میں حنفی مسلک کے مطابق تین طلاقیں واقع ہو چکی تھیں، ال...

استفتاء میرا نام محمد اشرف ہے۔  جولائی2017ء میں میری شادی ہوئی۔ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے بات طلاق تک پہنچ گئی۔ میں نے وکیل سے کہا کہ میں اسے نہیں رکھنا چاہتا پھر اس نے طلاقنامہ لکھا۔ اس نے پوچھا تھا کہ وارننگ دینی ہے یا پک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام  اس مسئلے میں کہ  :ہماری  میاں بیوی کی لڑائی ہوئی جس میں مجھے غصہ آگیا اور غصے میں میں نے اپنی بیوی کو طلاق کے الفاظ بول دئیےکہ "میں تینوں طلاق دتی " (یعنی میں نے تمہیں طلاق دی) تین م...

استفتاء السلام علیکم  ایک سوال پوچھنا تھا سوال یہ ہے کہ اگر رخصتی نہ ہوئی ہو اور طلاق ہو جائے تو کیا اس لڑکی سے حلالہ کےبغیردوبارہ نکاح ہوسکتا ہے ،ہرماہ ایک طلاق دی تھی اور لڑکا لڑکی ایک دوسرےکوکبھی تنہائی میں نہیں ملے ہمیش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بہنوئی نے میری بہن کو وائس میسج کے ذریعے طلاق دی ہے، جس میں بیوی کا نام لے کر انہوں نے یہ الفاظ کہے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی، میں نے تمہیں طلاق دی، میں نے تمہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ دن پہلے میری بیوی نے میکے جانا تھا جس دن وہ جا رہی تھی اس نے صبح مجھے بتایا تھا کہ میں آج امی کے گھر جاؤں گی، لیکن میں دکان پر گیا ہوا تھا تو جاتے وقت اس نے مجھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں مشتاق احمد ولد فضل الرحمن ہوں، میرا نکاح فاطمہ بنت اکبر خان کے ساتھ یکم نومبر 2020 کو ہوا جو کہ مولوی صاحب نے  گواہان کے روبرو پڑھایا، پانچ ماہ بعد کسی چیز کی ت...

استفتاء میری شادی کو 6 سال ہوگئے ہیں۔ میرے شوہر نے مجھے میرے پہلے بیٹے کی پیدائش کے بعد ایک مرتبہ طلاق دی تھی، جس کے بعد ایام سے پہلے ہم نے رجوع کرلیا تھا۔پھر ڈیڑھ سال بعد دوسری طلاق دی جس میں ہم نے پھر ایام سے  پہلے رجوع ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ نے اپنے شوہر سے گپ شپ کے دوران یہ کہا کہ میں چھٹیوں میں پشاور گھومنے جاؤں گی تو شوہر کو بیوی کا گھومنے کے لئے جانا پسند نہیں تھا اس لیے شوہر نے کہا کہ ’’کہ تہ ...

استفتاء ایک آدمی نے نکاح کے وقت اپنی بیوی کے کہنے پر طلاق کا اختیار اپنی بیوی کو دے دیا، شادی کے بعد 3بار ناراضگی ہوئی جس میں بیوی نے درج ذیل الفاظ استعمال کیے:پہلا لڑائی کا واقعہ: شادی سے تقریبا ایک ماہ بعد بیوی نے لڑا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی نے اپنی رضامندی سے خلع نامے پر دستخط کر دیے ہیں، کیا مذکورہ صورت میں خلع درست ہو گیا ہے؟ خلع نامہ ساتھ لف ہے۔یہ میری ہمشیرہ کا مسئلہ ہے۔خلع نامہ کی عب...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا تھا، جھگڑا بچوں کو مارنے سے منع کرنے کی وجہ سے ہوا تھا۔ اُس جھگڑے میں، میں نے بیوی کو مارا بھی کہ آرام سے بات کرو، میری بیوی بہت زیادہ زبان است...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو خوش کر نے کے لیے اس کے سامنے یہ جملہ کہدیا کہ"اگر میں تمہارے کسی مطالبہ کو پورا نہ کروں تو تمہیں اختیار ہوگا ،جو چاہنا وہ کرنا" میں نے زبان سےصرف مذکورہ جملہ کہا تھا لیکن دل ہی  دل میں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved