• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک صاحب کو شادی کے موقع پر والدین کی طرف سے کچھ زیور ملے تھے ان صاحب کو اپنے والد کی آمدن میں شبہ ہے پختہ یقین نہیں کیونکہ ان کےکئی ذرائع تھے ان سے پوچھ بھی نہیں سکتے  کیو...

استفتاء مسجد میں کولر چلانے سے جو شور مچتا ہے وہ اس شور میں شمار ہوگا جس کا مساجد میں ہونا شریعت نے ناپسند فرمایا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں ۔...

استفتاء قبرستان کی  زمین کی لکڑیاں بیچ کر قبرستان کا کوئی کام کروانا  کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست ہے ۔المحیط البرھانی (9/148) میں ہے:وإن لم ي...

استفتاء مفتی صاحب ! میری بیوی گھر چھوڑ کرمیکے چلی گئی ہے اور کہتی ہے  فیصلہ لینا ہے  جبکہ میں گھر بسانا چاہتا ہوں ۔گھر میں چھوٹی سی باتوں پر  نند کے ساتھ جھگڑا کرتی  ہے ،  پہلے بھی دودفعہ ایسے ہی لڑ کرگئ تھی تو ہم مناکر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی محرم خواتین یعنی ماں ، خالہ وغیرہ سے جب  ملتا ہے تو پیار لینے کی خاطر ان کے آگے سر جھکاتا ہے اور وہ سر پر ہاتھ پھیرتی ہیں ہمارے محلے کی مسجد کا امام جو...

استفتاء جو چیز مسجد کے باہر کہیں گم ہو جائے،نماز کے بعد مسجد میں آکر نمازیوں کے سامنے یا مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اس کا اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں آئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ایک آدمی پاکستان سے باہر ایک ملک میں رہائش پذیر ہے اور شادی شدہ ہے ہر دو سال بعد گھر آتا ہے اور اپنی خواہش ان دو سالوں میں اپنی بیوی کو سکائپ وغیرہ پر دیکھ کر پوری کرتا ہے یعنی مشت زنی کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنا اس کے ل...

استفتاء مفتی صاحب میرا ایک ساتھی پوچھتا ہے کہ ایک عورت کا بچہ رات کو اس کے نیچے آ گیا اور مر گیا تو اب اس کا کفارہ کتنے روزے ہوں گے؟ اگر ان روزوں کے درمیان حیض آ جائے یا رمضان المبارک آ جائے توکیا پھر لوٹانا لازمی ہے یا ...

استفتاء اپنی زمین میں کسی بہن بھائی کو ہبہ کروں اور رجسٹری انتقال بھی کروا دوں تو کیا ساتھ یہ شرط رکھ سکتا  ہوں کہ یہ آپ کے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ آگے کسی کو ہبہ یا فروخت یا کرایہ پر نہیں دے سکتے۔ کیا یہ شرط لگائی جا سکت...

استفتاء بچوں کو جو پیسے ہدیہ ملتے ہیں یا عیدی ملتی ہے وہ ماں باپ استعمال کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتے ہیں...

استفتاء میری بیٹی ہے ،اس کے پاس جو فرنیچر کا سامان ہے وہ خراب ہوچکاہےتو اس نے مجھے کہا ہے کہ میں نے فرنیچر کا سامان خریدنا ہے آپ اس میں میری مدد کریں تو کیا اگر میں اپنی بیٹی کو کچھ رقم دوں تو کیا وہ رقم ہدیہ شمار ہوگی یا م...

استفتاء ایک شخص آئی بی (انٹیلجنس بیورو) میں آفیسر تھے وہ دوران سروس شہید ہو گئے۔ ان کے 5 بیٹے، 2 بیٹیاں اور بیوہ زندہ ہیں۔ والدین فوت ہو چکے ہیں۔ صرف ایک بیٹی جس کی عمر 16 سال ہے وہ غیر شادی شدہ ہے باقی سب بچے شادی شدہ ہی...

استفتاء حضرت مندرجہ ذیل مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکار ہے:میں نے چالیس تسبیح خرید کر اس مقصد کے لئے وقف کی ہیں کہ لوگ اس کو پڑھیں گے (خصوصا اگر کوئی فوت ہو جائے تو اس کو ان تسبیحات پر کلمہ یا درود شریف پڑھ کر بخشیں )تو ک...

استفتاء ایک آدمی سولہ لاکھ میں مسجد بنانے کی نیت کرتا ہے پھر اسے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔اب وہ یہ کہتا ہے کہ پیسے استعمال کرلیتا ہوں یعنی جن پیسوں میں مسجد کی نیت کی تھی، بعد میں دوبارہ مسجد کےلیے دے دوں گا ۔کیا یہ جائز ہے...

استفتاء محترم  مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک کمرہ  مدرسہ کے طور پر بنا ہوا ہے جس میں صبح شام بچے پڑھتے ہیں   اب ایک ماسٹر صاحب اس کمرہ میں کچھ دنوں اسکول کے بچوں کو  دوپہر کے وقت پڑھاناچاہتے ہیں تو کیا ان کو کرایہ پر وہ کمرہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد بنا رہا ہوں ،کچھ لوگوں نے مسجد کے معاملات میں تعاون وغیرہ بھی کیا ہےاور میں نے بھی کافی زیادہ رقم مسجد کی تعمیر میں لگائی اللہ کے واسطے لی...

استفتاء ایک مرد ہے اسے کچھ ایسی بیماری ہے جس کیو جہ سے وہ باپ نہیں بن سکتا اوربہت علاج معالجہ بھی کروایا ہے مگر افاقہ نہیں ہوا،ہر ڈاکٹر کی طرف سے جواب ہوا ہے،اب صورتحال یہ ہے کہ دونوں میاں بیوی اولاد کےبہت ہی زیادہ خواہش من...

استفتاء بیوی کا بیان:جب سے میری شادی ہوئی ہے اس وقت سے میرے شوہر بہت روک ٹوک کرتے  تھے ہر جگہ پابندی لگانا اپنی مرضی سے بھیجنا ،دو تین دفعہ مجھ پر ہاتھ بھی اٹھا چکے ہیں پھر اپنے گھر والوں کی باتوں میں ایک دم آجا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی کا موبائل پر ایک دوسرے سے جھگڑا ہوا، بیوی کا شوہر گھر سے دور کسی شہر میں کام کرتا ہے۔ بیوی شوہر کے والدین کے گھر میں رہ رہی ہے بیوی کی کوشش ہے کہ وہ شوہر ...

استفتاء میں نے فون پر اپنی بیوی کو یہ الفاظ دو دفعہ ہندکومیں بولے ’’ ماڑی طرفوں توں فارغ دیئیں‘‘جس کا ترجمہ ہے میری طرف سے تم فارغ ہو ۔پھر یہی الفاظ تین دفعہ ہندکومیں  وائس میسج کے ذریعے بولے ہیں الفاظ یہ ہیں  ’’ ماڑی طرفوں...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بیوی کا بیان:گزارش ہے کہ میں آپ سے ایک مسئلہ کا حل پوچھنا چاہتی ہوں۔ میری شادی کو تقریبا 20 سال ہو چکے ہیں اور میرے چار بچے بھی ہیں۔ تقریبا دس سال پہلے می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو حمل کی حالت میں اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے سامنے یہ کہا کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ صرف ایک دفعہ کہا اور پھر رجوع کر لیا، میاں بیوی ہن...

استفتاء میرا نام ****اورمیرے شوہر کانام ****ہے میری شادی 6اپریل 2002میں ہوئی ،میرے گھر والوں کی مرضی سے، شادی کے کچھ دن بعد مجھے پتہ چلا میرے شوہر شراب اورسگریٹ کانشہ کرتے ہیں اوردوسری عورتوں سے تعلق بھی رکھتے ہیں،اوران کےگ...

استفتاء مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں اپنی بیوی سے فون پر بات چیت کررہاتھا ان باتوں باتوں میں غصہ ہوگیا اورمیرے منہ سے طلاق کے الفاظ نکل گئے اورمیں نے طلاق کے الفاظ اس طرح بولے تھے ’’طلاق ،طلاق،طلاق‘‘...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم دو بھائیوں کی شادی ایک گھر میں ہوئی ہے اور میرا ایک بیٹا ہے اور دوسرے بچہ کی امید پر میری بیوی اپنے والدین کےگھر گئی ہے، اسی دوران گھریلو حالات کی وجہ سے غصے میں، میں نے بیوی کو فون پر تین دفعہ یہ کہہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved