• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ آج سے تقریبا دو سال قبل ایک عقد نکاح ہوا  ۔اس عقد میں بچی کے والدین نے بطور تحفہ بچی کو فرنیچر  ، برتن وغیرہ گفٹ کیے جبکہ لڑکے والوں نے بعوض حق مہر بچی کو زیورات دیے  ۔سال ڈی...

استفتاء میرا نام**ہے، 1981ء میں میری  شادی ***سے ہوئی، میرے پانچ بچے ہوئے ایک اللہ کو بچپن میں ہی پیارا ہوگیا تھا،** ایک فوجی افسر تھے مزاج میں بہت سختی ہے، معمولی باتوں پر مارنا پیٹنا ان کا معمول تھا، مارنے میں بیٹیوں کو  ...

استفتاء میری بیٹی کی شادی میرے نانا کی دوسری بیوی کے بیٹے کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں جو کہ میرے سگے نانا اور سوتیلی  نانی کا بیٹا ہے، کیا یہ نکاح شرعاً جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ن...

استفتاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو تمام چرند ،پرند اپنی اپنی استطاعت کے مطابق آگ کو بجھانے کی سعی کرتے رہے جبکہ چھپکلی نے آگ کو مزید بھڑکانے کے واسطے آگ میں پھونک ماری۔(1) کیا روایت میں اسکا ذکر ہ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا نام*** ہے میرے اور میری بیوی کے درمیان دو تین  دنوں سے لڑائی چل رہی تھی پھر 7 فروری 2023 کی صبح جب میں اٹھا تو اٹھتے ساتھ میری بیوی سے میری لڑائی ہوئی ، میں چونکہ  ابھی سو کر اٹھا تھا  اس لیے ...

منکہ ***ولد*** کا ہوں ۔ جو کہ من مظہر کا نکاح بمطابق شریعت محمدی ہمراہ ماہ*** سے مؤرخہ 2020-02-04 کو سر انجام پایا  ۔ یہ کہ بعد ازاں ما بین فریقین حالات کشیدہ ہو گئے جس کی وجہ سے میں نے اپنی زوجہ مذکورہ کو اپریل 2022 میں ایک  ہی دفعہ میں کال پر مندرج...

استفتاء میں ایک مسئلہ جاننا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی کو غصے کی حالت میں کہا کہ "  اگر آپ نے مجھے فلاں چیز آدھے گھنٹے تک نہ دی تو آپ کو تین طلاق " ۔  میری نیت طلاق دینے کی نہیں تھی بلکہ ڈرانا مقصد تھا اس نے وہ چیز آدھے ...

استفتاء میں نے  تین طلاق کا مسئلہ آپ کے ادارے سے لیا تھا جس کا فتویٰ نمبر 29/353 ہے جس کے مطابق  میری بیوی کو تین طلاقیں ہوچکی ہیں لہٰذا اس کے پیش نظر آپ سے مزید سوالات کے جوابات مطلوب ہیں:1۔طلاق کے بعد کیا میری بیوی کا...

استفتاء میرا نام***ہے ، میرا تعلق کراچی سے ہے۔میرا مسئلہ یہ ہےکہ  میری بیوی اور میرے درمیان کچھ معاملات کی وجہ سے بہت زیادہ لڑائی ہوئی اور اس قدر تلخ کلامی ہوئی  کہ میں نے غصے کی حالت میں کہا  کہ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھ سے کہا"اگر تم میری گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی تو تمہیں طلاق ہوجائے گی اورمیں نے وہ گاڑی ڈرائیو کرلی تو کیا طلاق ہوگئی؟اس سے قبل بھی میرےشوہر نےاس شرط کے ساتھ طلاق کی دھمکی دی تھی کہ "اگر تم نے وا...

استفتاء **اور** دونوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور** نے مدت رضاعت میں اپنی دادی کا دودھ پیا ہےتو کیا ** کا نکاح دادی کے کسی پوتے سے جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں** کا نکاح ا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر بیوی شوہر سے خلع کا مطالبہ کرےاور شوہر اس کے اس مطالبے کو پورا کرتے ہوئے ایک طلاق دے دے تو اگر میاں بیوی دونوں رجوع کرنا چاہیں تو کیا دوران عدت رجوع کیا  جا سکتا ہے؟ اس سے پہلے شوہر نے بیوی کو...

استفتاء جناب میرا نام *** ہے میں آپ سے ایک مسئلے کے بارے میں راہنمائی  چاہتا ہوں۔میں نے اپنی بیٹی *** کا نکاح   اپنی بیٹی کی پسند اور اس کی  رضامندی سے کیا تھا لیکن لڑکے کے  گھر والوں نے بے شمار جھوٹ بولے،مثلا یہ  کہ لڑکے ک...

استفتاء ميرے بڑے بهائی نے ايك عورت كا  دودھ پیا ہے ، اس عورت کی بڑی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے، ہم دو بھائی ہیں اور وہ  دو بہنیں ہیں  تو کیا میرا نکاح اس عورت کی چھوٹی بیٹی سے ہوسکتا ہے؟ الجواب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہ کہا  ’’اگر تم میری اجازت کے بغیر گھر کی چار دیواری سے باہر نکلی تو تم کو تین طلاقیں ہیں‘‘ اب ہوا یہ کہ ...

استفتاء تنسیخِ نکاحجامعہ بنوریہ کا ایک فتوی نظر سے گزرا ہے کہ عدالت کی دی گئی خلع، خلع نہیں۔ نیا نکاح زنا ہوگا۔ گزارش ہے کہ عدالتیں خلع دیتی ہی نہیں  ہیں۔آپ بے فکر ہو جائیں عدالتیں نکاح منسوخ کر دیتی ہی...

استفتاء میں خود عالم نہیں ہوں لیکن نکاح وغیرہ پڑھاتا ہوں تو کیا پانچ ہزار مہر میں نکاح پڑھانا ٹھیک ہے یا مہر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے؟ اور مہر کی کم سے کم قیمت  آجکل کیا بن رہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ جیسے تم غصے میں آتے ہو اور سفر کے دوران گاڑی میں مجھ پر چیختے ہو تو جواباً وہ بھی ناراض ہو کر مجھ پر چلائے گی،میں نے جواب دیا کہ اس بات پر طلاق ہو جائے گی۔میری نیت طلاق کی نہیں تھی بلکہ صر...

استفتاء "............................ یہ کہ امروز روبرو عدالت مدعا علیہ  نے مدعیہ کو سہ بار زبانی طلاق دے دی ہے جبکہ بعد ازاں مدعا علیہ حسب ضابطہ مدعیہ کے نام تحریری  طلاق نوٹس طلاق اول، دوئم، ثانی بذریعہ رجسٹری AD ارسال کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام!اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا چچا زاد بھائی کسی حادثے میں زخمی ہوا جس کی وجہ سے وہ چند عرصہ  شدید بیمار رہا ،اور اسی بیماری کی حالت میں اس کی  تقریبا پندرہ دن کی نمازیں  بھی فوت ہوگئیں  او...

استفتاء ہر ویب سائٹ والا چاہتا ہے کہ جب گوگل پر کوئی   چیز سرچ (تلاش) کی جائے تو اس کی ویب سائٹ پہلے صفحے پر آئےاس لیے کہ عام طور پر لوگ پہلے صفحے پر موجود ویب سائٹس کو ہی کھولتے ہیں ،مارکیٹ میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جو ویب سائٹ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ میں کہ سم کیوجہ سے لڑائی ہوئی انہوں نے کہا کہ پاپا کے پاس ہے میں نے کہا میری سم تو پاپا کے پاس ہی ہے،  ایک سم آپ کی کہاں ہےتو اس بات سے لڑائی ہوئی اور کہا کہ اندر آؤ پچھواتا ہوں ...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو بذریعہ موبائل فون text message (میسج) کر کے دو بائنہ طلاقیں دی تھیں جس کے الفاظ یہ تھے :“bhot ho gya abb bus aaj tum apny bhai se baat karo abb last option hy tum abb muj say last d...

استفتاء باپ شریک بہنیں ان میں سے ایک کی شادی ہو گئی اس کا ایک بیٹا ہو گیا پھر اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے جیٹھ کے بیٹے کو بھی مدت  رضاعت میں دودھ پلایا اس کے جیٹھ کا بیٹا اس دودھ پلانے والی کی سگی بہنوں کے لیے تو رضاعی بھا...

استفتاء **نے** کی ماں کا دودھ پیا، اسی طرح ** ن** کی ماں کا دودھ پیا اور حال  ہی میں کشف کی حقیقی بہن ** کا ** سے نکاح ہوا۔کیا یہ نکاح جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ** کا  ** کی بہن **...

© Copyright 2024, All Rights Reserved