• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء حضرت ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں زید کی حاملہ بیوی نے کہا کہ مجھ کو میرے گھر بھیج دو ،یعنی اس کے باپ کے گھر۔ بیوی کےیہ جملہ کہنے کے بعد زید کو طلاق کا خیال آگیا غیراختیاری طور پرتو اس نے گنگناتے ہوئے کہا ’’ہاں‘‘ ...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام کہ ان طلاقناموں کی روشنی میں کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟پہلے طلاقنامے کی عبارت:Now through this divorce deed I **** son of **** having in senses with cool and sound mind and without ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو ماہ پہلے ہم دونوں میاں بیوی کی لڑائی ہوئی اور میں نے تین مرتبہ طلاق کہہ دیا، میں نے ایک مرتبہ کہنا تھا لیکن غصے میں تین مرتبہ بول دیا، جب طلاق دی تھی تب میری بیو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کا نکاح اس کے ولی کی اجازت کے بغیر ہو سکتا ہے؟ اور کورٹ میرج کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:مذکورہ سوال پوچھنے کی کیا ضرورت پیش آ رہی ہے؟ اگر کوئی و...

استفتاء میری   شادی   کو    تین  سال ہو  گئےہیں ۔ میرے 2 بچے ہیں۔میں ایک سکول ٹیچر ہوں ۔3 سال سے میں اپنے گھر کا نظام خود چلا رہی ہوں میرے خاوند مجھے کوئی نان نفقہ نہیں دیتے۔اور ہر ماہ کی تخواہ وہ مجھ سے لے لیتے ہیں ۔ 3 مار...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو ڈیڑھ سال پہلے ایک طلاق کا نوٹس بھیجا تھا جس پر یہ لکھا تھا کہ میں طلاق اول دیتا ہوں۔ اب وہ نوٹس موجود نہیں۔ اس کے چھے دن بعد ہماری صلح ہوگئی۔ پھر ہم میاں بیوی کی طرح رہنا  شروع ہوگئے۔ اس کے دو مہ...

استفتاء مجھے یہ مسئلہ بتائیں کہ اگر تین طلاق ہو جائیں تو اس کی عدت کے بعد کسی دوسرے انسان سے حلالہ کروا لیا جائے تو اس کے بعد عورت پہلے شوہر کے لئے حلال ہو جاتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ طلاق کی مکمل تفصیلات مہیا کریں۔جو...

استفتاء مفتی صاحب کیا بہن اپنے نومولود بھائی کو اپنا دودھ پلاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پلاسکتی ہے تاہم اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی جس کا آئندہ زندگی میں نکاح وغیرہ کے مسائل می...

استفتاء ایک عورت سے زنا کرنے کے بعد توبہ کرکے اسی کی بیٹی سے نکاح کرلیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔...

استفتاء مفتی صاحب ! اگر کسی نے اپنی سالی کےساتھ زنا کرلیا یا صرف بوس وکنار کیا تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاے گا؟شرعی رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح تو نہیں ٹوٹے ...

استفتاء 18 سال کا لڑکا اپنی امی کا منہ چوم سکتا ہے؟میری عمر تقریبا 19 سال ہے مجھے اپنی امی اور خالہ سے بہت ہی پیار ہے ان کاموں چومنے کا بہت ہی دل کرتا ہے کیا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوتیلے بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرنا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:سوتیلے بیٹے سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: بیوی کا وہ بیٹا جو سابقہ شوہر سے ہو۔ ...

استفتاء کیا کسی شخص کا اپنے والد کے چچا زاد بھائی کی بیوہ کے ساتھ یا اس کی طلاق شدہ بیوی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء میرے شوہر نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے غصے میں آکر مجھے 3 دفعہ طلاق دے دی۔  کچھ وقت گزرنے کے بعد انکو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے اسی وقت مجھ سے معافی مانگی کیونکہ ہمارا ایک  بیٹا بھی ہے۔ انہوں نے مجھے بت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسعودی میں کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہمرد کی وفات کے بعد بیوہ کے لیے شرط ہے کہ عدت کے دوران ہی وراثت تقسیم کردے ،ور نہ مرنے والے کو عذاب ہو گا ۔سوال کیا عدت کے دوران ور...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا اب اس کے بعد اس کی میراث میں کپڑے وغیرہ جہیز کا سامان مرحومہ کا مہر یعنی   زیورات  اور کچھ نقدی ہے۔      ورثاء میں شوہر مرحومہ کے سات بچے جن  میں تین لڑکے اور چار لڑکیاں ہیں اور مرحومہ کے والد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب کل چھ بہن بھائی تھے ،تین بھائی تین بہنیں،پانچ ایک والد سے تھے اورایک بہن دوسرے والد سے تھی ،پہلے ایک بھائی کا انتقال ہوگیا اس کے بعد دوسرے بھائی کا انتقال ہوا اس دوس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فوت ہوگیا اور اس کے ورثاء میں پانچ  بیٹے ،تین بیٹیاں اور ایک بیوی ہے ۔نیز مرحوم کے والدین بھی وفات پاچکے ہیں۔جبکہ مرحوم نے ترکہ(محتاط اندازےکےمطابق) 80لاکھ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب مودبانہ گزارش ہے کہ میں فہیم ولد محمد ارشد ایک وراثت کے معاملے میں آپ کی معتبر رائے چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی اس معاملے پر شریعت کی روشنی میں ہدایت فرمائیںمالک مکان لال دین مرحوم وفات 2000( رقبہ پ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام نگہت ہے میری پہلی شادی ہونے کے دو سال  بعد میں ایک بیٹے کے ساتھ بیوہ ہو گئی کچھ عرصہ بعد دوسری شادی ہوئی  اس شوہر کی پہلی بیوی دو بچے چھوڑ کر مر گئی تھی ، چنانچہ میرے پہلے...

استفتاء مرحومہ کی کوئی اولاد نہیں ہے خاوند ،دو بہنیں ،اور دو بھائی ہیں ۔مرحومہ کے انتقال کے بعد میراث کس طرح تقسیم ہوگی؟1 وضاحت مطلوب ہے : مرحومہ کے والدین حیات ہیں یا نہیں؟1  جواب ضاحت :دونوں کا انتقال مرحومہ کے ان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرےپاس جو زیور ہے اس کو میں اپنی زندگی  میں ہی اپنے بچوں کے نام کرنا چاہتی ہوں ۔میرے تین بچے ہیں دوبیٹیاں شادی شدہ اور ایک بیٹا غیر شادی شدہ ،زندگی میں ہی تقسیم کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت وراثت کی تقسیم کے سلسلے میں براہ کرم راہنمائی فرمادیں۔جزاک اللہبیگم افتخار صاحبہ وفات پاچکی ہیں ان کی جو آمدن پراپرٹی ،کرایہ جات وغیرہ کی مد میں آرہی ہے اس کی جوتقسیم وہ...

استفتاء میرے بہنوئی فوت ہوگئے ہیں وراثت میں انہوں نے 4000000چھوڑا ہے ان کی دوبیٹیاں اور چار بیٹے سب شادی شدہ ہیں اور ایک بیوہ ہیں ان کے زیر سرپرستی ایک نواسا ایک نواسی بھی ان کے پاس رہتے ہیں کیونکہ ان کی بیٹی کو طلاق ہوگئی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہچوہدری افتخار الدین صاحب اپنی زندگی میں وصیت لکھنا چاہتے ہیں اس کی رہنمائی فرمائیں1۔چوہدری افتخار صاحب کسی ادارے /خاندان وغیرہ کو بھی حقدار قرار دےسکتے ہیں ؟اس کی مقدار؟2۔5...

© Copyright 2024, All Rights Reserved