• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء محترم مفتی صاحب میرے والد صاحب نے ہماری والدہ سے نکاح کرنے سے پہلےایک عورت سے نکاح کیا تھا جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی جوکہ ہماری سوتیلی بہن ہے ۔ناچاقی  کی صورت میں والد صاحب نےپہلی بیوی کو طلاق دے دی اور ہماری والدہ س...

استفتاء ***نے تین شادیاں کی ہیں،**، ** اور **سے۔ ** کے بطن سے اس کی بچی **ہے،** کے بطن سے اس کا بیٹا**ہے، ** کی بیٹی ** ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ**کا نکاح** کے بیٹ**سے جو کہ ** کا سوتیلا ماموں ہے ، ہوسکتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے عدالت سے خلع لیا  جس کے بارے میں جائز یا ناجائز ہونے کے بارے میں معلوم کرنا چاہتی ہوں۔تفصیل یہ ہے کہ میری شادی میری خالہ کے بیٹے سے ہوئی جوکہ تقریباً ساڑ...

استفتاء ایک شادی شدہ شخص جس  کی والدہ ہمیشہ اس کی بیوی کے ساتھ  جھگڑا کرتی ہے، بہتان، الزامات اور تکلیف دہ باتیں مشہور کرتی ہے، جبکہ بہو ساس کے سامنے مکمل طور پر خاموش ہے اور خدمت میں یا عزت میں فرق نہیں کرتی، باوجود اسکے س...

استفتاء 1۔اسلامی شریعت میں شوہر کتنے دنوں کے بعد اپنی بیوی کو والدین سے ملنے کے لیے بھیجنے کا پابند ہے؟2۔اگر بیوی  ایک یا دو دن رات اپنے والدین کے گھر رہنے کا اصرار کرےاور شوہر منع کرے تو بیوی کے لیے کیا حکم ہے؟میری بیو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  درج ذیل مسئلہ کے بارے  میں کہ میرے خاوند  اور سسرال والوں  کے رویے نے ایسے حالات پیدا کیے کہ مجھے خلع لینا پڑا، لڑائی  جھگڑا کرتے تھے، گھر کے کام کاج کرنے کے بعد  جب کھانا کھانے کی باری آ...

استفتاء اين توضع ايدي الميت عندالحنفية؟   وما مدي صحة و ثبوت قوله( اجعلوا امواتكم بخلاف الكافرين فانهم يضعون يد الميت علي صدره)الوضاحة المسؤلة من السائل: (1)ف...

استفتاء ایک شخص کی بیوی اپنے میکے میں ایک گھر جاتی تھی، شوہر کو اس کا جانا پسند نہیں تھا اس نے کئی دفعہ اس کو منع کیا بالآخر ایک دن بیوی وہاں گئی تو اس کو غصہ آگیا اور اس نے غصے میں کہا کہ "اب اگر فلاں فلاں کے گھر گئی تو تج...

استفتاء میرا دوست کسی جگہ پر منتخب تھا جہاں اس کی رہائش بھی تھی ،اپنے گھر سے دور تھااس کا کہنا ہے کہ مجھ سے غلطی میں کسی بچے سے بدکاری ہوگئی اور اس بچے نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ فلاں شخص نے مجھ سے بدکاری کی ہے،پھر میرے ...

استفتاء میں نے غصہ میں آکر اپنی  بیوی کو طلاق دے دی۔ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ موبائل پر طلاق نہیں ہوتی اور کچھ کا کہنا ہے کہ موبائل پر طلاق ہوجاتی ہے۔ میں باہر کے ملک میں تھا اور ہم دونوں کی فون پر بحث ہورہی تھی، میں نے غصے...

استفتاء میں خدا کو حاضر ناظر جان کر سچ بول رہی ہوں ۔ مجھے اس مسئلہ پر فتوی چاہیے ۔ آج سے 6 سال پہلے میرے شوہر نے غصے میں آکر کلمہ پڑھ کر کہا کہ " تم فارغ ہو میری طرف سے ،تم میری طرف سے فارغ ہو ،تم میری طرف سے فارغ ہو " اس ک...

استفتاء میری بیوی مورخہ*** صبح بوقت 10بجے دن کو میرے اور میرے والد کی غیر موجودگی میں راضی خوشی اپنے والدین کے گھر گئی تھی اور جب شام کے وقت میری بیوی اپنے گھر آنے کے لیے نکلنے لگی تو اس کی والدہ نے اپنے گھر آنے سے روک دیا ...

استفتاء ایک لڑکا جس کا نکاح کے وقت بیس ہزار روپیہ مہر مقرر ہوا اور لڑکے کی والدہ نے پہلے بھی اپنی بہو کا  زیور بنایا تھا جو کہ مہر کا حصہ نہیں تھا جس طرح اس نے اپنی پہلی بہو کے لیے زیور بنایا تھا اور شادی کے دو سال بعد دیا ...

استفتاء میرے ایک دوست نے اپنی بیوی کو 22-02-26 کو ایک طلاق دی اور دو ماہ بعد  رجوع کرلیا اور اکٹھے رہنے لگے، پونے دوسال بعد  آپسی ناراضگی اور لڑائی جھگڑے میں 23-11-16 کو دوسری اور ٹھیک دو دن بعد  23-11-18 جو تیسری طلاق دی  ...

استفتاء میاں بیوی کے معمولی جھگڑے  میں بیوی خاوند سے یہ کہتی ہے  کہ"اگر میں تمہیں پسند نہیں تو مجھے چھوڑ کیوں نہیں دیتے" اس کے بعد  فون بند کردیتی ہے، اب خاوند کا میسج (جو ساتھ لف ہے)  آتا ہے کہ:***دانش آزاد کررہا ہے"او...

استفتاء مفتی صاحب  کیا یہ  مسئلہ درست ہے  کہ:"اگر دوا اور انجیکشن  کے ذریعہ دودھ اترے اور بچی کو پلادے تو بچی  سے رضاعت ثابت ہوجائیگی یعنی دودھ پلانے والی  عورت بچی  کی رضاعی ماں کہلائے گی لیکن  اس کا شوہر    بچی کا رضا...

استفتاء میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ " بیوی کس  کس  صورتحال میں اپنے شوہر سے الگ گھر کی فرمائش یا مطالبہ کر سکتی ہے؟  "  میرا یہ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں ۔ ہماری فیملی میں میرے شوہر ، میں اور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے متعلق کہ میں  نےایک آدمی کو لوڈ کے لیے سارا سسٹم بنا کردیدیا  یعنی سم، پیسہ وغیرہ سب میرا ہےاور لوڈ وغیرہ بھی اپنے پیسے سے خود کرکے دیتا ہوں ، لیکن آگے کسٹمر کو لوڈ اور پیکج ک...

استفتاء مفتی صاحب میری شادی ہوئی تو میری بیوی پہلے تو میرے ساتھ ٹھیک چل رہی تھی لیکن  کچھ عرصہ بعد مجھ سے اور میرے گھر والوں  سے چھوٹی چھوٹی باتوں میں جھگڑا کرنے لگی اس کے ساتھ ساتھ مجھ سے اس نے کئی مرتبہ طلاق کا مطالبہ بھی...

استفتاء مفتی صاحب  ! مجھے آپ سے خلع کے موضوع پر بات کرنی ہے ۔تین سال ہو گئے ہیں میں  نے عدالت کے ذریعے خلع لیاہے ۔ میرے سابق شوہر*** کا کہنا تھا کہ میں نے تو طلاق دی ہی نہیں نہ ہی میں نے کہیں سائن کیے ، عدالت نے ڈگری جاری ک...

استفتاء میرے شوہر بہت بیمار ہیں شدید ڈپریشن کی وجہ سے انکی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے،وہ اب ایسی باتیں کرتے ہیں جو حقیقت نہیں ہوتیں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ انہیں "نفسیاتی دباؤ"(psychotic depression)ہے،وہ حقیقت اور غیر حقیقت میں فرق ن...

السلام علیکم! میرا نام ***ہے۔ میری شادی 12 نومبر 2018 کو *** سے ہوئی، میں نے خلع کا کیس کیا تھا  جس کا فیصلہ میرے حق میں ہوا   ہے، خلع لینے کی وجہ یہ تھی کہ میرا شوہر مجھ پر جسمانی تشدد کرتا تھا اور غیر شرعی کام کرتا تھا  جو اسلام میں حرام ہیں، اور م...

استفتاء بیوی کا بیان :ہم رات کو ہسپتال میں تھے صبح چار بجے گھر آئے ۔فجر کا ٹائم تھا اور ان کا کاروبار بھی ختم ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ذہنی کیفیت بہت پریشانی کی تھی۔ ان کی بہن کا فون آیا ۔یہ سوتے سے جاگ گئے اور سن کر پری...

استفتاء میرا بیٹا  تقریبا دو سال سے برین ٹیومر (دماغی بیماری) میں مبتلا ہے۔ ڈاکٹروں  سے علاج جاری ہے تاحال کچھ فائدہ نہیں ہوا ، ایک دن  مریض کی بیوی کے بھائی  نے کہا کہ میں اپنی بہن کو  اپنے  گھر  لے جانا چاہتا ہوں ، مریض ن...

استفتاء مفتی صاحب  سات سال تک  بچہ اور نو سال تک بچی کی پرورش کا حق والدہ کو ہوتا ہے اور اس مدت تک نان نفقہ کی ذمہ داری والد پر ہوتی ہے، اس مدت کے بعد اولاد کو اختیار ہوتا ہے کہ اب وہ والدہ کے پاس رہیں یا والد کے پاس ، لیکن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved