• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان  شرح متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص بنام *** فوت ہوا۔ اس نے اپنے پسماندگان میں دو زوجات ***، ***، والدہ ***، دس بیٹے بنام ***، ***، ***، ***، ***، ***، ***، ***، ***، *** اور ...

استفتاء میرا نام***ہے، میں نے ایک بیوہ سے نکاح کیا جس کے تین بچے تھے، کچھ عرصہ ٹھیک گزرا لیکن پھر بیوی کا رویہ بہت خراب ہوگیا، میں فیکٹری میں مزدوری کرتا ہوں حسبِ ضرورت اخراجات بھی پورے کرتا رہا لیکن بیوی نے بہت تنگ کرنا شر...

استفتاء ایک عورت کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں وہ عدت میں ہے ،اس کے والدین وفات پا چکے ہیں اس لیے وہ اپنے جوان بیٹوں کے ساتھ اپنے سسر کی سر پرستی میں وقت گزار رہی ہے،جس مکان میں وہ رہتی ہے وہ اس کے سسر نے اس مطلقہ کے بیٹوں کے نا...

استفتاء اگر طلاق حالت حیض میں ہو تو عدت میں وہ حیض شمار نہیں کیا جاتا جس میں طلاق واقع ہوئی ہو بلکہ اس کے بعد تین مکمل حیض گزارنے ضروری ہوتے ہیں تو اس صورت میں اشکال یہ ہے کہ قرآن مجید کی آیت  ’’...

استفتاء والدین نے اپنی مرضی اور خوشی سے میری شادی کی۔ جس سے میری بیٹی پیداہوئی، کچھ عرصہ بعد میرے والدین اور بیوی کے درمیان گھریلو اختلافات شروع ہوگئے۔ اختلافات یہاں تک بڑھ گئے کہ میرے والدین اور بیوی کا ایک گھر میں رہنا مش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ عظام درج ذیل جائیدد اور رقم کی تقسیم کے بارے میں کہ محمد ارشد مرحوم کا انتقال 2013ء میں ہوا۔ اس وقت ان کی ایک بیوی، 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں حیات تھیں۔ پھر 2016ء میں مرحوم کی ایک بیٹی ...

استفتاء میت کی ایک بیوی، ایک بیٹی، ماں  باپ، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ ان میں ترکہ کی تقسیم کسطرح ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں میت کے کل ترکہ کو 24 حصوں میں تقسیم کیا جائے...

استفتاء میرا نام ***ہے۔ میرے والد کا نام*** تھا جن کا انتقال***** کو ہوا تھا اور  میری والدہ کا انتقال  میرے والد سے کافی وقت پہلے****کو ہوا تھا۔ میری والدہ کا نام ****تھا۔ میرے 8بھائی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں:1.***، 2...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ ایک مسئلہ میں راہنمائی درکار ہے۔ ہمارے والد صاحب کا انتقال ****میں ہوا۔ ہمارے والد صاحب نے اپنی زندگی میں اپنے بڑے بیٹے کو 25000 (پچیس ہزار) روپے ديے۔ اس وقت والد صاحب کوئی ملازمت نہیں کرتے تھے ل...

استفتاء ****کو پہلا نوٹس طلاق**  کو دیا تھا لیکن فوراً ہ*** کو قبیلہ والوں نے صلح کروادی تھی اس کے بعد ناصرہ بی بی کے خاوند (م***)نے طلاق کا نوٹس بھیجا اس پر بھی طلاق اول لکھا تھا یہ نوٹس *** کو دیا تھا لیکن پھر صلح کرکے بچ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ یہ الفاظ کہے کہ ’’ تا پہ ما طلاقہ شوے‘‘ ( تم مجھ پر مطلقہ ہو گئی ہو) ان الفاظ سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟وضاحت مطلوب ہے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی لاہور میں رہتی ہے اور شوہر کینیڈا میں رہتا  ہے، شوہر نے بیوی کو واٹس ایپ پر ایک وائس میسج بھیجا کہ ’’*** میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ اب شوہر کہتا ہے کہ واٹس ایپ ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ’’ آپ نے اپنے کزن کے ساتھ فون پر بات نہیں کرنی اگر کی تو آپ کو طلاق‘‘۔اس کے بعد  میری بیوی کو اس کزن کی کال آئی، بیوی نے اس کا فون نہیں اٹھایا ۔بیوی کے کزن نے اپنا نمبر تبدیل کر کے میری بیو...

استفتاء طلاق اور شوہر کی وفات کی عدت میں فرق کی وجہ کیا ہے ؟جبکہ دونوں میں جدائی ہوتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اوّلاً تو مسلمان شرعی احکام پر ایمان لانے اور ان پر عمل کرنے کا پابند ہے ...

استفتاء اگر عورت نے اپنے شوہر سے الگ زندگی بسر کی ہو، تقریباً 15 سال بعد جب اس کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا اس عورت کو عدت  میں بیٹھنا ہوگا یا نہیں؟ جبکہ عورت کو 6 ماہ بعد معلوم ہوا کہ اس کا خاوند فوت ہوچکا ہے،جبکہ ان کی...

استفتاء میرے شوہر کا مجھ سے جھگڑا ہوا جس میں انہوں نے مجھے کہا کہ ’’تم میری طرف سے فارغ ہو میں نے تجھے فارغ کیا‘‘، یہ فقرہ تین سے چار دفعہ دہرایا گیا ہے اور ہماری لڑائی بھی چار پانچ دفعہ ہوئی ہے اور ہر بار یہی فقرہ دہرایا گ...

استفتاء مفتی صاحب!میاں بیوی کے مابین میسج پر گفتگو ہوئی، اسی دوران شوہر نےتین دفعہ لفظ طلاق کے میسج کردیئے۔میسج مندرجہ ذیل ہیں:بیوی:بس کہا جو مرضی ہے کرلینا۔...

استفتاء ایک شخص نے طلا ق دیتے ہوئے کہا کہ’’میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں،اب وہ میری بیوی نہیں رہے گی‘‘اس جملہ سے کتنی طلاقیں ہوئی ہیں؟ اور کونسی طلا ق واقع ہوئی ہے؟وضاحت مطلوب ہے: سائ...

استفتاء ایک لڑکے کی شادی ہوئی ہے اور اس لڑکے نے کسی اور لڑکی سے کہا کہ ’’آپ کے علاوہ تمام لڑکیاں میری بہنیں ہیں‘‘اب اس کا نکاح اس کی اپنی بیوی کے ساتھ باقی ہے یا نہیں؟تنقیح:اصل مسئلہ*** (شوہر) کاتھاسائل کانہیں اس لئے س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سات سال پہلے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی جس کی تفصیل یہ ہے کہ صبح صبح بیوی سے جھگڑا ہو گیا  اور میں نے بیوی سے کہہ دیا کہ ’’جاؤ تم میری طرف سے فارغ ہو‘‘  ان ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے غصے میں اپنی بیوی کو تین بار یہ الفاظ کہے کہ  ’’طلاق ہے تجھے‘‘  اس وقت بیوی اور والدہ پاس موجود تھی،  غصے میں مجھے معلوم تھا کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اور کیا ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیرا نام*** ہے ،میں دوبئی میں کام کرتا ہوں ، کچھ عرصہ پہلے میرا صرف نکاح ہوا تھا،  ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی،  لڑکی کے  اولیاء کی رضامندی سے گواہوں کی موجودگی میں ...

استفتاء میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ’’مجھ پر میری بیوی طلاق ہو اگر میں آپ کے روپے(آپ کے کام کی آمدنی) کے بارے میں پوچھوں یا اس کے بارے میں کوئی بات کروں‘‘ یہ معاملہ غصے کے دوران پیش آیا،گھر میں ایک ساتھ رہتے ہیں،میری شادی ہو...

استفتاء میرا نام*** ہے اور لندن میں رہتی ہوں،13نومبر2022کو میرے شوہر نے غصے میں مجھے کہا کہ’’اگر تم نے گھر سے باہر قدم نکالا تو تمہیں طلاق ہے‘‘اور ساتھ ہی کہا کہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  گھر میں ایک چھوٹی سی بات پر بیوی سے میرا جھگڑا ہو گیا، جھگڑے کی وجہ سے بات اتنی بڑھ گئی کہ میری بیوی مرنے کی کوشش کرنے لگی، ہمسائیوں کی مدد سے میں نے اسے مرنے سے ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved