• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم المقام مفتی صاحب ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے برائے مہربانی اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ میرے دفتر کے سامنے ایک مسجد ہے جس کے ساتھ ایک مدرسہ بھی متصل ہے نمازیوں کی گنجائش کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :آج کل مساجد میں کرسیوں پر بیٹھنے کا عام رعاج ہوتا جا رہا ہے۔ بعض لوگ اس میں بہت کھلا نظریہ رکھتے ہیں عذر ہو نہ ہو معمولی عذر ہو (بیان، درس وغیرہ سننے کے لیے )کرسی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گاوں میں تقریبا 50سال پرانی مسجد ہے جو کہ گاوں والوں نے مشورہ کرکے اس کی جگہ تبدیل کردی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ جگہ کم تھی ،اس لیے گاوں کی مشاورت سے جگہ تبدیل کردی ہے اور مسجد کا ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک عزیز کے گھر گیا۔ان کی مسجد بھی ہے۔تو انہوں نے اپنے گھر کی چھت پر گرم پانی والا گیزر لگایا ہوا ہے۔اور اس کے پائپ گھر کی دیواروں سے سوراخ کر کے مسجد تک پہنچایا گیا ہے۔اور گھر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !عرض ہے کہ میں ایک مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں اور مسجد کی انتظامیہ میرے والد صاحب اور دادا جی ہیں اور مسجد کے بالکل متصل میرے والد صاحب کی رہائش ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد جو کہ ویران ہوچکی ہے اور اس کے متبادل دوسری جگہ مسجد بن چکی ہے۔ویران مسجد کے ساتھ ایک راستہ ہے جو کہ گزرنے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  مسجد کے امام ، مؤذن یا خادمین میں سے کوئی شدید بیمار ہو جائے اور ان کی مالی حالت کمزور ہو تو مسجد کی انتظامیہ ،امام ، مؤذن یا خا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلم بالخصوص نصاریٰ (عیسائی) سے فقہی مسجد میں کام کروانا یا کام دینا مثلا مسجد کے صحن میں دیواروں پر ٹائلز لگوا نا اور پھر قر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب امید ہے مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے، مفتی صاحب یہ پوچھنا ہے کہ ایک باپ نے اپنے بیٹوں سے جھگڑا کیا، اس کے بعد مسجد میں جا کر سب کے سامنے یہ کہہ دیا کہ یہ 4 کنال زمین جو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں کی رہائشی آبادی سے باہر کچھ فاصلے پر کھیتوں میں ایک چھوٹی سی مسجد بنی ہوئی ہے ۔اور وہاں زیادہ آبادی نہیں ہے بلکہ صرف دو یا تین گھر ہیں اس مسجد کے متصل رقبہ ہمارے دادا کی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بڑی بہن کی شادی کو تقریبا آٹھ نو سال ہوگئے ہیں، اللہ رب العزت نے اولاد میں صرف ایک بیٹے سے نوازا ہے، جس کی عمر تقریبا آٹھ سال ہے بہن کو جہیز میں مختصر سامان کے سات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!میرے والد محترم محمد احمد صاحب 20ستمبر 2019کو رضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ۔ ہم شاہدرہ میں رہتے ہیں اور گھر چھوٹا اور خستہ حال ہے۔مہمانوں نے دوسرے شہر سے آنا تھا تو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بہنوئی جو کہ امام مسجد تھے، گزشتہ ماہ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں، اور ہمشیرہ مسجد کے مکان میں ہی عدت گزار رہی ہیں، جبکہ ہمشی...

استفتاء ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دے دی اس عورت نے عدت پوری کیے بغیر دوسرے شخص سے نکاح کر لیا، نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ وہ حاملہ تھی، بچے کی پیدائش پر موجودہ شوہر نے اسے اپنا نام دے دیا۔ اس مسئلے کی بابت شرعی حکم بیان ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے میاں میرے ساتھ رہتے ہوئے فزیکل ریلیشن(جسمانی تعلق) میں کئی کئی مہینوں تک نہیں آتے۔مجھے میرے شوہر کے پیار کی طلب ہوتی ہے مگر وہ غصہ کر کے دھکا دے کر پیچھے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہم نے عدالت میں خلع کا دعوی دائر کیا اور خلع کا فیصلہ ہونے سے پہلے پنچایت نے صلح کرادی اور ہم نے خلع کا دعوی و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام ****ہے۔ میرا نکاح 2012 میں ہوا تھا، اب 2020 ہوگیا ہے ابھی تک میری رخصتی نہیں ہوئی۔ میرے والد نے رشتہ داروں کو کہا کہ میرے بھائی یعنی لڑکے کے والد کو کہو کہ اتنا عرصہ گزر گ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ***** کا نکاح 24-6-2013  کو ہوا تھا، لڑکا اس لڑکی سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا، لڑکی کے والد نے رشتہ داروں کے پریشر میں آکر شادی کر دی، لڑکے کا لڑکی کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں تھا، ک...

استفتاء جناب مفتی صاحب! ایک مرتبہ میری بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی اور میں نے اپنی ساس کو فون کیا اور یہ کہا کہ" اس کو لے جاؤ" میری ساس نے کہا کہ کیا بات ہے خیریت ہے؟ میں نے کہا کہ:" بس بس اس کو لے جاؤ "اور یہ بات کئی دفعہ کہی ...

استفتاء میرے دوست نے اپنی بیوی کو تین طلاق کے نوٹس بھیج دئیے ہیں جو کہ ساتھ لف ہیں جس کی تحریرات درج ذیل ہیں  :طلاق اول کی عبارت: ’’ان حالات کی بنا پر من مقر مسماۃ مذکوریہ کو طلاق اول دیتا ہوں،اور لفظ طلاق ایک بار استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں مسمی م****** کا مقیم ہوں، میرا سسرال سبزازار میں ہے، میں  اپنے سسرال گیا جہاں میری گفتگو میرے سسر سے ہوئی ،جس پر ہمارے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ میں گھر سے نکلا اور اپنی زوجہ کو ف...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے  بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک پرانا قبرستان ہے اور محلے کے چند لوگ قبر کے  اوپر لینٹر ڈال کر مسجد بنانا چاہتے ہیں جبکہ یہ جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے جہاں لینٹر کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے کہ میں ایک شخص نے اپنے طور پر یوں کہا ’’اگر میں نے فلاں کام کیا تو میری بیوی کو طلاق ہے‘‘ لیکن بیوی کو اس کا علم تک نہیں، پھر اس شخص نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمولانا صاحب بندہ ایک سرکار ی ملازم ہے جو کہ بندہ اپنی پوری تنخواہ 35000روپے اپنی بیگم کو ذدے دیتا ہے اوراس کی بیوی اس کی مرضی کے خلاف نوکری بھی کرتی ہے جو کہ بندہ پسندنہیں کرتا کیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمکرمی محترمی صاحب!گزارش یہ ہے کہ ایک عورت اپنے گھر سے کسی غیر مرد کو ملنے کےلیے چلی گئی اوراس کے شوہر کو شک گزرا ،کیونکہ  وہ جہاں جانے کا کہہ کرگئی وہ وہاں گئی ہی نہیں اس کا شوہر ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved