مسجد کے فنڈ سے امام یا مؤذن کا علاج کروانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کے امام ، مؤذن یا خادمین میں سے کوئی شدید بیمار ہو جائے اور ان کی مالی حالت کمزور ہو تو مسجد کی انتظامیہ ،امام ، مؤذن یا خا...
View Detailsغیر مسلم سے مسجد کا کام لینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلم بالخصوص نصاریٰ (عیسائی) سے فقہی مسجد میں کام کروانا یا کام دینا مثلا مسجد کے صحن میں دیواروں پر ٹائلز لگوا نا اور پھر قر...
View Detailsبیٹوں کی ناراضگی کے باوجود وقف کا معتبر ہونا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب امید ہے مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے، مفتی صاحب یہ پوچھنا ہے کہ ایک باپ نے اپنے بیٹوں سے جھگڑا کیا، اس کے بعد مسجد میں جا کر سب کے سامنے یہ کہہ دیا کہ یہ 4 کنال زمین جو ...
View Detailsوالد کی جائیداد کو وقف کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں کی رہائشی آبادی سے باہر کچھ فاصلے پر کھیتوں میں ایک چھوٹی سی مسجد بنی ہوئی ہے ۔اور وہاں زیادہ آبادی نہیں ہے بلکہ صرف دو یا تین گھر ہیں اس مسجد کے متصل رقبہ ہمارے دادا کی...
View Detailsغائب غیر مفقود کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بڑی بہن کی شادی کو تقریبا آٹھ نو سال ہوگئے ہیں، اللہ رب العزت نے اولاد میں صرف ایک بیٹے سے نوازا ہے، جس کی عمر تقریبا آٹھ سال ہے بہن کو جہیز میں مختصر سامان کے سات...
View Detailsمعتدہ کا دوسری جگہ عدت گزارنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!میرے والد محترم محمد احمد صاحب 20ستمبر 2019کو رضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ۔ ہم شاہدرہ میں رہتے ہیں اور گھر چھوٹا اور خستہ حال ہے۔مہمانوں نے دوسرے شہر سے آنا تھا تو...
View Detailsدوران عدت مدرسہ میں تدریس کے لیے جانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بہنوئی جو کہ امام مسجد تھے، گزشتہ ماہ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں، اور ہمشیرہ مسجد کے مکان میں ہی عدت گزار رہی ہیں، جبکہ ہمشی...
View Detailsحاملہ عورت سے نکاح کے بعد پیدا ہونے والے بچے کے نسب کا دعویٰ
استفتاء ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دے دی اس عورت نے عدت پوری کیے بغیر دوسرے شخص سے نکاح کر لیا، نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ وہ حاملہ تھی، بچے کی پیدائش پر موجودہ شوہر نے اسے اپنا نام دے دیا۔ اس مسئلے کی بابت شرعی حکم بیان ...
View Detailsشوہر کے حقوق زوجیت ادا نہ کرنے کی بنیاد پر فسخ نکا ح
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے میاں میرے ساتھ رہتے ہوئے فزیکل ریلیشن(جسمانی تعلق) میں کئی کئی مہینوں تک نہیں آتے۔مجھے میرے شوہر کے پیار کی طلب ہوتی ہے مگر وہ غصہ کر کے دھکا دے کر پیچھے ک...
View Detailsخلع کی ڈگر ی جاری ہونے سے پہلےزوجین کےدرمیان صلح کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہم نے عدالت میں خلع کا دعوی دائر کیا اور خلع کا فیصلہ ہونے سے پہلے پنچایت نے صلح کرادی اور ہم نے خلع کا دعوی و...
View Detailsرخصتی نہ کرنے کی بنیاد پر خلع
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام ****ہے۔ میرا نکاح 2012 میں ہوا تھا، اب 2020 ہوگیا ہے ابھی تک میری رخصتی نہیں ہوئی۔ میرے والد نے رشتہ داروں کو کہا کہ میرے بھائی یعنی لڑکے کے والد کو کہو کہ اتنا عرصہ گزر گ...
View Detailsشوہر کے نان نفقہ نہ دینے پر عدالتی خلع کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ***** کا نکاح 24-6-2013 کو ہوا تھا، لڑکا اس لڑکی سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا، لڑکی کے والد نے رشتہ داروں کے پریشر میں آکر شادی کر دی، لڑکے کا لڑکی کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں تھا، ک...
View Detailsموسوس کی طلاق کا حکم
استفتاء جناب مفتی صاحب! ایک مرتبہ میری بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی اور میں نے اپنی ساس کو فون کیا اور یہ کہا کہ" اس کو لے جاؤ" میری ساس نے کہا کہ کیا بات ہے خیریت ہے؟ میں نے کہا کہ:" بس بس اس کو لے جاؤ "اور یہ بات کئی دفعہ کہی ...
View Detailsطلاق ثلاثہ بذریعہ طلاق نامہ
استفتاء میرے دوست نے اپنی بیوی کو تین طلاق کے نوٹس بھیج دئیے ہیں جو کہ ساتھ لف ہیں جس کی تحریرات درج ذیل ہیں :طلاق اول کی عبارت: ’’ان حالات کی بنا پر من مقر مسماۃ مذکوریہ کو طلاق اول دیتا ہوں،اور لفظ طلاق ایک بار استعم...
View Detailsوائس میسج کے ذریعے طلاق کاواقع ہونا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں مسمی م****** کا مقیم ہوں، میرا سسرال سبزازار میں ہے، میں اپنے سسرال گیا جہاں میری گفتگو میرے سسر سے ہوئی ،جس پر ہمارے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ میں گھر سے نکلا اور اپنی زوجہ کو ف...
View Detailsقبرستان کے اوپر مسجد بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک پرانا قبرستان ہے اور محلے کے چند لوگ قبر کے اوپر لینٹر ڈال کر مسجد بنانا چاہتے ہیں جبکہ یہ جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے جہاں لینٹر کے ...
View Detailsمعلق طلاق کی صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے کہ میں ایک شخص نے اپنے طور پر یوں کہا ’’اگر میں نے فلاں کام کیا تو میری بیوی کو طلاق ہے‘‘ لیکن بیوی کو اس کا علم تک نہیں، پھر اس شخص نے ...
View Detailsبدچلن بیوی کو طلاق دینے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمولانا صاحب بندہ ایک سرکار ی ملازم ہے جو کہ بندہ اپنی پوری تنخواہ 35000روپے اپنی بیگم کو ذدے دیتا ہے اوراس کی بیوی اس کی مرضی کے خلاف نوکری بھی کرتی ہے جو کہ بندہ پسندنہیں کرتا کیو...
View Detailsجھوٹ بولنے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمکرمی محترمی صاحب!گزارش یہ ہے کہ ایک عورت اپنے گھر سے کسی غیر مرد کو ملنے کےلیے چلی گئی اوراس کے شوہر کو شک گزرا ،کیونکہ وہ جہاں جانے کا کہہ کرگئی وہ وہاں گئی ہی نہیں اس کا شوہر ب...
View Detailsتین طلاقیں بصورت تحریر
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے ایک طلاق کا اور ایک تحریر جو کہ دونوں لف ہیں یہ مجھے دی ہیں ان کی روشنی میں مجھے فرمائیں کیا طلاق واقع ہو چکی ہے یا نہیں؟’’میں***** اپنے ہوش حوا س میں بوجہ نافرما...
View Detailsمسجد کی چیزوں کے ذاتی استعمال کا حکم
استفتاء مسجد کی سہولیات مثلاًپانی،بجلی،سیڑھی وغیرہ اپنی ذاتی ضروریات مثلاً تعمیر مکان وغیرہ کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں؟ جبکہ پڑوس میں دوسری آبادی بھی ہے جس سے ضروریات پوری ہو سکتی ہیں، مسجد چونکہ علاقے کا مرکز ہوتا ہے اس...
View Detailsقبرستان کے اوپر مسجد بنانا
استفتاء ہمارے محلے میں ایک پرانا قبرستان ہے اور محلے کے چند لوگ قبر کے اوپر لینٹر ڈال کر مسجد بنانا چاہتے ہیں جبکہ یہ جگہ قبرستان کے لئے وقف ہے جہاں لینٹر کے پلر آرہے ہیں وہ قبروں کے اندر آ رہے ہیں اور انہوں نے چار پانچ قبر...
View Detailsطالب علم کا ہاسٹل میں کسی کو ٹھہرانا
استفتاء گزارش ہے کہ انجینئرنگ یونیور سٹی لاہور میں ایک اقامتی ادارہ ہے جس میں طلبہ کی رہائش کیلئے رہائش گاہیں (ہاسٹل)بنے ہوئے ہیں ان میں قیام کیلئے یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کچھ قوانین و ضوابط بنائے ہیں جن کی پابندی کااقرارو...
View Detailsزمین کو وقف کرنے کی وصیت کرنا
استفتاء ایک عورت جو کہ میری پھوپھی ہیں اپنے والد کی طرف سے ترکہ میں ملنے والی جائیداد کی مالکہ ہیں یہ جائیداد ان کے والد مرحوم کی ہے جس میں ان کی تمام اولاد مشترکہ طور پر وارث ہے والد مرحوم کی جائیداد تمام اولاد میں ابھی تق...
View Detailsایک طلاق کی نیت تھی اور بغیرپڑھے اور سنے تین طلاق والے اسٹام پر دستخط کر دیے
استفتاء منجانب ***۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حلفاً بیان کرتا ہے کہ علماء اس مسئلے کے متعلق کیا فرماتے ہیں،*** میں نے لاہور کورٹ میں*** کے ساتھ نکاح پڑھا اور نکاح پڑھنے کے بعد ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے نہیں رہے۔ اور وہ اپنے گھر چلی گئی او...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved