• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا منگنی سے پہلے لڑکی پسند کرنے کے لیے لڑکے کو دیکھ سکتی ہے۔اس میں فتوی کیا ہےاور تقویٰ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس لڑکے سے منگنی کی بات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ میں دینی رہنمائی کی ضرورت ہے، ہم اس مسئلے میں بہت پریشان ہیں اور آپس میں جھگڑے کی صورت بن رہی ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ محمد رقیب خان نے اپنی بیٹی مریم بی بی ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !ایک زیور جو لڑکی والے ڈالتے ہیں لڑکی کو اور ایک زیور لڑکے والے ڈالتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ دونوں ہی لڑکی کی ملکیت ہے یا جو لڑکی والے ڈالتے ہیں وہ لڑکی کی ملکیت ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرےوالدصاحب نےمیرا رشتہ طےکردیاجس پر وہ پہلے سے ہی جانتے تھے کہ میں بالکل بھی راضی نہیں ہوں، میرے والد گرامی نے مجھ سے پوچھا کہ میں ساجد نامی  شخص سے تمہارا رشتہ طےکر رہا ہوں، میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں اٹلی میں رہتا ہوں ،میری منگنی پاکستان میں میری کزن سے ہوچکی ہے،  اس وقت میں اٹلی میں ہوں اور میری کزن پاکستان میں ہے، میں اپنی کزن سے نکاح کرنا چاہتا ہوں لیکن میں پاکستان نہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک غیر مسلم فیملی ہے تقریبا دس سال پہلے عورت کا شوہر اس کو چھوڑ کر چلا گیا ہے اب وہ عورت اور اس کے بچے الحمد للہ مسلمان ہیں۔ اب وہ عورت نکاح کرنا چاہتی ہے۔ کیا یہ عورت نکاح کرسکتی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مرد نے ایک عورت کو مسلمان کر کے نکاح کیاپھر اس کو تین طلاق دی پھر عورت مرتد ہوگئی اب وہ عورت مسلمان ہونے کے لیے تیار ہے ۔کیا اب یہ عورت اسی شوہر سے دوبارہ نکاح کر سکتی ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے آمنہ سے شادی کی اوراس سے زید کی ایک بیٹی فاطمہ ہوئی اس کےبعد آمنہ فوت ہوگئی پھرزید نے عائشہ سے شادی کی اوراس سے ایک بیٹا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ میرانکاح ایک شخص سے ہواتھا انہوں نے مجھے طلاق دے کرفارغ کردیا ہے اورگھر سے باہر نکال دیا اس کے بعد میں سڑکوں پرمارےمارے پھرتی تھی کہ ایک (محمدشہزاد تونسوی نامی )شخص مجھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماءدین ومفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کےبارے میں کہفخرزمان ولد محمد نواز نے اپنی نانی کا دودھ پیا ،نانی کہتی ہیں کہ میں نے فخر زمان کو تین مرتبہ دودھ پلایا ۔نی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ میں سوڈان میں رہتی ہوں اور جس شخص سے میں نکاح کرنا چاہتی ہوں وہ اس وقت انگلینڈ میں ہے موجودہ حالات کی وجہ سے ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے نہیں ہو سکتے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم و مکرم جناب مفتی صاحب! درج ذیل مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔میرے بڑے بھائی ڈاکٹر رفیق محمد صاحب قضائے الہٰی سے وفات پا چکے ہیں۔ ان کی دو بیٹی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جس کا نام **ہے اس کا انتقال ہوا اس حال میں کہ نہ اس کے والدین ہیں اورنہ  اس کی بیوی  ہے اورنہ اولاد ہے ، اس کے تین بھائی تھے اور چھ بہنیں تھیں ،تین بھائیوں ...

استفتاء میرے تایا جان جن کی کوئی اولاد نہیں اب کافی بزرگ ہو گئے ہیں ان کی بیوی یعنی میری تائی جان بھی وفات پا گئی تھیں،اور میرے تایا جان کے والدین اور دادا دادی،نانا نانی بھی پہلے ہی وفات پا گئے تھے۔ان کے باقی وارثوں کی تفص...

استفتاء جناب عالی سوال : میری پہلی بیوی فوت ہوچکی ہے اس سے میرے تین بچے ہیں دو لڑکیاں اور ایک لڑکی اور  یہ کہ میں نے دوسری شادی کی ہے اور اس کو پہلے بتادیا تھا اور یہ رضامند ہوگئیں۔...

استفتاء میرا داماد حادثہ میں انتقال کر چکا ہے۔ اور اس کے درج ذیل وارث ہیں:۱۔ بیوی، ۲۔ والدہ، ۳۔ بھائی، ۴۔ بہنیں ۴۔ وراثت کی تقسیم شرعی بتا دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں...

استفتاء ایک شخص نے وصیت کی کسی آدمی کو کہ یہ جو میری رقم ہے اس میں سے کچھ تو میری بیٹی کو دے دینا اور کچھ جو بچے وہ مدرسہ میں دے دینا  وصیت کا کوئی گواہ بھی نہیں۔ اور متوفی  نے اپنی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دے دی تھی...

استفتاء ایک شخص نے وصیت کی کسی آدمی کو کہ یہ  جو میری رقم ہے اس میں سے کچھ تو میری بیٹی کو دے دینا اور کچھ جو بچے وہ مدرسہ میں دے دینا وصیت کا کوئی گواہ نہیں  ۔ اور متوفی نے اپنی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دےد ی تھی جس...

استفتاء ہمارے ہاں بنین کے مدرسے کی چھت بہت زیادہ اونچائی پر تھی اور پنکھوں کے لیے بہت لمبے لمبے پائپ لگائے ہوئے تھے اور آواز بھی گونجتی تھی تو چھت اور زمین کے درمیان میں ایک اور چھت ڈالی گئی اور اس نئی چھت کے اوپر والے حصے ...

استفتاء ایک شوہر نے حمل کے دوران اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی چند دنوں بعد ڈیلوری کیس ہوا چالیس دن گذرنے کے چند دن بعد دوبارہ کسی اور مرد سے اس کا نکاح ہوا۔ نکاح کے کچھ عرصہ بعد اس مرد نے بھی اس عورت کو تین طلاقیں دی۔ پھر عور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکی جس کا نکاح لڑکے سے ہوا تھا۔ ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ لڑکے نے فون پر چار پانچ مرتبہ ( میں نے طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی ۔۔۔) کے الفاظ استعم...

استفتاء میرے پاس اس وقت کم وبیش بیس لاکھ روپے کی جائیداد ہے جو کہ مکان کی صورت میں ہے۔سائل یہ چاہتاہے کہ زندگی میں ہی اپنے اہل وعیال میں یہ تقسیم کرجاؤں۔ جبکہ سائل کی پانچ بیٹیاں اور پانچ بیٹے اور اہلیہ بھی موجود  ہے ۔ ...

استفتاء راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے رتہ امرال، اس علاقے کے ایک صاحب چھوٹے سے سرکاری ملازم ہیں، دو سال قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا، بچے چھوٹے تھے، صاحب نے نئی شادی کر لی مگر اہلیہ سوتیلے بچوں کے س...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا اس کی نرینہ اولاد موجود ہے اور یہ شخص اپنے والدین کی زندگی میں وفات پاگیا تھا اور اس شخص کے والدین نے اپنے بیٹے کی بیٹوں کی موجودگی میں (یعنی اپنے پوتوں کی موجودگی میں) بعد میں بعد وفات پائی تھی۔جب...

استفتاء ہمارے والد صاحب فوت ہوئے ہیں، ان کے پسماندگان میں 6 بیٹے، 3 بیٹیاں اور ایک بیوہ ہے۔ جائیداد کی کل مالیت 26800000 (دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ) روپے بنتی ہے۔ 3 بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کو والد صاحب نے اپنی زندگی میں وراثتی حصہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved