• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء . میں مسمی*****نے آج سے تقریبا ڈیڑھ سال پہلے اپنی بیوی مسماۃ*** کو غصے میں ایک مرتبہ موبائل پر تحریری  میسج کیا کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"ساتھ میں گالی بھی دی اور میسج کرتے وقت میری طلاق کی نیت نہیں تھی،جب میں نے...

استفتاء بیوی ایک سال دو ماہ سے اپنے والدین کے گھر میں ہے کوئی رابطہ یا ملنا یا فون پر بات بھی نہیں ہے۔ اس سے نکاح پر فرق پڑتا ہے؟  کیا نکاح ختم  ہوجاتا ہے؟ اگر بیوی واپس آنا چاہے تو کیا نکاح دوبارہ پڑھانا ہوگا؟ رہنمائی فرما...

استفتاء بیوی کا بیان:میری شادی مورخہ 2نومبر2013ء کو قرار پائی۔ شادی کے ایک سال بعد بیٹی پیدا ہوئی اور دو سال بعد بیٹا ہوا۔ میری چار نندیں ہیں جن میں سے دو میرے ساتھ رہتی ہیں۔ شادی کے شروع کے وقت میں ہی گھر میں لڑائی  جھ...

استفتاء ایک شوہر نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’میں آپ کو ایک طلاق دیتا ہوں ، دوسری طلاق دیتا ہوں ، اور تیسری  طلاق دیتا ہوں‘‘ کچھ دن بعد اس نے کہا کہ میں نے ’’دو طلاقیں دی ہیں‘‘  جبکہ بیوی کہتی ہے کہ ’’تین دی ہیں‘‘ اور دونوں نے ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا جس کا پس منظر یہ ہے کہ میری بیوی نے اپنے گھر جانا تھا تو میں نے کہا کہ گھر کے فلاں فلاں کام کرو پھر چلی جانا،مغرب کے قریب کا وقت تھا ،اس نے کہا کہ میں نے صرف برتن دھونے ہیں پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں پچھلے چار پانچ سال سے ڈپریشن کا مریض ہوں جس کا میں علاج کروا رہا ہوں ، بعض اوقات غصے میں ہوتا ہوں تو مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں کیا کر رہا ہوں، ڈپریشن کی وجہ سے ...

استفتاء حضرت! مسئلہ یہ ہے کہ میاں بیوی میں کوئی بات ہورہی تھی تو اسی دوران تلخی بڑھ گئی اور میاں نے غصے میں آکر بیوی کو کہہ دیا کہ ’’تجھے طلاق دیتا ہوں، دیتا ہوں، چھوڑتا ہوں‘‘ بقول میاں کے غصے کی وجہ سے اس کے ہوش وحواس بھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میرے داماد نے چار ماہ پہلے میری بیٹی کو واٹس ایپ پر تحریری میسج  کے ذریعے چار مرتبہ طلاق  دی ہے، میسج کا عکس ساتھ لف ہے، اس کے بعد میرے داماد نے اقرار بھی کیا ہے ک...

استفتاء جناب مفتی صاحب، السلام علیکم! عرض یہ ہے کہ ہماری شادی کو تقریباً گیارہ سال ہوگئے ہیں، تقریباً  9سال پہلے سسرال کی کسی بات کی وجہ سے ہم میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں انہوں نے مجھے ایک طلاق دی تھی جو ...

استفتاء السلام علیکم! مفتی صاحب، ایک سابقہ مسئلہ کی مزید وضاحت درکار ہے چونکہ سابقہ فتویٰ (نمبر: 22/234) میں آپ نے بیوی کا رابطہ نمبر پوچھا تھا لیکن اس نے بات کرنے سے انکار کیا تھا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پہلے سوال میں کہ...

استفتاء میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا تھا  جس کی وجہ سے وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی تھی اور تقریباً 10 سے 15دن کے بعد اس کے رشتہ دار اُسے میرے گھر چھوڑ گئے تھے۔ تقریباً 5مہینے بعد دوسری دفعہ ہمارا جھگڑا ہوا تھا۔ بیوی نے...

استفتاء میرا نام*** ہے،میری بیوی کا نام*** ہے،ہم       لا  ہور کے رہائشی ہیں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ دس محرم الحرام کو  ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہوا،جھگڑا اس طرح ہوا کہ میں اور میری بیوی نیاز پکانے کی تیاری کر رہے تھے میرے کمر...

استفتاء جناب ایک آدمی نے غصے میں اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے کے دوران  تین طلاقیں دی اور طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ "طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی "اس دوران کوئی خلاف عادت کام مثلا توڑ پھوڑ وغیرہ کچھ نہیں ہوا،جب کہ  وہ طلاق یونین کو...

استفتاء 1۔اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کا شوہر اس کو غسل دے سکتا ہے؟2۔کیا وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے؟معتبر احادیث مبارکہ کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت فرما دیں تاکہ ہم درست رہنمائی حاصل کر سکیں. ...

استفتاء میرے سسر نے دو شادیاں کی ہیں۔ میری بیوی سسر کی دوسری بیگم سے ہے میرے سسر کی پہلی بیوی کے لڑکے اسد کی شادی میرے سسر کی دوسری بیگم کی بہن سے ہوئی۔ اسد کی بیٹی نجمہ میری بیوی کی خالہ زاد بہن بھی ہے اور باپ شریک بھتیجی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میری  بیوی کا انتقال ہوچکا ہے  ، اس سے میری ایک بیٹی ہے   میں نے دوسری  شادی کرلی ہے    اور میں اس بیٹی کا نکاح اپنی موجودہ  بیوی  کےبھائی کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں  ۔...

استفتاء سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں ،کیونکہ یہ خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا ہے ۔اگر بیو...

استفتاء سوال 1: مفتی صاحب! شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں پھر  حلالہ کی نیّت سے گھر والوں سے چھپ کر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کیا گیا، جس آدمی سے نکاح کیا گیا اس آدمی نے پیسے بھی لئے کہ وہ نکاح کر کے طلاق دے دے گا، وہ ...

استفتاء ایک آدمی نے خاتون سے زنا کیا اور اسی خاتون سے اس آدمی کے والد نے نکاح کر لیا ہے اب چھ سال بعد والد صاحب کو زنا کا علم ہوا ہے اور اب اولاد بھی ہوچکی ہے لہذا مطلع فرما دیں  کہ والد صاحب کا اس خاتون سے نکاح کا کیا حکم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ میری خالہ کی دوسری شادی ہوئی جس میں میرے خالونے نکاح میں(حق مہر میں )ڈیڑھ مرلہ جگہ ان کے نام کردی اور ڈیڑھ مرلہ میرے خالو کے نام تھی ،میری خالہ او...

استفتاء میرے نانا کا انتقال سنہ 2009 میں ہوا اور انہوں نے 4 بیٹے اور 5بیٹیاں چھوڑیں۔وراثت کی تقسیم سے پہلے ہی ایک بیٹی کا انتقال ہو گیا۔ لہذا میرے نانا سے جو ان کی وراثت بنتی تھی اس میں میری خالہ  کی وفات  کے بعد ان کے بچوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ اگر بیٹی فوت ہو جائے ماں باپ زندہ ہوں بیٹی کا مال ماں باپ کے علاوہ کسی اور کا بھی حق بنتا ہے ؟جبکہ یہ بیٹی غیر شادی شدہ ہے اور اس کا کوئی بھائی نہیں ہے ۔اور چھ تائے ایک چچا اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنی زندگی میں کس طرح تقسیم کرے اور مرنے کے بعد کس طرح رقبہ 56کنال گھر کی جگہ آٹھ مرلہ ۔مالک کانام عمر حیات ،ورثاء میں بیوی (جو کہ فوت ہو گئی )بیٹیاں دو حیات ہیں،بہنیں دو ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ مہ نور حامد اپنے والدین عفیرہ حامد اورڈاکٹر حامد علی کی اکلوتی اولاد ہے ۔مہ نور کے والدین کی   آپس میں 20 سال قبل علیحدگی ہوگئی تھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-ایک بندے کی والدہ، دو بیویاں ،دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ اگر یہ بندہ اپنی زندگی میں اپنی جائداد تقسیم کرنا چاہے تو اس میں بیویوں اور بچوں کا حصہ بتائیں؟2- کیا بیٹے اور بیٹیوں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved