• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں کا بیوی سے جھگڑا ہوا وہ کہتی تھی کہ تم تھرڈ کلاس کے ملازم ہو تمہاری اوقات کیا ہے ۔ اس بات پر مجھے غصہ آیا ۔وہ کہنے لگی مجھے طلاق دے دو ۔میرا بیٹا ع...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ حل فرمادیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے دو مرتبہ یہ کہاکہ’’ تم مجھے پر حرام ہو‘‘ تو اس بول سے طلاق واقع ہو گی ؟ برائے کرم مفصل جواب ارسال فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو سگی بہنیں میکے میں کسی فنگشن پر اکٹھی ہوئیں ۔اتفاق سے ایک دن ایک بہن اپنے بیٹے کو جو ایک سال کا تھا،دودھ پلارہی تھی کہ دوسری بہن کی بیٹی جو سات ماہ کی ہے اچانک اٹ...

استفتاء ہماری شادی کودس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہم اولاد سے محروم ہیں ۔اب ہم بچہ Adoptکرنا چاہتے ہیں جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا اور ہمیں اس کی جنس کا نہیں پتہ ۔شریعت کی رو سے ہم اسے کیسے Adoptکرسکتے ہیں ۔وہ بچہ میری بیوی ...

استفتاء شوہر کا حلفی بیان :میں جو لکھ رہا ہوں خداکو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں ،ہم میاں بیوی سعودی عرب رہتے ہیں ایک دن ہم مدینہ سے مکہ جارہے تھے کہ میرابیوی سے لڑائی جھگڑا شروع ہو گیا اوراس دوران مجھے غصہ  آگیا اور می...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے اور بیوی بھی کہتی ہے اس نے تین بار طلاق کے الفاظ کہے ہیں ۔شوہر کا بھائی اور بھابی بھی یہی کہتے ہیں کہ اس نے تین بار طلاق کے الفاظ ا...

استفتاء ایک مرد نے اپنی بیوی سے کہا تو میری طرف سے فارغ ہے تو اس کا جواب کیا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :شوہر نے یہ جملہ جس پس منظر میں کہا تھا اسے تفصیل سے تحریر کریں ۔جواب وضاحت :ایک مرد نے اپنی بیوی سے کہا تو ...

استفتاء ایک خاتون کے شوہر 7نومبر کو فوت ہوئے ان کی عدت کب مکمل ہو گی ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :کیا یہ خاتون حاملہ ہے ؟جواب :نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 7نومبر سے وفات کے وقت سے چو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے ہم نے اپنی بھانجی کی شادی اشتیاق نامی شخص سے کی، اشتیاق نے ایک دن لڑکی کے ماموں کو فون کیا کہ  آپ کی بھانجی اپنے ماموں زاد کے ساتھ بھاگ گئی ہے لہذا اوہ میری طرفوں  آزاداے ...

استفتاء محترم مفتی صاحبان!ایک بیوہ عورت ہے جس کے تین بچے ہیں اس نے دوسری شادی پہلے میاں کی وفات کے چار سال بعد صرف اس لیے کی کہ اس کی عمر بہت کم تھی اور اس کے والدین بھی بیرون ملک ہو تے تھے اور و ہ بہت پریشان ہوتے تھے اپنی ...

استفتاء فرخ کرائے کے مکان میں رہتا تھا ،بے روزگار ہوا تو اپنی بیوی بچوں کو ان کے نانا کے ہاں چھوڑ کرپردیس کمانے چلا گیا ۔فرخ کی سب سے بڑی لڑکی نے اپنے ماموں کے بیٹے سے عدالت جاکر وکیل کے کمرے میں نکاح خواں سے 3گواہوں کے سام...

استفتاء میرے منگیتر کے ساتھ میری لڑائی ہوئی تھی اس پر انہوں نے کہا جب تجھ سے نکاح کیا تو طلاق ،اور بیس منٹ کے بعد دوبارہ فون کیا تو انہوں نے غصے میں کہا کہ طلاق ہے طلاق ہے طلاق ہے۔اس بارے میں اگر کوئی گنجائش نکل سکتی ہے تو ...

استفتاء حلف نامہمیں محمد ساجد ولد محمد ابراہیم اٹاری سروبہ لاہور کا رہائشی ہوں ،میرا نکاح 2011میں شمائلہ بنت محمد یامین سے 7سال قبل ہوا تھا ۔مگر ہماری رخصتی 2016میں 2سال قبل ہوئی ۔یہ کاغذات جو حلف نامہ کے ساتھ منسلک ہیں...

استفتاء ایک عورت نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔سرٹیفکیٹ ساتھ لف ہے ۔اس کا خاوند ابھی تک عیسائی ہے ۔اگر وہ عورت کسی مسلمان سے شادی کرناچاہتی ہے تو :1۔اس کے نکاح نامے میں اس ازدواجی حیثیت کیا لکھی جائے گی؟2۔کیا اس کو عدت ک...

میری بیوی کا بیٹا میری بیوی سے (یعنی اپنی ماں سے )بد تمیزی کرتا تھا میں نے اسے سمجھایا وہ نہ سمجھا میں نے اس کو یہ الفاظ کہہ دیئے:’’میں تیری ماں نو طلاق دتی ،میں تیری ماں نو طلاق دتی ،میں تیری ماں نو طلاق دتی ‘‘۔میں صلح کرنا چاہتا ہوں ۔برائے مہر ...

استفتاء ایک شخص کے چار پانچ بچے ہیں اور دوسرے شخص کے پاس کوئی بچہ نہیں ہوتا ہے دس سالوں سے لیکن پہلا شخص کا ایک بچہ تھوڑا سا معذور ہے اور وہ اپنے اس معذور بچے کو دوسرے شخص کو دینا چاہتا ہے اپنی خوشی سے اور لینے والا بھی اپن...

استفتاء کچھ دن پہلے ہمرے نانا ابو کا انتقال ہوگیا ۔نانا عالم تھے 108سال کی عمر میں وفات پائی ۔پوچھنا یہ ہے کہ ہماری نانا جان کی عمر 80سال ہے کیا ان پر عدت ہے ؟اگر وہ بیٹوں کے گھر جاتی ہیں تو کیسا ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک بوڑھاشخص جس نے اپنی بہو کا یکے بعد دیگرے تین مرتبہ ہونٹوں  کا بوسہ لیا جس کی تفصیل یہ ہے کہ عورت اپنے بستر پر سوئی ہوئی تھی ...

استفتاء مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ بندہ نے موبائل فون پر بغرض اپنی بیوی کو ڈرانے کے یہ کہا کہ’’تم اپنے گھر والوںکو بتادو میں تمہیں چھوڑ رہا ہوں‘‘دوسرا جملہ دوران گفتگوڈرانے کے لیے غصہ میں یہ کہا کہ ’’تم اپنے گھروالوں کو بتا...

استفتاء میاں بیوی کا نکاح ٹوٹنے کی وجہ کیا یہ بات بن سکتی ہے :سسر اور بہو کا  آپس میں جسمانی تعلق بن جائے نظروں میں یا ہاتھ سے یا اس سے زیادہ اس کی کیا حدود ہیں ؟جسمانی تعلق کی تفصیل یہ ہے کہ چلتے چلتے ٹکر لگ جائے یا بغ...

استفتاء کیا آپ ان تمام محرم رشتہ داروں کے بارے بھی بتا سکتے ہیں جن سے عورت کو پردہ نہیں ؟چاہے وہ نسبی ہوں یا سسرالی ،جیسے سسرال میں شوہر اور سسر کے علاوہ کس سے پردہ نہیں ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔ الجوا...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب !عرض ہے کہ میری ہمشیرہ جو کہ شادی شدہ ہے اور راولپنڈی میں رہائش پذیر ہے۔ آج سے ٹھیک بارہ سال قبل اس نے اپنی نند کو جو کہ  آٹھ ماہ کی تھی رونے کی وجہ اس نے اپنا پستان اس کے منہ میں رکھ دیا تھا جس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق بائنہ دی لیکن اس کی بیوی کو اس کا علم نہیں ہے کہ مجھے طلاق دے دی ہے (اس نے طلاق ایک کاغذ پر تحریر کرکے دی تھی لیکن وہ کاغذ ابھی تک اس ب...

استفتاء شادی ابھی دو دن قبل ہوئی ہے اور ہم نے رخصتی کا طریقہ حضرت فاطمہ ؓوالا اپنایا ہے لیکن خاندان کے اکثر افراد اس پر اشکالات کا اظہار کررہے ہیں اس لیے آپ بیٹی کی رخصتی کا سنت طریقہ بتائیے گا اور صحابہ کرام ؓ میں بیٹی کی ...

استفتاء محترم میرا نام ابرار حسین ولد محمد حسن ہے ۔میں ملازمت کے سلسلے میں گھر سے باہر ہوتاہوں ،میری غیر موجودگی میں میری بیوی کو اکیلا پا کر میرے والد نے اس کے ساتھ غلط کام کرنے کی کوشش کی اور میری بیوی کی مرضی کے بغیر اسے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved