• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا واٹس ایپ پر سٹیکر استعمال کرنا جائز ہے جنہیں بندہ خود بناتا ہے اور خود کسٹمائز کرتا ہے کہ اس کے بال کیسے ہوں گے اس کی شکل کیسی ہوگی اس کا رنگ اور کپڑے وغیرہ تو کیا اس کا حکم بھی ہاتھ سے بنائی جانے والی تصویر کا ...

استفتاء حضرت تحقیق طلب سوال ہے کہ:1۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  کو باغ فدک  اس لیے نہیں دیا کہ نبی کریم ﷺ کی میراث   صدقہ ہوتی ہے کسی کی ملکیت نہیں ۔2۔پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کے  زم...

استفتاء میرے پاس گھر میں کسی کے پیسے بطور امانت پڑے ہوئے تھے۔ وہ میری والدہ نے استعمال کیے، میں نے والدہ کو کہا کہ یہ پیسے میں آپ سے نہیں لوں گا اگر یہ پیسے میں آپ سے لوں تو مجھے خدا کی قسم اور میں آپ کیساتھ اکٹھا نہیں رہوں...

استفتاء بيوی کا بیان:"مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میرے شوہر نے مجھے ایک بار گھر پر بولا تھا کہ "جا میں تجھے طلاق دیتا ہوں" اور میں امی کے گھر آگئی پھر وہاں آکر بھی  میرے مطالبہ کرنے پر دو بار  یہی الفاظ دہرائے تو پوچھنا یہ تھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ                :1۔  میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے جن کے ورثا میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ، بیوہ ،اور ہمارے دادا جان بھی حیات ہیں جبکہ دادی جان کا انتقال وال...

استفتاء فیاض کی والدہ کا نام حسینہ ہے اور حسینہ کی باپ شریک بہن مریم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا فیاض کا مریم سے نکاح کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مریم چونکہ فیاض کی  س...

استفتاء می***نے بیٹے کی شادی کے وقت  دلہن کو شادی پر پہننے کے لیے  زیور دیا،  وہ اس زیور کو بوقت ضرورت استعمال کرتی رہی۔ چار سال کے بعد دونوں میاں بیوی میں ناچاقی ہوگئی اورطلاق پر نوبت آپہنچی اب جو زیور سات تولہ  تھا وہ  سا...

استفتاء میرے ایک بھائی ***میرے والد صاحب سے پہلے فوت ہو گئے تھے جبکہ میرے بھائی کی دو بیٹیاں اور بیوہ موجود تھیں ۔ انتقال کے  کچھ ماہ بعد  ایک بیٹی (یعنی تیسری ) بھی پیدا ہوئی ۔ پھر ہم نے اپنی بھابھی کی شادی میرے دوسرے بھائ...

استفتاء میں نے سات سال پہلے خلع لیا تھا ، میرا شوہر مجھے ذہنی اذیت دیتا تھا اور مارتا تھا اور شراب بہت زیادہ پیتا تھا اور اب بھی وہ عادی ہے میں اس کو بہت منع کرتی تھی اور بہت غصہ بھی کرتی تھی لیکن  اس نے وہ عادت نہیں چھوڑی ...

استفتاء السلام علیکم ! مفتی صاحب یہ پوچھنا تھا کہ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے ان کے ترکہ میں ایک دکان اور اس کے اندر کا سامان ہے جس کی کل مالیت تقریبا تین کروڑ روپے ہیں ان کے وارثان میں ایک بیٹا ، تین بیٹیاں اور ایک بیوی ...

استفتاء *** اور *** دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں، *** نے *** کی والدہ کا دودھ پیا ہے۔ *** کی چھوٹی بہن کی بیٹی کے ساتھ *** کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں...

استفتاء مفتی صاحب  میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق دی، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ"میں تمہیں طلاق دیتا ہوں" پھر  ہم نے رجوع کر لیا۔ اس کے بعد  تین طلاقیں دیں،طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ...

استفتاء میرے والد نے نشے کی حالت میں میری والدہ کو طلاق کے الفاظ ادا کر دیےہیں،میں اس واقعہ پر موجود تھا  والد نے  شراب پی ہوئی تھی ، کیونکہ وہ اکثر پیتےرہتے ہیں، لیکن بات چیت ٹھیک کر رہے تھے ، گھر آئے تو کسی بات پر لڑائی ش...

استفتاء میرے والد کا کل ترکہ 10 لاکھ روپے ہے۔ ورثاء میں  بیوی،  دو بیٹے (***) دو بیٹیاں (***) ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ دوبیٹوں میں سے ***والد کی زندگی میں ہی فوت ہوگیا تھا اور اس کے ورثاء میں  دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے جبکہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بیوی سے کہا "اگر تو اپنے والد کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق" پھر شوہر کی عدم موجودگی میں شوہر کی بھانجی نے کہا کہ ماموں نے تج...

استفتاء ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا تو میری بیوی نے مجھے کہا کہ مجھے طلاق کے کاغذ دیدو، میں چلی جاتی ہوں تو میں نے اسے کہا کہ میں ایسے تو کاغذ نہیں دوں گا ، اگر دوں گا تو قانون کے مطابق دوں گا ،پھر ہماری بحث بڑھ گئی...

استفتاء کیا اپنے رضاعی بھائی کی بھانجی سے نکاح درست ہے؟ صورت مسئلہ یہ ہے کہ عبداللہ ،ضیاءاللہ کا بھتیجا ہے اور  عبداللہ ضیاءاللہ کا رضاعی بھائی بھی ہے۔کیا ضیاءاللہ کی حقیقی  بہن کی بیٹی یعنی  بھانجی سے عبداللہ کا نکاح جائز ...

استفتاء بیوی کا بیان:میں بیان حلفی کے ساتھ  بتاتی ہوں کہ 2023-7-14 کو صبح کے ٹائم 9 بجے میری اور میرے خاوند کی آپس میں لڑائی ہوئی، لڑائی ہمارے بیٹے کی وجہ سے ہوئی،  بیٹے نے تبلیغ والوں کے ساتھ جانا تھا اور اس نے اپنے اب...

استفتاء طلاق کی صورت میں لڑکے کے سسرال والوں کی طرف سے لڑکے کو اور اس کے ماں ،باپ بہنوں اور بھابھی  کو دی جانے والی رقم یا سونے کی کوئی چیز جو شادی سے پہلے اور بعد میں دی گئی ،  شرعاً کس کی ملکیت ہو گی ،  طلاق ہونے کی صورت ...

استفتاء شوہر نے 17اکتوبر 2017 کو ایک تحریر لکھ کر اس کی  تصویر واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی تھی اور بیوی کی والدہ کے موبائل پر بھیجی تھی۔ تحریر یہ ہے:"طلاق نامہدستخط  (شوہر)۔ 17-10-22گواہ نمبر1***(دستخط)گواہ نمبر...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیو ی کو پشتو زبان میں ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے  "ہلتہ بہ نہ زی او کچرے بیا لاڑی نو طلاق ای راباندی "(ترجمہ:تم نے وہاں (میری ماں کے گھر) نہیں جانا اور اگر پھر ت...

میرا نکاح اسلامی شرعی طریقے پر م***کے ساتھ مؤرخہ 2021-8-6 کو ہوا تھا، مگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے    کی بناء پر میں مجبور اور بے بس ہو کر اپنی بیوہ والدہ کے گھر دسمبر 2022 میں واپس آ گئی اور اپنی والدہ کے پاس ہی رہ رہی ہوں۔ اس دوران مؤرخہ 2023-06-21 کو...

استفتاء اڑھائی سال قبل ایک لڑائی کے دوران اپنی بیوی سے یہ الفاظ بول دیے تھے کہ"میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتا  ہوؓ" چنانچہ اسی دن صلح  بھی ہوگئی تقریباً پانچ ماہ  قبل پھر لڑا...

استفتاء میری شادی کو 25 سال کا عرصہ گذر گیا ہے، میری عصری تعلیم B.A ہے اور بفضلہٖ تعالیٰ دین سے بھی واقفیت ہے ۔جب میں اپنے شوہر کو کہتی ہوں کہ میری تمام ضروریات اور کفالت آپ کے ذمے ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے، آپ کو ا...

استفتاء ایک آدمی نے طلاق کی قسم اٹھائی کہ "اگر میں دیگر گھر والوں سے علیحدہ نہ ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہو" اب وہ نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ان سے جداہوا  اور 6 ماہ ان سے جدا رہا اس دوران شادی بھی ہوئی۔ اب اگر وہ ان کے ساتھ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved