• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میرے والدصاحب  نے ایک مربع  زمین خریدی، اس میں سے ایک ایکڑ زمین اپنی بیوی کے نام لگوادی ،اور 12،12ایکڑ زمین ہم دوبیٹوں  کے نا م لگوادی  ۔ ہماری چار بہنیں  ہیں ،والد صاحب  نے ان کے  نام زمین شروع  میں  کچھ مسائل کے پ...

استفتاء عبداللہ اپنی زندگی میں ایک مکان کی وراثتی تقسیم کرنا چاہتا ہے۔جس کی  تفصیل یہ ہے کہ: ’’مکان کی مالیت تقریباً اسی لاکھ اور رقبہ چھ مرلے ہے، خریدتے ہوئے خاوند نے چالیس ہزار اور بیوی نے دس تولہ سونا اور دس ہزار روپ...

استفتاء 1-کیا فرما تے ہیں  علماء دین مندرجہ ذ یل مسائل کے  بارے میں کہ 4 نومبر 2020 ءکو میری بیٹی کا انتقال ہو گیا   مرحومہ کےورثاء  میں    والدین ،شوہر ، اور 3 بیٹےہیں  اور مرحومہ نےغیر وارث  کے حق میں بھی کوئی  وصیت نہیں ...

استفتاء قبروں پر پھول جڑھانا شریعت میں کیسا ہے؟ چڑھانے چاہئیں یا نہیں؟سائل : محمد شاہد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں چڑھانے چاہئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء میری والدہ (*** بیگم)کی پہلی شادی ہوئی اوراس شوہرسے ایک بیٹا (**)پیداہوااورحق مہر میں تین کنال جائیداد ملی تھی جو کہ طلاق کے بعد والدہ نے اپنےبچے (فضل باری)کے نام کردی ۔میری والدہ نے دوسری شادی کی اوراس شوہرسے ت...

استفتاء مسئلہ یہ ہوا کہ گھر میں کچھ سامان چوری ہوگیا ۔جس وقت  سامان چوری ہوا  اس وقت ساتھ والے ہمسایوں کی لڑکی  گھر میں موجود تھی ۔اس لڑکی پے شک  جارہا  کہ اس لڑکی نے چوری کرلی ہو۔ اس لڑکی سے پوچھا گیا تو اس کا بیان ہے کہ م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی وصیت کر ے کہ میری قبر پر پاکستان کا یا جمعیت علمائے اسلام کا جھنڈا نصب کیا جائے تو آیا اس طرح کی وصیت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟اس کو پورا کرنا جائز ہے یا نہیں؟...

استفتاء مرغ اگررات کواذان دےتواس میں کوئی مسئلہ تونہیں؟وضاحت مطلوب ہے:مسئلہ سے کیا مراد ہے؟جوابِ وضاحت:مرغ کا کام توصبح کےوقت بانگ دینا ہےاوریہ رات کودیتاہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاءسوال یہ ہے کہ بارات کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ اور اس کی تفصیل بھی بتادیں کہ: لڑکی والوں کی طرف سے جانے کا کیا حکم ہے اور لڑکے والوں کی طرف سے جانے کا کیا حکم ہے؟ اور شادی میں مخلو...

استفتاء میں آپ سے قرآن و حدیث کی روشنی میں وراثت کے بارے وضاحت چاہتا ہوں ۔تفصیل درج ذیل ہے:(1)میرے پاس ایک عدد مکان چھ مرلے وراثتی جس میں میری دو بہنیں اور ایک بھائی بھی وارث ہے اس میں میرا چھوٹا بھائی اور میں خود رہا...

استفتاء ایک پراپرٹی جس کی قیمت 70 لاکھ روپے ہے ورثاء میں والدہ،بیوی،دو بیٹے تین  بیٹیاں ہیں جب کہ ایک بیٹے کے 10 لاکھ روپے اس مکان میں لگے ہوئے ہیں جو انہوں نے والد صاحب کو بطور قرض کے دیے تھے اوراس کے علاوہ والد صاحب نے ور...

استفتاء مسجد میں اکثر لوگ جوتے اندر لے جاتے ہیں اور دیوار کے ساتھ رکھ دیتے ہیں یا نمازی اپنے سامنے دیوار کے ساتھ جوتے رکھ دیتا ہے کہ چوری نہ ہوجائے۔یہ عمل صحیح ہے یا غلط؟رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء اگر حصہ دار زمین کے کارنر کو برابر تقسیم نہ کر سکتے ہوں اور ایک سے زائد حصہ دار کارنر لینے کی ڈیمانڈ کریں تو کیا قرعہ اندازی سے جھگڑا ختم کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرق...

استفتاء ایک جامع مسجد کے ماتحت مدرسہ البنات تین منزلہ عمارت پر مشتمل ہے گراؤنڈ فلور خالی ہے پہلی اور دوسری منزل میں بچیاں پڑھتی ہیں کیا گراؤنڈ فلور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ؟تاکہ آمدنی کو مسجد اور مدرسہ کے اخراجات پر خرچ کیا...

استفتاء سوال:اگر کسی کو کہا جائے کہ تم ہماری مسجد میں بچوں کو پڑھاؤ ہم تمہیں 2000 روپے ماہانہ دینگے تو کیا اس کے بعد 1500دینا جائز ہے اگر وہ خوش نہ ہو؟وضاحت فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ: کم کرنے کی وجہ کیا ہے؟جواب وضاح...

استفتاء مفتی صاحب! میرا مسئلہ یہ ہے کہ آج سے تقریباً ایک سال پہلے میری ماں سے میرا جھگڑا ہوا، اس دوران میں نے اپنی زوجہ سے کہا کہ ’’اگر آپ نے میری ماں یا اس کی نسل سے کوئی تعلق رکھا یا کوئی بات کی تو میری طرف سے آپ کو 3طلاق...

استفتاء ہمارے محلہ کی مسجد کی زمین تقریباً ایک کنال ہے،اسی وقف شدہ زمین میں ایک چھوٹا فلیٹ بھی بنایا گیا ہے جسے کرایہ پر دیا گیا ہے اور کرایہ مسجد کی ضروریات پر صرف ہوتا ہےہماری مسجد کا چندہ فنڈ تقریباً آٹھ لاکھ تک جمع ہوا...

استفتاء ہماری مسجد میں کثیر تعداد میں قابل استعمال قرآنی نسخے  ہیں جن میں سے چند ایک کے علاوہ باقی سالہا سال استعمال نہیں ہوتے۔1)  کیا ان کو کسی اور مسجد یا مدرسے میں منتقل کیا جا سکتا ہے؟2) اور اگر گھروں میں ضرورت...

استفتاء ہم سب صحابہ کرام سے محبت کرنے والے ہیں، لیکن ہماری مسجد میں کچھ لوگ محراب کے اوپر  ’’میں سپاہی صحابہ دا‘‘  لکھنے پر بضد ہیں جس پر محلے کے بعض بزرگ اعتراض کر ہے ہیں، آپ کی اس بارے میں رائے درکار ہے۔وضاحت مطلوب ہے...

استفتاء میرے شوہر نے کل واٹس ایپ پر مجھے تین میسجز میں  یہ الفاظ لکھ کر بھیجے ہیں کہ I give you divorce Divorce, Divorce,Divorce(میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق، طلاق، طلاق( جبکہ میں حاملہ بھی ہوں اور ساتواں مہینہ چل رہا ہے۔ ...

استفتاء میرے شوہر نہ مجھے خرچہ دیتے ہیں، نہ مجھے کپڑے بنوا کر دیتے ہیں، ہر وقت مجھے اپنے گھر والوں کے سامنے ذلیل کرتے رہتے ہیں۔ ان کے گھر والے مجھ سے بدتہذیبی سے پیش آتے ہیں۔ جس جگہ انہوں نے مجھے کمرہ دیا ہوا ہے اس میں میر...

استفتاء السلام علیکم! میرا نام*** ہے ، میری شادی 2014 میں ہوئی، دو سال تک میں شوہر کے پاس  رہی ، ان دو سالوں میں میں نے ہر طرح سے کمپرومائز کیا، جاب بھی کی ، اس دوران ان کو ہارٹ اٹیک بھی ہوا، میں نے دن رات ایک کر کے  اس کی ...

استفتاء مفتی صاحب! میں نے آپ کے ہاں ایک سوال (نمبر:6113) جمع کروایا تھا جس میں میں نے اپنی ہمشیرہ کے شوہر کے بارے میں تفصیلی حالات لکھے تھے کہ وہ نکاح کرنے کے بعد رخصتی کے لیے تیار نہیں ہے اور کئی سالوں سے ٹال مٹول کررہا ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہ کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کے لیے گھریلو ناچاقی کیوجہ سے دو شرعی گواہوں کے رو برو اسٹام پر یہ الفاظ لکھوائے کہ ’’میں نے اپنی بیوی کو اپنے تن پر حرام حرام حرام قرار دے ...

استفتاء مفتی صاحب میرے ایک بھائی نے اپنی بیوی کو ایک ہی مجلس میں تین دفعہ طلاق دے دی تھی، پھر اہل حدیث کے مدرسے سے فتویٰ لے آئے تھے کہ ایک مجلس میں صرف ایک طلاق ہوتی ہے۔ اس بات کو 6 سال گزر گئے ہیں اور ایک بیٹی بھی پیدا ہو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved