بلڈ پریشر کے مریض کا شدید غصہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ہم دونوں میاں بیوی میں خرچ کے معاملے میں لڑائی ہوئی۔ بقول میری بیوی، میں نے شدید غصہ میں آکر تین مرتبہ ایک ہی سانس میں کہا ’’طلاق دیتا ہوں‘‘ جبکہ میری بہن (...
View Detailsاگر شوہر کسی کے تلقین کرنے پر یہ الفاظ کہے کہ ’’میری بیوی مجھ پر ثلاثہ طلاق سے طلاق ہے ‘‘ حالانکہ وہ ’’ثلاثہ‘‘ کا معنی نہ جانتا ہو تو تین طلاقیں واقع ہوں گی یا ایک؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کے ایک حافظ صاحب افغانستان میں جہاد کی نیت سے جنگ میں شرکت کرتے ہیں، پچھلے ہفتے وہ افغانستان گئے تھے، وہاں افغان فورسز نے طالب ہونے کے شک میں انہیں پکڑ ...
View Detailsترکہ کے تقسیم کی ایک صورت
استفتاء محترم میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔ والدہ حیات ہیں۔ ہم تین بھائی ہیں اور ایک بہن ہے۔ والد صاحب کا ایک گھر ہے جو کہ فروخت کر دیا ہے جسکی مالیت ایک کروڑ نوے لاکھ (1,90,00,000) روپے ہے۔ ہر کسی کا کتنا حصہ بنا؟...
View Details’’نکل جا میرے گھر سے‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے غصے اور لڑائی جھگڑے میں مجھے یہ کہا کہ ’’نکل جا میرے گھر سے‘‘ وہ کہتے ہیں میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی، غصے میں کہہ دیا تھا۔ان الفاظ کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsغصے میں بیوی کو ’’تیرا میرا رشتہ دی اینڈ‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی سے لڑائی ہو رہی ہو اور شوہر غصے میں کہہ دے کہ ’’تیرا میرا رشتہ دی اینڈ‘‘ (تیرا میرا رشتہ ختم) تو کیا ان الفاظ سے میاں بیوی کا رشتہ ختم ہو جائے گا؟نوٹ:...
View Detailsصریح طلاق دینے کے بعد کنایہ الفاظ استعمال کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***نے اپنی زوجہ کو ایک دفعہ طلاق دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دے دی‘‘ اور اس کے بعد یہ الفاظ کہے کہ ’’یہ میری طرف سے فارغ ہے، اسے لے جاؤ‘‘ اس کے بع...
View Details’’مجھ سے تمہارا کوئی تعلق نہیں، کوئی رشتہ نہیں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند دن پہلے میرے شوہر نے غصے اور لڑائی جھگڑے میں مجھے یہ الفاظ کہے کہ ’’مجھ سے تمہارا کوئی تعلق نہیں، کوئی رشتہ نہیں، اپنے بچے سنبھالو بس‘‘ ان الفاظ سے نکاح پر کوئی...
View Detailsمیسج کے ذریعے تحریری طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر اس نے رجوع کرلیا، لیکن کچھ عرصہ کے بعد اس نے واٹس ایپ پر بیوی کے بھائی کو تین طلاقیں لکھ کر بھیجیں، میسج کے الفاظ یہ تھے ...
View Details’’میں طلاق ای دینی اے ‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا، میں نے اپنی بیوی کو مارا پیٹا اور نیچے چلا گیا، نیچے میری خالہ (ساس) سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو یہ کہہ دیا کہ ’’میں طلاق ای...
View Detailsغصے میں تین طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یکم ستمبر 2018 کو میرے شوہر کو فالج ہوا تھا، میرے شوہر میں غصہ بہت ہے، کسی بات کا پیچھا نہیں چھوڑتے، بار بار ایک ہی بات بولتے رہتے ہیں، سمجھانے کی کوشش کریں تو کوئ...
View Detailsبیوی کی بہن کے گھر آنے پر طلاق کو معلق کیا تو کرائے کے گھر سے مسئلے پر کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ’’اگر آج کے بعد آپ اپنی بہن کے گھر گئیں یا آپ کی بہن یا آپ کی دونوں بھانجیاں میرے گھر آئیں تو آپ کو میری طرف ...
View Detailsوائس میسج کے ذریعے تین طلاقیں دیں لیکن تین نوٹس نہیں دیئے، کیا شوہر رجوع کرسکتا ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ:میرا بہنوئی دوبئی سے میرے والد کی عیادت کے لیے آیا تھا اور 18تاریخ کو واپس چلا گیا، لڑکی یہیں رہی، 19 تاریخ کو لڑکی کے والد کی وفات ہوگئی، 20 دن بعد وہ ل...
View Detailsبیوی کے بہنوئی کو تین دفعہ کہا ’’میں اسے طلاق دیتا ہوں، میرا پیغام بیوی تک پہچا دینا‘‘ کیا طلاق ہوگئی؟
استفتاء بھائی کے ملک سے باہر جانے کی وجہ سے بھابی نے ان سے طلاق مانگی، بھابی کے بار بار اسرار پر ایک دن بھائی نے اپنی بیوی کو فون کال پر طلاق دے کر فون بند کردیا، پھر اگلے دن اسی طرح کیا کہ طلاق دے کر کال بند کردی۔ اس بات ک...
View Detailsبیوی کو ’’تم میری طرف سے آزاد ہو اب تمہارا میرا کوئی رشتہ نہیں ‘‘کہنے کا حکم اور جامعہ اشرفیہ کے ايك فتوے كی تصديق مفتی صاحب اس فتوی کی تصدیق مطلوب ہے:
استفتاء السلام علیکم کیا کہتے ہیں مفتی حضرات اس مسئلہ میں اگر شوہر اپنی بیوی کو کہے کہ’’ تم میری طرف سے آزاد ہو ،اب تمہارا میرا کوئی رشتہ نہیں، میں تمہارے باپ کو فون کرتا ہوں کہ آکر لے جائے ‘‘کیا یہ...
View Detailsبیوی کو ’’میری طرف سے تم آزاد ہو‘‘ کہا پھر کئی سال بعد یہی جملہ کہا تو کیا طلاق ہوگئی؟
استفتاء زید اپنی بیوی آمنہ کو اکثر غصہ میں گالی گلوچ اور مار پیٹ کرتا ہے تقریبا 25 سال پہلے زید نے آمنہ کو یہ الفاظ کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور پھر اگلے ہی دن اس سے میاں بیوی کا تعلق بنا لیا ،اس کے بعد آج سے تقریبا...
View Detailsشوہر نے رخصتی سے پہلے بیوی کو تین طلاق کا میسج کیا، بیوی نے نہیں پڑھا، کیا طلاق ہوگئی؟ اگر ہوگئی تو کیا نیا نکاح کرنے سے پہلے بیوی کو طلاق کا بتانا ضروری ہے؟
استفتاء ہم نے اپنے چھوٹے بھائی کا نکاح 2019ء میں کیا، بھائی کسی اور لڑکی کو پسند کرتا تھا، لیکن والدین کی خواہش کے مطابق اُس کا نکاح خالہ کی بیٹی سے ہوگیا۔ نکاح کے وقت وہ خوش تھا، بعد میں بھی خوش رہا، لیکن کچھ عرصہ بعد اُس ...
View Detailsدودھ پینے والے بچے کے لیے دودھ پلانے والی کی اولاد سے نکاح کاحکم
استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ ایک بچے نے اپنی ماں کے علاوہ کسی اور عورت کا دودھ پی لیا تو جب یہ بڑاہو گا تو کیا اس دودھ پلانے والی کی بیٹی کا نکاح اس (دودھ پینے والے )لڑکے کے ساتھ یا اس کے کسی اور بھائی کے ساتھ ہو سکتا...
View Detailsربیبہ کی بہو سے پردے کا حکم
استفتاء 'مريم (فرضى نام )محمود صاحب کی ربیبہ ہے اور ’’اریبہ‘‘ ، ’’ مريم ‘‘ کی بہو ہے اب سوال یہ ہے کہ کیا اریبہ کا محمود صاحب سے پردہ ہے؟مزيد وضاحت یہ ہے :اریبہ میری بیٹی ہے ،محمود صاحب کے ہاں اولاد نہیں ہوئی ان...
View Detailsسسر کا اپنی بہو سے دواعی جماع کرنے کا حکم
استفتاء بندہ گناہ گار سے ایک گناہ سرزد ہوا ہے وہ یہ کہ اپنی بہو کو جسمانی خدمت کے دوران عضو تناسل پکڑا دیا اس حال میں کہ کپڑا درمیان میں حائل تھا پھر فو را اس کے بعد مجھ پر اللہ کا خوف طاری ہوا اور اس کو دور کیا او...
View Detailsبیوی کومارنے اور گالی دینے کاحکم
استفتاء میرا شوہر بہت مارپیٹ کرتاہے اور گالی دیتا ہے معمولی سی بات پر بھی گالی دے کر بلاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ وہ کہتاہے کہ دین نے مردکو مارنے کی اجازت دی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبکر نے زید کی منکوحہ سے نکاح کرلیا پھر پہلے نکاح کا علم ہونے پر بکر نے طلاق دے دی، پھر زید نے بھی طلاق دے دی تو کیا بکر سے دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے؟
استفتاء 1۔ ایک سال پہلے عاقلہ بالغہ لڑکی نے زید سے نکاح کر لیا اور اس دوران لڑکی نے اپنے گھر والوں کو اس نکاح کے بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ میں نے پہلے بھی نکاح کیا ہوا ہے۔ لڑکی کے بقول اس نکاح میں صرف لڑکے کے والد اور اس ک...
View Detailsدوسرے کی منکوحہ سے نکاح کرنا
استفتاء مفتی صاحب میری شادی 8سال پہلے ہوئی تھی میں نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے فون پر اپنی بیوی کو 3 بار طلاق دی تھی ایک سال بعد ہماری صلح ہو گئی ۔ اس کو واپس لانے کے لیے میں نے اپنے بہنوئی سے اس کا نکاح کروایا ۔ پھر میرے ب...
View Detailsکیا بیمار بیوی کا علاج شوہر کے ذمہ ہے ؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی شادی سے پہلے اور اب شدید بیمار ہے۔بیمار اس قدر ہے کہ امور خانہ داری اور حقِ زوجیت ادا نہیں کر سکتی ۔کیا ایسے میں زید پر بیوی کا علاج واجب ہے ۔ ...
View Detailsدھوکے سے نکاح نامہ میں مقرر شدہ مہر سے زیادہ مہر لکھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے بیٹے کا رشتہ اپنے ماموں کی بیٹی سے کیا ، رشتہ مانگتے وقت شرائط ،اور ڈیمانڈ بھی پوچھی تھیں، اس وقت انہوں نے کہا کہ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے، فی سبیل الل...
View Detailsبیوی کےہوتےہوئےاس کی سوتیلی بہن کی پوتی سےنکاح کاحکم
استفتاء ایک دوست محمد نامی شخص نے دو نکاح کیے دونوں بیویاں الگ الگ قوم سے ہیں ایک کا نام ہیٹر بی بی ہے اور دوسری کانام خاتون بی بی ہے خاتون سے مافری پیدا ہوئی اور مافری کی شادی علی گل سے ہوئی اور علی گل ہیٹر بی بی کے ب...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved