• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ایک شخص*** نے اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا کیا اور مار پٹائی کی۔ اس لڑائی کرنے پر بیوی نے اپنے شوہر *** سے کہا کہ میں اس جھگڑے اور مار کٹائی کے بارے میں اپنے سسر کو بتاتی ہوں، جواباً شوہر ***نے کہا کہ " اگر تم نے اس طرح...

استفتاء میں نے سنا ہے کہ بہو پر اپنے بوڑھے سسر اور ساس کی خدمت کرنے کی کوئی شرعی ذمہ داری نہیں ہے۔ صرف اخلاقی ذمی داری ہے ، چاہے تو خدمت کرے یانہ کرے۔ اس سلسلے میں اللہ اور رسولﷺ کا کیا حکم ہے؟ اور مسنون طریقہ کیا ہے؟ ...

استفتاء آج سے تقریباً آٹھ سال پہلے میرا شوہر کا زیادہ مجھے سے جھگڑا ہوا تھا۔ جس میں انہوں نے کہا" میں نے تمہیں طلاق دی تم میری طرف سے فارغ ہو " اس کے کچھ دیر بعد ہماری  صلح ہوگئی اور ہم نے...

استفتاء بڑے بہشتی زیوری میں لکھا ہےکہ" ماں باپ کے گھرجانا شادی کے بعد ایک آدھ بار بہت دل چاہے یا ماں باپ بیمارہوں تو ورنہ جائز نہیں"۔2۔"خوشبو لگانا صرف شوہر کے سامنےجائزہے بھائی اور باپ کے سامنے نہیں۔جبکہ وہ دونوں بھی ت...

استفتاء خاوند کی بیوی کے  ساتھ لڑئی ہوئی ،خاوند نے غصے میں یہ الفاظ کہے " اگرتو میرے کول نہیں رہنا تے فیر میں تینوں طلاق دنیاواں، طلاق ،طلاق ،طلاق، طلاق۔۔۔۔"یعنی اگر ...

استفتاء 1۔گزارش ہے کہ میرے بھائی ***اور*** کی بیٹی*** سے دونوں کی رضامندی سے لڑکا اور لڑکی چار گواہوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول کرلیا۔ تو لڑکی کے والدین نے اس نکاح کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ لڑکی...

استفتاء طلاق ثلاثہمنکہ مسمی*** ولد *** قوم شیخ*** کا ہوں جوکہ من مقر کا نکاح ہمراہ مسماة*** دختر***سے مورخہ 1999۔10۔31 کو بمطابق شرح محمدی ہوا۔ مذکوریہ نے نکاح نا...

استفتاء ایک دن مسقط سے  سیر کے بعدواپسی پر،***نے بڑے آرام سےمجھے کہا کہ:دیکھو میں ایک  progressive آدمی ہوں اورمیراتمہارا جیسی  conservative  عورت کے ساتھ گذارا ن...

استفتاء ایک بچی نے طلاق لیکر عدت پوری کی اور دوسری شادی کرلی اس کے بعد دوسری شوہر سے بھی نہ نبھ سکی اور اس سے بھی طلاق حاصل کرلی اور اس کے بعد تیسری شادی کرلی اس کے بعد اس سے بھی طلاق حاصل کرلی ۔ اب...

استفتاء میری شادی فروری 2000 کو ہوئی ، جس سے میری شادی ہوئی اس کی پہلے بھی ایک بیوی تھی۔ 16سال سے اس میں اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اس کی بہنوں نے دوسری شادی کروائی، شادی کے ایک مہینہ بعد ہی لڑائی جھگڑ...

استفتاء میری شادی کو چھ سال ہوگئے ہیں آج سے ڈیڑھ سال پہلے میرا میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا اور وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی ، میں اس  کو لینے کے گیا مگر وہ نہیں آئی، تب میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ ...

استفتاء میری شادی آج سےتقریباً پانچ سال پہلے ہوئی ۔ اب میرے تین بچے ہیں۔ آج سے تقریباً دوماہ پہلے میرے شوہرنے مجھے کہا کہ" آپ کی ماں کے ساتھ میرے غلط وناجائز تعلقات تھے۔اب میں بہت پریشان ہوں اپنے نکاح کے بارے میں کہ آیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ: زید کا اپنی بیوی سےجھگڑاہوا،بیوی نے غصے میں آکر گالیاں دیں جس پر زید بھی طیش میں آگیا اور کہا " میں تجھے طلاق دیتاہوں" اس پر بیوی نے کہاکہ " میں خود تمہار ساتھ نہی...

استفتاء میں***ولد***مورخہ 10۔3۔6 کو کشمیر گیا وہاں جاکر میرے سسرال والوں نے کچہری میں جاکر ایک اشٹام فروش والے سے اشٹام لکھوایا، وہ ساری تحریر طلاق کے متعلق لکھی ہوئی تھی اور مجھ کو میرے سسرال والوں نے اس بات پر مجبورکیا کہ...

استفتاء تین لاکھ کی رقم ہے اس رقم کو پانچ بہنوں اور تین بھائی میں تقسیم کرنا ہے مہربانی فرماکر اس مسئلے کو حل فرما دیں۔نوٹ: بہن بھائیوں کے علاوہ اور کوئی وارث نہیں ہے۔ ...

استفتاء کچھ عرصہ قبل میری والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ والدہ محترمہ کی زندگی میں ہی ہماری ایک ہمشیرہ کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔ کیا ہماری والدہ محترمہ کے ترکہ میں اس مرحومہ ہمشیرہ کا شرعاً حصہ  ہے  یا نہیں ؟ ...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوگیا اور اس نے اپنے پیچھے ایک بیوہ  اور تین بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑیں۔ اور ورثہ میں ایک مکان چھوڑا، جس کی مالیت تقریباً 65 لا کھ کے قریب ہے اور دونوں بیٹیا ں شادی شدہ ہیں۔ اور مکان میں مرحوم کے دو لڑکے...

استفتاء برائے مہربانی دین متین میں حیلہ اسقاط کا صحیح طریقہ اور حیلہ اسقاط کا حکم تفصیلاً بتادیں، کیونکہ ہمارے سرحد کے علاقوں میں اس بارے میں شدید اختلاف پایا جاتاہے۔ اس لیے قول محقق سے آگاہ فرمادیں۔ ...

استفتاء بیوی کا بیانمسئلہ میرے شوہر نے دوبار مجھے طلاق دی۔ ایک دفعہ 2002 میں دوسری دفعہ دو ،تین سال بعد ۔یہ بات میں یقین سے کہتی ہوں اورحلفاً کہتی ہوں ۔البتہ ہربا...

استفتاء 1۔ایک عورت  کو طلاق ہوئی اس کے بعد دوسری جگہ اس کا نکاح ہوا۔ کچھ عرصہ بعد اس کا دوسراخاوند اسے چھوڑکر چلا گیا جس کا کچھ علم نہیں کہ کہاں گیا ہے؟ عورت کا کہنا ہے کہ وہ مجھے طلاق دے کر گیا تھا...

استفتاء عرض ہے کہ گھریلو معاملات میں ہم میاں بیوی میں کافی عرصہ سے ناراضگی ہوئی یہاں تک کہ علیحدگی کی نوبت آگئی۔ جب میری بیوی میری والدہ کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار نہ ہوئی۔ میں نے بیوی کو سمجھایا اگر معاملات درست نہ ہوئے تو ...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے دوست کی بیٹی 15 سال ایک ہمسائے کے بیٹے کے ساتھ جوکہ بدچلن اور نشئی بے دین ہے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی۔ میرا دوست ایک شریف اور کاروباری آدمی ہے۔ جب گھر والوں کو اس بات کا پتہ چلا تو اس لڑکے کے بڑے بھا...

استفتاء میری شادی **سے ** میں ہوئی ، میری زوجہ *** کو قضاء الہی سے وفات پاگئی، اس دوران ہمارے ہاں کوئی اولاد پیدانہیں ہوئی۔**** کو میرے چھوٹے بھائ****کے ہاں ان کی تیسری بیٹی پیدا ہوئی جو ہم نے باہمی رضامندی سے گو د لے لی۔ ا...

استفتاء ایک  شخص نے اپنے موبائل سے مذکورہ Sms اپنی بیوی کو لکھا" میں نےتمہیں آزاد کیا" اور پے درپے پانچ دفعہ  send  کیا۔ اور ہردفعہ اس کی ڈرانے کی نیت تھی۔۱۔مذکور...

استفتاء ایک لڑکا اور لڑکی کے درمیان شادی کے بعد جھگڑا ہوا لڑکی کے والدین نے لڑکی کو گھر بلالیا اور چند دن کے بعد عدالت میں خلع کے لیے درخواست دے دی ،دعویٰ کیا کے لڑکا شراب پیتاہے ۔لڑکی کو مارتاہے ۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved