• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***کا انتقال ہوا تھا تو انہوں  نے ترکہ میں ایک ہوٹل (مالیت 4 کروڑ) چھوڑا تھا  ہم  اب ترکہ تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں۔ جب***  کا انتقال ہوا تھا تو ان کے  ورثاء میں بیوی...

استفتاء میرے شوہر نے طلاق نامے کے ذریعے مجھے ایک طلاق دی ، اس کے بعد ایک ماہ کے اندر اندر ہم نے رجوع کر لیا۔ پھر میرے شوہر نے کچھ مطالبات رکھے جو مجھے تسلیم نہ تھے جس کی وجہ سے رجوع کر لینے کے باوجود وہ یونین کونسل گئے اور ...

استفتاء میں (*** ) اور میرا بھائی(***) ہم سبزی منڈی میں کام کرتے ہیں جوکہ میرے ابو جی اور چچا کا مشترکہ کاروبار ہے اس کاروبار کی سالانہ آمدن میں جو بھی نفع ونقصان ہوتا ہے وہ میرے والد محترم اور چچا جان پر برابر تقسیم ہوتا ہ...

استفتاء شادی کا اصل مقصد کیا ہے؟اللہ تعالی قرآن میں فرماتے ہیں کی میاں بیوی ایک دوسرے سے سکون حاصل کریں تو کیا سکون کا مطلب صرف ازدواجی تعلق قائم کرنا ہے؟ اگر بیوی تھکاوٹ کی وجہ سے کسی دن جلدی سوجائے اور صحبت نہ کرسکے تو ک...

استفتاء ***کا نکاح ***سے ہوا ،اس میں  سے ایک بیٹا اور بیٹی ہے پھر ***کی وفات ہوگئی پھر ***نے ***سے نکاح کیا اس میں سے کوئی اولاد نہیں لیکن  ***کے پہلے شوہر سے دو بیٹے ہیں جو نکاح کے بعد اپنی والدہ کے ساتھ آ گئے ہیں اور پھر ...

استفتاء كيا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک باپ  کے دو بیٹے اور ایک بیٹی  ہے، تقریباً 20 سال گزرنے کے بعد گھریلو ناچاقی کی وجہ سے  اس باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی کو طلاق دیدی، اب تینوں بچے اسی باپ  کے گھ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ہمارے والد صاحب سرکاری ملازم تھے، ان کا انتقال دورانِ ملازمت دسمبر 2005ء میں ہوا، ان کی وفات کے بعد مندرجہ ذیل رقوم مختلف عنوانات سے ہمیں موصول ہوئیں۔1۔ میڈیکل بل برائے علاج اہلیہ از ڈسٹرک اکاؤن...

استفتاء والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے وہ وراثت میں15لاکھ روپے چھوڑ گئے ہیں تو  ایک بیوی ، دو  بیٹوں اور ایک بیٹی کے حصے میں کتنا کتنا حصہ آئے گا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ:والد صاحب کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو چکے ہیں اگر فوت ہ...

استفتاء السلام علیکم  ! مفتی صاحب میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے 70 لاکھ روپے کی وراثت چھوڑی ہے ۔ ان کے ورثاء میں بیوی ، چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ ان کے والدین کی وفات ان سے پہلے ہی ہو گئی تھی۔مرحوم والد صاحب کی  وراثت...

استفتاء میرے شوہر *** کا کئی سال  پہلےانتقال ہوگیا ہے اب جس مکان میں ہم رہتے ہیں وہ میرے سسر محمد *** کے نام پر ہے اب مجھے اس مکان میں  حصہ ملے گا یا نہیں؟ میرے سسر کی اولاد میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، بیٹے یعنی میرے شو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام شرع متین مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ *** ایک مولوی ہے تقریبا 18 سال امامت کر چکا ہے لیکن والدین کی خدمت نا کے برابر کی ہے والدین بھوکے پیاسے دنیا کی نعمتوں سے محروم رہ کر انتقال کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسمی صالح تانترے مرحوم نے عرصہ کم از کم 100 سال قبل کچھ رقبہ اراضی مسمی*** شخص کو بطور پیش امامت  ہبہ  کی. اور وہ اس پر قابض تھے . 100 سال کے دوران نسل در نسل کسی وا...

استفتاء ایک شخص نے کسی عورت سے اس کی رضامندی سے زنا کیا یا کسی مرد سے اس کی رضامندی سے بدکاری کی تو اب توبہ کے لیے اس عورت ومرد سے بھی معافی مانگنی ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء *** کا بیان:چند امور کے بارے میں شرعی رہنمائی درکار ہے:1۔میرے والد حاجی*** مؤرخہ2021-06-21کو انتقال کرگئے ہیں، جن کی ٹوٹل  جگہیں 3 ہیں، نمبر 1: 5 مرلہ، نمبر 2: 10 مرلہ،نمبر 3:  8.5مرلہ ۔ کل وارثان گیارہ ہیں،...

استفتاء مفتی صاحب وراثت کے بارے میں سوال ہے۔ جس کی صورت یہ ہے کہ سب سے پہلے ہمارے والد(الیاس) کا انتقال ہوا۔ اس وقت ہمارے دادا،  دادی اور ہم پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا اور ایک بیوی زندہ تھے پھر دادی کا انتقال ہوا اس وقت ان کے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ کفارہ قتل خطا ساٹھ  مساکین کی بجائے ایک ہی مسکین کو دےسکتے ہیں  یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قتل خطا کے کفارے میں روزوں کے بدلے  میں  کھانا کھلانے کا حکم ہی  نہ...

استفتاء ***۔۔ والد کی وراثت کی شرعی تقسیم کے حوالے سے تحریر لکھ رہا ہوں۔میرا نام *** ۔۔۔ جب ہوش سنبھالا تو اپنے والد محترم کو کاروبار کرتے دیکھا۔ جو ایک دکان اور ایک کارخانہ پر مشتمل ہے۔ہم تین بھائی، ایک بہن، والدہ ...

استفتاء آج سے تقریبا پچیس تیس سال پہلے ہمارے والدین نے اپنی آبائی جائیداد بیچ کر ایک پونے سات مرلے کا گھر لاہور میں خریدا جس کے ملکیتی کاغذات میرے بڑے بھائی(***) نے اپنے نام بنوائےجس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب کو اتنی معلوم...

استفتاء میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں اور صبح شام بچوں کو ناظرہ قرآن پڑھاتا ہوں اور انتظامیہ نے وظیفہ مقرر کیا ہے، اب ایک دوست کہتا ہے کہ مسجد میں وظیفہ لے کر بچوں کو پڑھانا جائز نہیں۔اس پر حضرت تھانوی صاحب رحمہ اللہ ...

استفتاء میرا نام**ہے اور میری بیوی کا نام ** ہے،ہم دونوں**سے ہیں۔میں نے اپنی بیوی کو *** کو طلاق ثلاثہٍ دے دی تھیں،ہم اب رجوع کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر رجوع کر سکتے ہیں تو اسکا کیا طریقہ ہو گا؟ لکھ کر بھیجی گئی ہے طلاق ، بول...

استفتاء تین بہن بھائی ہیں، ایک بھائی اور ایک بہن وفات پا گئے جو بھائی زندہ ہے اس کی اولاد نہیں ہے، باپ نے بیٹی کو زمین سے حصہ نہیں دیا تھا کیا اب بہن کی اولاد نانے کی زمین کی حقدار ہے؟ اب نانا بھی مر گیا ہے، نانی اور ایک ما...

استفتاء چار بھائی تجارت میں شریک تھے،انہوں نے  دوسری قوم سے جنگ کی تو  ان بھائیوں میں سے ایک بھائی  مارا گیا ، بعد میں یہ  بھائی تجارت کے لحاظ سے جدا ہوگئے  اب اس مقتول کے ایک بیٹے نے  بڑے ہو کر صلح کرلی تو سوال یہ ہے کہ: ...

استفتاء استاد کا اپنے شاگردوں سے گھریلو کام کروانا جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استاد کا طلباء سے گھریلو خدمت لینا جائز ہے بشرطیکہ طلباء وہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی نے شوہر کے ساتھ سونا اور کھانا پینا ترک کر دیا اور شوہر کے بلانے پر نہیں آئی  تو شوہر نے  غصے میں کہہ دیا کہ ’’آج کے بعد میرے ساتھ نہ سوئی، نہ کھایا پیا تو م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ آج سے تقریبا دو سال قبل ایک عقد نکاح ہوا  ۔اس عقد میں بچی کے والدین نے بطور تحفہ بچی کو فرنیچر  ، برتن وغیرہ گفٹ کیے جبکہ لڑکے والوں نے بعوض حق مہر بچی کو زیورات دیے  ۔سال ڈی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved