• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء میرانام*** ولد***ہے ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے میرا نکاح امریکہ میں میاں *** نامی بندے سے فون پرہوا ۔ نکاح کے کاغذات جوکہ مولانا صاحب کے کہنے پر خالی تھے ،امریکہ بھجوائے گئے۔ جوابھی...

استفتاء قرآن پاک میں  اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:الذين يرمون المحصنت ثم لم يأتوا بأربعة شهدآء فاجلدوهم ثمانين جلدة لا تقبلوا لهم شهادة أبداً و أولئك هم الفاسقون.نبی کریم ﷺ کا ارشاد  ہے...

استفتاء ایک مکان جو وراثت کا ہے اوراسمیں سات حصہ دار ہیں، بہنیں بھی ہے اور بھائی بھی۔شروع میں یہ بات آپس میں ہوئی تھی کہ  اگر گھر میں دین کا کام ہوتا ہے ، تعلیم ہے جماعتوں کے آنےجانے کاسلسلہ بھی تھا۔ اس لیے بہنوں نے کہا...

استفتاء جناب عالی:گزارش ہے کہ جو اشٹام پر تحریر کیا گیا ہے ، اس بارے میں معلومات کیاہیں،شرعی لحاظ سے؟ برائے مہربانی ہماری راہنمائی کی جائے ،کہ طلاق ہوئی  ہے کہ نہیں؟ اگر ہوئی ہے تو کتنی طلاقیں ہوئی ...

استفتاء شوہرکا بیاناگر تو فلاں آدمی کے گھر میں میری اجازت کےبغیر گئی توتو میری طرف سے فارغ ہے۔عورت کا بیان...

استفتاء ایک مسلمان مرد نے اپنی حقیقی ماں کو ( جس نے اسے دو سال اپنا دودھ پلایا ، پالا پوسا ، شادی کی ) یوں کہتا ہے  اپنا ہاتھ قرآن پاک پر رکھ کر تین بار قسم کھاتا ہے کہ "تو میری ماں نہیں ہے"۔ یہ قسم اس نے  اپنے باپ، اپنی بی...

استفتاء **** نے **** کےساتھ ایک ہی زمانے میں **** کی ماں کا دودھ پیا ۔ **** کی دو بہنیں اور بھی ہیں۔ اسی طرح **** کے بھی دو بھائی  ہیں، ایک **** سے چھوٹا اور دوسرا بڑا ہے۔ کیا **** کا نکاح **** کی بہنوں سے ہو سکتا ہے ؟ کیا ...

استفتاء ایک عورت کی وفات ہوئی ہے۔ اس نے اپنے ترکہ میں 14 ایکڑ زمین چھوڑی ہے ( یعنی 112 کنال زمین )۔ اس عورت کے وارثوں میں خاوند، چھ بیٹیاں، دو سگے بھائی، ایک سوتیلی ماں ، ایک سوتیلا بھائی ہیں۔ اب وارثوں میں زمیں کی تقسیم کس...

استفتاء ایک بندے کی شادی ہوگئی تھی ،مگر اپس میں جوڑنہیں آیا۔شادی کے دو سال بعد لڑکی ماں باپ کی گھر چلی گئی، بندے  نے آٹھ ،نو سال منت سماجت کی ، مگر وہ نہیں مانے بلکہ وہ  لڑکے کو دوسری شادی کا کہتے رہے۔لڑکی کی اجازت سے اللہ ...

استفتاء سال 1965  میں میرے والد صاحب نےکریم پارک میں ایک پلاٹ 5 مرلے کا لیز کرایہ پر لیا تھا۔ جو کہ کرایہ  ،لیز سال1965 سے 1990 تک کے لیے تھا۔ اس پلاٹ پر اپنی ذاتی رقم سے ایک کمرہ، ایک برآمدہ اور دو عدد دکانیں تعمیر کی،...

استفتاء پچھلی رات میں اپنی بیوی کے ساتھ ہنسی مذاق کررہاتھا، ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہوا، میں نے ایک پرچی اٹھاکر اس پر محض مذاق کے طورپر تین طلاقیں لکھیں۔ ساتھ ساتھ میں کہتارہا کہ اس سے طلاق نہیں ہوتی،...

استفتاء 1۔ ایک خاتون کا چند دن قبل انتقال ہوا۔ اور انہوں نے ترکہ میں ایک رہائشی مکان اور ایک پلاٹ کے علاوہ چند کپڑے استعمال کے، چند برتن اور گھریلو سامان  اور زیور اور کچھ نقدی چھوڑی۔ان خاتون نے اپنی وفات سے تقریباً ایک...

استفتاء دو سگی بہنیں ہیں دونوں دو سگے حقیقی بھائیوں کے نکاح میں ہیں۔ بڑی بہن کے اولاد نہیں ہوئی ، چھوٹی بہن کو اللہ پاک نے دو بیٹیاں جڑواں عطا فرمائیں۔ بڑی بہن نے ایک بیٹی لے لی ۔ اس کا نام خدیجہ ہے۔  اس کے حقیقی باپ کا نام...

استفتاء ایک شخص اس نے اپنی بیوی سے یہ کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیرگھر سے نکلی تو تجھے تین طلاقیں ہیں ۔ وجہ یہ قول کہنے کی یہ ہوئی کہ وہ رات کے وقت گھر پرتھا تو اس کوفون آیا کسی لڑکی کا اس پر میا...

استفتاء آج سے تقریبا ایک سال پہلے میں نے اپنے بیٹے کی شادی کی اور تقریبا ڈیڑھ یا دو ماہ بعد لڑکی کی یہ ضد ہوئی ہے کہ میں نے اپنے ماں باپ  کے ہاں رہنا ہے۔ اس بات کے اوپر میاں بیوی میں اختلاف رہتا۔ جب...

استفتاء آپ حضرات حکم شریعت کو اس بارہ میں واضح  فرما دیں کہ ایک باپ نے اپنے 13 سالہ لڑکی کو قبل البلوغت حالت شہوت میں برہنہ کر کے اس کی پیچھے والی شرمگاہ پر ہاتھ پھیرا ہے۔ اور وہ لڑکی حالت نیند میں ...

استفتاء برائے مہربانی مذکورہ مسئلے کا شرعی حل بتائیں۔ میری شادی 2004 دسمبر میں ہوئی ،شادی کے کچھ عرصے بعد 2007  میں میرے سے کاروبارمیں نقصان ہوا ، اس کی وجہ سے میری بیوی اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ ...

استفتاء "پہلی دفعہ میں اپنے حوش وحواس میں طلاق ،طلاق ،طلاق دیتاہوں"۔ایک یا دو دن کے بعد اشٹام پر بھی لکھ کر "طلاق، طلاق ، طلاق دیتاہوں۔ جس دن اشٹام پر لکھ کر طلاق دی اسی دن اس کے گھر والوں نے کسی او...

استفتاء عرض ہے کہ میں نے کسی جھگڑے میں اپنی بیوی کو اس طرح کے الفاظ کہے ہیں " کہ تو میری طرف سے فارغ ہے "۔ یہ لفظ کہنے بعد تین دفعہ اسی مجلس میں صرف "طلا ق ہے ،طلاق ہے، طلاق ہے " کے الفاظ کہہ دیئے۔...

استفتاء عرض ہے کہ میری بیوی مورخہ 7اپریل 2009 کو بوجہ ناراضگی اپنے میکے چلی گئی ، جس کی وجہ  اس کے والدین کی بےجا مداخلت تھے، میں نے ہر ممکن کوشش کی مگر اس کے ماں اور باپ میری بات ماننے پر تیار نہ ہ...

استفتاء میرا بیٹا میری رضاعی بہن کےساتھ نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ مہربانی فرما کر کس قاعدہ یا جزئی کے   کر سکتا ہے یا نہیں؟ وہ بھی تحریر فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں آپ...

استفتاء میرےچچا***  فوت ہو گئے ہیں اور ان کی فوتگی سے پہلے میری چچی ***انتقال  کر گئیں تھیں۔ ان دونوں کی کوئی اولاد نہیں ہے۔*** کے چار بھائی  اور تین بہنیں تھیں، جبکہ ان کی زندگی میں چار بھائی اور دو بہنیں فوت ہوچکی ہیں۔ ان...

استفتاء یہ میری بہن کا مسئلہ ہے جو سب بڑی ہے اس کی شادی سے پہلے کی بات ہے کہ امی نے اس کا رشتہ کیا اس دور ان امی بیمار ہوں گی تو امی ہسپتال میں تھی تو ایک دن وہ لڑکا امی کی طبیعت پوچھنے کے لیے آیا تو میری باجی بھی  وہاں پر ...

استفتاء 1۔السلام علیکم کیافرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان صاحبان اس مسئلہ کے بارے میں ایک جوڑے میاں بیوی میں شادی کے وقت یہ شرائط طے پائے ،میاں نے بیوی کو خاص شرائط میں ایک کنال جگہ دوکمرے پختہ (پک...

استفتاء ایک آدمی ملازمت کرتاہے،چار ،پانچ ماہ بعد گھر آتاہے  ۔ اس کی بیوی اس کے والدین کے پاس رہتی ہے۔ بیوی اپنے خاوند سے مطالبہ کرتی ہے کہ مجھے نقد رقم خرچہ کے لیے دی جائے، تاکہ میں اپنا گزراوقات چلاؤں ، خاوند کہتاہے کہ میر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved