حرمت رضاعت کی ایک صورت
استفتاء اگر ماں کا دودھ ایک گلاس میں نکلا ہوا ہو اور اس گلاس کے ڈھکن میں ایک دو قطرے لگے ہوئے ہوں اور کوئی دوسری بچی (جس کی عمر ڈیڑھ سال ہو) اس کو چاٹ کر پی جائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوگی؟ الجواب :...
View Details3بیٹوں اور ایک بیٹی میں وراثت کی تقسیم
استفتاء میرے والد اور والدہ دونوں کا انتقال ہوچکا ہے جن کی اولاد میں ہم تین بھائی اور ایک بہن ہے۔ والد اور والدہ کی وفات کے وقت ان کے بہن، بھائی یا والدین میں سے کوئی نہیں تھا۔ والد کی جائیداد میں کس کا کتنا حصہ بنتا ہے؟ ...
View Detailsمتولی یا نمازی کا مسجد کا پرانا پنکھا خود لے کر اس کی جگہ نیا پنکھا دینے کا حکم
استفتاء کیامسجد کا متولی یا کوئی نمازی مسجد کا پرانا پنکھا اپنے گھر میں استعمال کرسکتا ہے جبکہ وہ اس کی جگہ نیا پنکھا مسجد میں لیکر دیدے ؟مسجد کے بعض پنکھے مسجد کے چندہ سے خرید کر لگائے گئے تھے اور بعض پنکھے نمازیوں نے خود...
View Detailsمسجد کے سپیکر پر بچوں کے ٹیکے لگوانے کا اعلان
استفتاء کسی علاقے میں جب سرکاری اہلکاربچوں کے ٹیکے لگانے کیلیے آئیں اور مسجد کے سپیکر پر اعلان کرنا چاہیں تو کیا ان کو اعلان کی اجازت دے دی جائے جبکہ ہمیں ان کو روکنے پر قدرت ہو ؟ کیا مسجد میں اس اعلان کی اجازت ہے ؟ ...
View Details“اگر تم میرے کاروبار میں شامل ہوئے تو تمہاری والدہ مجھ پر تین دفعہ طلاق ہوگی” کا حکم
استفتاء میرے والد صاحب نے رمضان میں میرے بھائی سے جھگڑا کیا جس کی وجہ سے والد صاحب نے اسے قسم دی کہ "اگر تم میرے کاروبار میں شامل ہوئے تو تمہاری والدہ مجھ پر تین دفعہ طلاق ہوگی" اب سوال یہ ہے کہ:1۔ اس کا کیا حکم ہے؟ ...
View Details” اگر تو میری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے ” یہ جملہ کہنے کے بعد ہمیشہ کے لیے اجازت دیدینے کا حکم
استفتاء بیوی کا بیان :میرے شوہر نے مجھے کہا کہ" اگر تو میری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے "بعد میں شوہر نے کسی سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ...
View Detailsشوہر ، بہن اور بھائیوں میں وراثت کی تقسیم
استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا، اس کے ورثاء میں شوہر، 4 بھائی( ***، ***،***،***) اور 1 بہن بشری ہے ۔تین بھائی فوت ہو گئے،پہلے ***، پھر ***، پھر ***۔*** مرحوم کے تین بیٹے اور ایک بیٹی اور 1 بیوی تھی، *** کی بیوی انکے ان...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں، ان کی پہلی بیوی 1950 میں فوت ہو گئی تھی ان کی پہلی بیوی میں سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔پھر ان کی دوسری شادی 1956 میں ہوئی تھی ان کی دوسری بیو...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہو گیا ہے،ان کی وراثت میں 29,50,000 روپے ہیں ، ان کے ورثاء میں بیوی، 4 بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں ۔مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ہی وفات پاچکے تھے۔اب ان سب ورثاء میں یہ وراثت کیسے تقسیم ہوگی ؟ر...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء *** صاحب کا انتقال 2012ء میں ہوا ۔ان کے والدین بہت پہلے ہی وفات پاچکے تھے ۔ انہوں نے تین شادیاں کی تھیں ۔ پہلی بیوی ان کی زندگی میں ہی وفات پاگئی۔اس سے کوئی اولاد نہیں ہوئی ۔دوسری بیوی بھی ان کی زندگی میں فوت ہ...
View Detailsوراثت کی ایک صورت کا حکم
استفتاء میرے مرحوم والد صاحب کا ایک عدد مکان ہے اس کی وراثت کے بارے میں مکمل معلومات درکار ہیں۔ ہم تین بھائی اور پانچ بہنیں ہیں، ہماری والدہ محترمہ بھی حیات ہیں۔تین بھائیوں میں سے بڑے بھائی والد کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے ...
View Detailsنشہ کی حالت میں دی گئی طلاق
استفتاء گزارش ہے کہ 21 رمضان کو ساری رات میں شراب پیتا رہا اور میں حلفا کہتا ہوں کہ مجھے کوئی ہوش نہیں تھی اور اپنے پاؤں پر بھی کھڑا نہیں ہو سکتا تھا ۔ مجھے ہوش نہیں تھی کہ میری بیگم سے میری کوئی بات چیت ہوئی تھی یا نہیں ...
View Detailsغصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
استفتاء میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور 2 ماہ قبل عدالت میں نکاح کر لیا ۔ نکاح میں ایجاب و قبول وغیرہ سب ہو گیا لیکن نکاح عدالت میں باقاعدہ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں کیا اور نہ ہی رخصتی ہوئی لیکن میاں بیوی والا تعلق علیحدگی میں...
View Detailsعدد طلاق میں میاں بیوی کا اختلاف
استفتاء میں پیشے کے اعتبار سےMBBS ڈاکٹر ہوں اورمیرے شوہر جانوروں کے DVM ڈاکٹر ہیں،لیکن اپنا کاروبار کرتے ہیں،ہماری شادی تقریبا تین سال پہلے ہوئی ،ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی ،زندگی کا یہ عرصہ ٹھیک گزرا،کبھی کبھار کوئی لڑائ...
View Detailsطلاق دینےیا نہ دینے کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف
استفتاء میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق رات کے وقت دی جس کے الفاظ یہ ہیں "میں نے تجھے طلاق دی " اور دو طلاقیں صبح کے وقت دیں جن کے الفاظ یہ ہیں "میں نے تجھے طلاق دی ،طلاق" اور یہ بات بولنے کے بعد اب وہ اس کا انکار کر رہے ہیں کہ ...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا جس کی ملکیت میں ایک زمین تھی جس کی مالیت 34لاکھ روپے ہے۔مرحوم کے ورثاء میں ان کی بیوہ، چار بیٹیاں تھیں سب سے بڑی والدین کی زندگی میں فوت ہو گئی اور بیٹے کل تین تھے جن میں سے ایک زندہ ہے اور...
View Detailsوراثت میں اپنا حصہ بھائی کو دے دینے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا
استفتاء مفتی صاحب ! ایک مسئلہ میں راہنمائی فرمائیں کہ آج سے تقریباً 20 سال قبل کی بات ہے ، چونکہ اس وقت میرے مالی حالات بہتر تھے تو والد صاحب کے ترکہ سے جو میرا جائیداد کا حصہ بنتا تھا ( مذکورہ جائیداد تقریباًایک چو...
View Detailsمرحوم والدین کا حصہ مسجد میں دینے کی وصیت کا حکم
استفتاء مفتی صاحب وراثت کی تقسیم مطلوب ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ:میرے پھو پھا کےانتقال کے وقت ان کے کوئی بھائی ، بہن نہیں تھے، میری پھو پھی اور میرے ابو صرف دو بھائی بہن تھے۔ 35 سال پہلے میرے ابو کاا انتقال ہوگیا تھا ل...
View Detailsباپ کا بالغہ بیٹی کی چھاتی پر ہاتھ لگانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی اپنی شادی شدہ بیٹی کے ساتھ زنا کی کوشش کرتا ہے تو کیا میاں بیوی دونوں کا نکاح باقی رہتا ہے یا ختم ہو جاتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:سائل کا سوال س...
View Detailsپانچ بھائی اور تین بہنیں میں مناسخہ کی ایک صورت
استفتاء جناب والا ہم لوگ آٹھ بہن بھائی ہیں پانچ بھائی (***)اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ سے جائیداد کی تقسیم کے سلسلے میں شرعی راہنمائی درکار ہے جس کے مندرجات درج ذیل ہیں۔1۔ہمارے والد (ذاکر)کا انتقال2016 میں ہواتھا۔ان کے ترکہ ...
View Detailsمشترکہ کاروبار میں وراثت کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** کے چھ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، *** کے والدین اور بیوی کا انتقال پہلے ہی ہوچکا ہے۔بیٹوں میں ایک بیٹا اور بیٹیوں میں دو بیٹیاں بالغ ہیں۔ *** نے اپنے بڑے بیٹے کی ...
View Detailsامام کی تنخواہ مسجد کے پیسوں سے دینا اور تنخواہ کے نام کے پیسے مسجد میں دینا
استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا ممبر ہوں، مسجد میں صبح و شام تقریباً 70 بچے پڑھتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں تقریباً 170 گھر ہیں ان سب پر امام صاحب کی تنخواہ کی مد میں کچھ پیسے مقرر ہیں اور مسجد کی آمدن جو تھوڑی بہت ہے وہ جمع رہتی ہے...
View Detailsبیوی کا الگ کمرہ، باتھ(بیت الخلاء) اور کچن کا مطالبہ کرنا
استفتاء میری شادی کو کم و بیش بیس سال ہو گئے ہیں ، ماشاء اللہ تین بچے ہیں۔ہم لوگ شروع سے ہی جوائنٹ فیملی سسٹم کے تحت رہتے ہیں یعنی میرے والدین، بہن بھائی اور بیوی بچے سب ساتھ رہتے آئے ہیں لیکن اب کوئی ساتھ نہیں، میرے والدین...
View Detailsطلاق اور وراثت سے متعلق سوال
استفتاء 1۔بھائی نے ایک ہی وقت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں اکٹھی دی ہیں اور عدالت کی طرف سے ایک نوٹس بھی دے دیا ہے باقی دو نوٹس نہیں دیے چند دنوں کے بعد بھائی نے دوبارہ اپنی بیوی کی طرف رجوع کر لیا ہے ٹوٹل فیملی گھر کی پریش...
View Detailsشادی سے پہلے، ہونے والی ساس کو شہوت سے چھونا
استفتاء میری شادی میرے تایا ابو کے گھر میں ہوئی ۔ ہمارا مشترکہ خاندانی نظام تھا اور گھر وغیرہ سب کچھ مشترکہ تھا۔میری ساس جو میری تائی بھی ہیں شادی سے پہلے میں ان کے ساتھ بیڈ پر لیٹا ہوا تھا تو میرے کچھ اعضاء ان کے اعضاء سے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved